counter easy hit

decades

دھائیاں گزر گئیں مگر کشمیریوں کے پاکستانی جھنڈے کے ساتھ مضبوط رشتے کو کمزور نہیں کیا جاسکا، شاہ محمود قریشی

دھائیاں گزر گئیں مگر کشمیریوں کے پاکستانی جھنڈے کے ساتھ مضبوط رشتے کو کمزور نہیں کیا جاسکا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے 19 جولائی 1947 کے تاریخی واقعے کی یاد دلاتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ آج کے دن 1947 میں جموں وکشمیر کے حقیقی راہنمائوں نے پاکستان کے ساتھ الحاق کی تاریخی تحریک منظور کی۔ انھوں نے کہا کہ ہندوستانی جابرانہ تسلط کی دھائیاں […]

مشرقی لداخ میں چین اور بھارت کشیدگی، اُونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟

مشرقی لداخ میں چین اور بھارت کشیدگی، اُونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟

نئی دہلی — چین اور بھارت کے درمیان کئی روز گزر جانے کے باوجود بھی سرحدی کشیدگی میں کمی نہیں آ سکی۔ مسرقی لداخ میں دونوں ملکوں کے زیرِ کنٹرول علاقوں میں ایک ماہ سے سرحدی حد بندی کے معاملے پر تعطل برقرار ہے۔ دونوں ملکوں کی فوجیں آمنے سامنے ہیں جب کہ فوجی قیادت […]

‘ کئی دہائیوں سے خسارے کی شکار پاکستان اسٹیل ملز کا کیا کرنا ہے؟ وزیر اعظم کو کارآمد مشورہ دےدیا گیا

‘ کئی دہائیوں سے خسارے کی شکار پاکستان اسٹیل ملز کا کیا کرنا ہے؟ وزیر اعظم کو کارآمد مشورہ دےدیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان اسٹیل ملز (پی ایس ایم) کے اسٹیک ہولڈرز نے وزیراعظم عمران خان کو دہائیوں سے خسارے کا شکار ملک کے سب سے بڑے صنعتی کمپلیکس کی فروخت یا بحالی میں تاخیر پر خبردار کردیا۔ملازمین، پینشنرز، سپلائرز، ڈیلرز اور کنٹریکٹرز پر مشتمل پی ایس ایم کے اسٹیک ہولڈرز گروپ (پی ایس ایم […]

کئی دہائیاں قبل انکے ساتھ بنگلہ دیش کا دورہ کرنے والے حفیظ خان کی خصوصی تحریر

کئی دہائیاں قبل انکے ساتھ بنگلہ دیش کا دورہ کرنے والے حفیظ خان کی خصوصی تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) مشہور صحافی، دانشور اور پنجاب یونیورسٹی ، لاہورکے پروفیسر، وارث میر مرحوم کو یاد کرتے ہوئے میں اپنے قارئین کو پاکستان کی سیاسی تاریخ کے ہنگامہ خیز دور، 1971 ء میں لیے چلتا ہوں۔ جب میں پنجاب یونیورسٹی اسٹوڈنٹ یونین کا صد ر تھا تو وارث میر اسٹوڈنٹ آفیئرز کے ایڈوائزر تھے۔ […]

خالصتان تحریک نے 2 دہائیوں بعد ایک بار پھر سے سر اُٹھا لیا

خالصتان تحریک نے 2 دہائیوں بعد ایک بار پھر سے سر اُٹھا لیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ 2020میں خالصتان تحریک کے لیے سکھ اکٹھے ہو رہے ہیں، انہوں نے کہا ہے کہ کشمیر سلگتا ہوا مسئلہ ہے اور اس کے حل میں بھارت ہوش کے ناخن لے۔ اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ برہان وانی […]

گذشتہ سات دہائیوں پر مشتمل فیشن کے ملبوسات کی ایک خصوصی نمائش پیرس میں منعقد کی گئی

گذشتہ سات دہائیوں پر مشتمل فیشن کے ملبوسات کی ایک خصوصی نمائش پیرس میں منعقد کی گئی

پاکستان کی مشہور فیشن ڈیزائنر محترمہ نیلوفر شاہد کے تیار کردہ سات دہائیوں پر مشتمل فیشن کے ملبوسات کی ایک خصوصی نمائش سفارت خانہ پاکستان پیرس میں منعقد کی گئی۔ اس تقریب کا انعقاد سفارت خانہ پاکستان نے کیا تھا۔ یہ تقریب پاکستان کی آزادی کے ستر سال مکمل ہونے پر کی جانی والی تقریبا […]

سندھ میں بڑے بڑے طرم خان تھے، اب کوئی نام لیوا نہیں، چانڈیو

سندھ میں بڑے بڑے طرم خان تھے، اب کوئی نام لیوا نہیں، چانڈیو

پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ سندھ میں بڑے بڑے بادشاہ اور طرم خان تھے لیکن پیپلز پارٹی کے مقابلے پر آئے تو کوئی ان کا نام لینا والا نہیں۔حیدرآباد میں بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو کا مزید کہنا تھا کہ […]