counter easy hit

بی جے پی نے پاک بھارت ہوم سیریز کا امکان مسترد کر دیا

بھارتی رہنما امیت شاہ نے پاکستان بھارت کے درمیان انٹرنیشنل کرکٹ ہونے کے باوجود ہوم سیریز کے امکان کو مسترد کر دیا۔

The,BJP, has ,ruled, out , the, expectations, of,Pak-India. home, seriesبھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کے سربراہ امیت شاہ کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان انٹرنیشنل سیریز کھیلتے رہیں گے لیکن نہ بھارت پاکستان جا کر کھیلے گا اور نہ ہی پاکستان بھارت آکر کھیل سکتا ہے۔

پاک بھارت کشیدہ تعلقات کا بہانہ بنا کر بھارت گزشتہ کئی برسوں سے مستقل پاکستان سے ہوم سیریز کھلنے سے انکار کرتا آرہا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website