counter easy hit

سندھ میں بڑے بڑے طرم خان تھے، اب کوئی نام لیوا نہیں، چانڈیو

پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ سندھ میں بڑے بڑے بادشاہ اور طرم خان تھے لیکن پیپلز پارٹی کے مقابلے پر آئے تو کوئی ان کا نام لینا والا نہیں۔حیدرآباد میں بے نظیر بھٹو کی Sind, has, gigantic, personalities, but, they, are, seasonal, only, PPP, exists, from, decades, maula bakhsh chandioسالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو کا مزید کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کا کوئی متبادل نہیں ہوسکتا۔انہوں نے کہا کہ بارش ہوتی ہے تو مشروم آجاتے ہیں، الیکشن ہوتے ہیں تو یہاں بھی مشروم آجاتے ہیں، موٹے دبلے پیلے، گورے چٹے آجاتے ہیں، کہ ہم نعیم البدل ہوں گے، مگر کوئی پیپلز پارٹی کا نعیم البدل نہیں بنے گا۔مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ گملوں میں اگنے والی قیادت تبدیلی انقلاب نہیں لا سکتی ،عمران خان قیادت کے خلاف بات نہ کریں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ ملک میں تبدیلی اپوزیشن کے اتحاد سے آئے گی،اپوزیشن کو گالیاں بک کر جمہوریت نہیں آئے گی، آمریت کے ایجنٹوں اور جمیوریت پسندوں کے درمیاں جنگ ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website