By Web Editor on May 16, 2018 against, Cannes, children, exploitation, festival, film, in, Mallika, of, protest, sexual, Sherawat, the, unique اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ ملیکا شراوت نے بچوں کے جنسی استحصال کے خلاف پنجرے میں بند ہو کر احتجاج کرکے سب کو حیران کردیا۔ انٹرٹینٹمنٹ کی دنیا میں فرانس کے شہر کانز میں منعقد ہونے والے کانز فلم فیسٹیول کو انتہائی اہمیت کی نظر سے دیکھا جاتا ہے جہاں شوبز انڈسٹری سے وابستہ تقریباً تمام اہم شخصیتیں […]
By Web Editor on May 15, 2018 Cannes, charming, during, festival, film, Khan, Mahira, style اہم ترین, خبریں, شوبز

کانز: اداکارہ ماہرہ خان گزشتہ روز 71ویں سالانہ انٹرنیشنل کانز فلم فیسٹیول میں کالے رنگ کے گاؤن میں انتہائی دلکش اورخوبصورت نظرآئیں۔ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے گزشتہ روز 71ویں سالانہ انٹرنیشنل کانزفلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پراپنی اداؤں کے جلوے بکھیرے۔ اس موقع پر وہ کالے رنگ کے گاؤن میں بے انتہا خوبصورت نظرآئیں۔ کانز […]
By Web Editor on May 13, 2018 afridi, Amir, film, I, in, Khan, life, main, My, on, play, role, Shahid, the, to, want اہم ترین, خبریں, شوبز

کراچی: کرکٹ سپر اسٹار شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں ان کی زندگی پر بننے والی فلم میں ان کا مرکزی کردار بالی ووڈ سپراسٹار عامر خان ادا کریں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو میں اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا […]
By Web Editor on May 13, 2018 actors, and, Cannes, female, film, in, of, Producers, protest, unique اہم ترین, خبریں, شوبز

گزشتہ کافی وقت سے فلم انڈسٹری خصوصی طور پر ہولی وڈ میں مرد و خواتین کو یکساں مواقع اور ایک جیسا معاوضہ دینے کے حوالے سے مہم جاری ہے۔ ایک دن قبل ہی برطانوی اداکار بینڈکٹ کیمبر بیچ نے اعلان کیا تھا کہ وہ تب تک فلموں میں کام نہیں کریں گے، جب تک ان […]
By Web Editor on May 11, 2018 also, and, are, essential, film, For, Humaima, Investment, is, Malik, neccesory, not, people, professional, standard, technology, the اہم ترین, خبریں, شوبز

لاہور: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ وماڈل حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ معیاری فلم بنانے کیلیے صرف جدید ٹیکنالوجیاورسرمایہ ہی درکارنہیں ہوتا بلکہ کوئی بھی پروجیکٹ اس وقت بہترنہیں بن پاتا جب تک اس کوبنانے والے لوگ پروفیشنل نہ ہوں۔ گفتگو کرتے ہوئے حمائمہ ملک نے کہا کہ نوجوان فلم میکرزنے جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ جن […]
By Web Editor on May 10, 2018 colorful, Culphire, drama, film, in, Premiere, terminal, thriller اہم ترین, خبریں, شوبز

ایڈونچر سے بھرپور نئی ڈرامہ تھرلر فلم ‘ٹرمینل کا کیلفورنیا میں رنگا رنگ پریمیئر منعقد کیا گیا جس میں فلم کی کاسٹ نے جلوے بکھیرے ۔ تقریب میں ستارے شرکت کے لئے پہنچے تو فوٹو گرافروں نے ان کا استقبال کیا اور خوب تصاویر لیں ۔ فلم کا فائنل ٹریلر بھی جاری کر دیا گیا […]
By Web Editor on May 10, 2018 and, band, Baraati", comedy, film, Function, Interactive, NA, of, romantic اہم ترین, خبریں, شوبز

کراچی: امریکا اور کینیڈا میں فلمائی گئی پاکستانی رومانٹک، مزاحیہ اور میوزیکل فلم ’نہ بینڈ نہ باراتی‘ کی کراچی میں شاندار تعارفی تقریب ہوئی۔ فلم کی شاندار تقریب کے اس موقع پرفلم کی کاسٹ میں شامل نامور اداکار میکال ذوالفقار، امریکا سے تعلق رکھنے والے اداکار شایان خان اور کینیڈین اداکارہ نایاب خان سمیت دیگر فنکاروں نے فلم […]
By Web Editor on May 9, 2018 band, barati, film, No, Pakistani, Releases, Trailer اہم ترین, خبریں, شوبز

کراچی میں نئی پاکستانی فلم “نہ بینڈ نہ باراتی” کی میوزک اور ٹریلر لانچ تقریب ہوئی۔ جس میں اداکار میکال ذوالفقار اور گلوکار شفقت امانت علی کی رنگا رنگ پرفارمنس نے فلمی شائقین کے دل جیت لیے۔ عیدالفطر سے پہلے ہی پاکستانی فلم انڈسٹری کی سرگرمیوں میں اضافہ، ایک اور نئی پاکستانی فلم “نہ بینڈ […]
By Web Editor on May 8, 2018 Actress, After, bollywood, film, hollywood, qamar, Saba, signed اہم ترین, خبریں, شوبز

لاہور: صبا قمر ان دنوں لاہور میں موجود ہیں اور جلد ہی فلم کی شوٹنگ کیلئے امریکا روانہ ہوں گی۔ ماڈلنگ اور کامیڈی اداکاری سے ہالی ووڈ کی فلم میں ہیروئن کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ صبا قمر کو کیرئیر کا ایک اور بڑا بریک مل گیا، انہوں نے ہالی ووڈکی فلم سائن کر […]
By Web Editor on April 28, 2018 and, control, failure, film, Gilani, has, No, of, one, over, sarwat, Success, the اہم ترین, خبریں, شوبز

لاہور: معروف اداکارہ وماڈل ثروت گیلانی نے کہا ہے کہ فلم کی کامیابی اورفلاپ ہونا ایک ایسا عمل ہے جس پرکسی کا کنٹرول نہیں۔ گفتگو کرتے ہوئے ثروت گیلانی نے کہاکہ پاکستان فلم انڈسٹری کا نیا اوربہترین دور شروع ہوچکا ہے۔ پڑھے لکھے نوجوانوں نے پاکستان فلم انڈسٹری کی باگ دوڑسنبھال لی اور یہی وہ لوگ […]
By Web Editor on April 24, 2018 Actress, Amar, away, Dhami, film, in, Moroko, Pakistani, passed, Waim, work اہم ترین, خبریں, شوبز

لاہور: مراکش سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ، ماڈل و گلوکارہ وائم عمار دھامنی دبئی میں دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گئیں۔ ان کی عمر صرف 34 برس تھی۔ وائم عمار دھامنی رباط میں پیدا ہوئیں، انھوں نے بالی ووڈ کی فلموں کے علاوہ بھارتی چینلز کے خصوصی پروگرام بطور میزبان انجام دیے۔ علاوہ ازیں […]
By Web Editor on April 18, 2018 bowling, entry, film, in, Khans, Rukh, Salman's, Shah, zero اہم ترین, خبریں, شوبز

بالی ووڈ کے کنگ خان اور سلطان کے مداح تیار ہوجائیں کیونکہ یہ سپر اسٹارز نئی فلم میں ایک بار پھر سے ساتھ جلوہ گر ہوکر دھوم مچانے آرہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان نے سلمان خان کی حال ہی میں ریلیزہونے والی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ میں جادوگر کا مختصرکردارادا کرکے […]
By Web Editor on April 16, 2018 "Hoop, and, film, first, movie, Nusiruddin, of, poster, released, Shah's, the, Us اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی وڈ اداکار نصیر الدین شاہ کی فلم ”ہوپ اور ہم“ کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم ”ہوپ اور ہم“ میں نصیر الدین شاہ کے علاوہ کاسٹ میں سونالی کلکرنی، عامر بشیر، ناوین کستوریا اور کبیر ساجد شامل ہیں۔ پوسٹر میں نصیر الدین شاہ نے ہاتھوں میں لکڑی کا سامان اٹھا رکھا […]
By Web Editor on April 11, 2018 A, Actress, artists, can, film, industry, journey, long, not, pakistan, Sana, senior, take, without اہم ترین, خبریں, شوبز

لاہور: اداکارہ وماڈل ثنا نے کہا ہے کہ دیکھا جائے تواس وقت پاکستان فلم انڈسٹری کونیا روپ دینے میں ٹیلی ویژن کے فنکاروں اور نئی نسل کے ہدایتکاروں نے غیر معمولی کردار ادا کیا ہے لیکن اس کے باوجود بھی سینئر فنکاروں کو ساتھ لیے بغیرپاکستان فلم انڈسٹری زیادہ لمبا سفر طے نہیں کرسکتی۔ اداکارہ ثنا […]
By Web Editor on April 9, 2018 away, DUE, film, illness, Kapoor, Ranbir, the, to, took اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی : (ویب ڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکار رنیبر کپور نے ٹائیفائڈ کے باعث فلمی مصروفیات سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے۔رنبیر کپور بیماری کے باعث دپیکا پڈوکون کے ساتھ ریمپ پر واک بھی نہیں کرسکیں گے۔ واضح رہے کہ رنبیر کپور ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم ’براہم سترا‘ کی […]
By Web Editor on April 7, 2018 2, Baaghi, cancelled, Celebration, film, of, punishment, Salman, Success, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: بالی ووڈ فلمساز ساجد ناڈیا والا نے اداکار سلمان خان کی سزا کے فیصلے کے باعث فلم باغی 2 کی کامیابی کا جشن ملتوی کردیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سلمان خان کو گزشتہ روز نایاب کالے ہرن کے غیر قانونی شکار پر 5 سال قید کی سزا کا فیصلہ سنایا گیا جس پر […]
By Web Editor on April 7, 2018 After, Aiman, Decide, do, film, I, Khan, not, refuse, script, seeing, the, to, will اہم ترین, خبریں, شوبز

لاہور: اداکارہ و ماڈل ایمن خان نے کہا ہے کہ فلم میں کام کرنے سے انکار نہیں مگر اس کے لیے اسکرپٹ پڑھنے کے بعد ہی ہاں یا ناں کا فیصلہ کروں گی۔ گفتگو کرتے ہوئے ایمن خان کا کہنا ہے کہ اداکارہ کی حیثیت سے میرے نزدیک فلم اور ٹی وی میں کوئی زیادہ فرق نہیں۔ ٹی وی […]
By Web Editor on March 8, 2018 award, cast, Fawad Khan, film, her, holder, in, Indian, producer, to, wishes اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, شوبز

ممبئی: بھارتی ایوارڈ یافتہ فلمساز سونالی بوس کا کہنا ہے کہ وہ فواد خان کے ساتھ فلم بنانا چاہتی ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ فلم نگری میں اس پر کوئی بھی میری حمایت نہیں کرے گا۔بھارت میں تخلیقی کام پر قدغن کے عنوان سے منعقد کئے گئے مباحثے کے دوران بھارتی فلمساز سونالی بوس نے کہا کہ خواتین […]
By Web Editor on February 6, 2018 are, distant, ending, film, Mehreen, monopoly, of, stars, Syed, the اہم ترین, خبریں, شوبز

اداکارہ نے کہا کہ ایک فلم کے بعد مزید فلموں میں کام کرنے کی آفرز ملتی رہی ہیں جس کا ابھی سوچا نہیں۔ ماڈل و اداکارہ مہرین سید نے کہا ہے کہ فلموں میں ماڈلز کی بڑھتی ہوئی دلچسپی سے ملکی فلم انڈسٹری سے سٹارز کی اجارہ داری کا دور ختم ہو رہا ہے۔ معیاری […]
By Web Editor on February 6, 2018 A, ali, Announcement, Eman, film, itself, making, of, script, the, will, written اہم ترین, خبریں, شوبز

اداکارہ ان دنوں فلم کی کاسٹ فائنل کررہی ہیں جس میں ان کی چھوٹی بہن بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔ معروف ماڈل و اداکارہ ایمان علی نے ہوم پروڈکشن کے تحت فلم بنانے کااعلان کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ وہ عنقریب اپنی فلم کے پراجیکٹ پر کام شروع کر دیں گی، جس کا […]
By Web Editor on January 30, 2018 8, After, back, film, goes, Sen, Sushmita, the, to, World, years اہم ترین, خبریں, شوبز

بالی وڈ کی سنیئر اداکارہ سشمیتا سین نے چویل عرصہ بعد فلموں میں واپسی کا عندیہ دے دیا ہے۔ ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین نے ٹوئٹر پر 8 سال کے وقفے کے بعد فلمی دنیا میں واپسی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ کافی عرصے سے بہترین سکرپٹ کی تلاش میں ہیں جیسے […]
By Web Editor on January 26, 2018 benazir, Bhutto, film, Hayat, in, Mehwish, of, play, role, the, will اہم ترین, خبریں, شوبز

بینظیر بھٹو حقیقی معنوں میں پاکستانی خواتین کی ترجمان تھیں، ان کا کردار پرفارم کرنا میرے لئے اعزاز کی بات ہوگی: اداکارہ کی گفتگو لاہور: لالی ووڈ کی ماڈل و اداکارہ مہوش حیات کو سابق وزیر اعظم پاکستان محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار میں سائن کر لیا […]
By MH Kazmi on January 3, 2018 and, artists, film, For, fortunate, go, Television, this, to, Umrah, who, year اہم ترین, خبریں, شوبز, کالم

دیار مقدس جانے والوں میں فلم اور ٹی وی دونوں شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں لاہور (نیٹ نیوز ) لالی ووڈ انڈسٹری میں مذہبی رجحانات کے حامل اداکاروں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ ماضی میں بھی اس انڈسٹری سے کئی ایسے افراد وابستہ تھے جو عمرے اور حج کی […]
By MH Kazmi on December 14, 2017 during, film, harrassed, Harwi, his, Salma Hayek اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

ہالی وڈ پروڈیوسر ہاروی وائن اسٹین کی جانب سے ہراساں کی جانے والی خواتین کی فہرست میں آسکر ایوارڈ یافتہ سلمیٰ ہائیک بھی شامل ہوگئی ہے۔آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ سلماہائیک نے ہراساں کرنے کے انکشافا ت امریکی اخبار کے ایک مضمون میں کیے ہیں، 2002 میں فلم فریڈا میں سرمایہ لگانے کے بعد ہاروی وائن […]