counter easy hit

ہاروی نے سلمیٰ کو ہراساں کرنے کی کوششں کی تھی

Harwi, harrassed, Salma Hayek, during, his, film

Salma Hayek

ہالی وڈ پروڈیوسر ہاروی وائن اسٹین کی جانب سے ہراساں کی جانے والی خواتین کی فہرست میں آسکر ایوارڈ یافتہ سلمیٰ ہائیک بھی شامل ہوگئی ہے۔آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ سلماہائیک نے ہراساں کرنے کے انکشافا ت امریکی اخبار کے ایک مضمون میں کیے ہیں، 2002 میں فلم فریڈا میں سرمایہ لگانے کے بعد ہاروی وائن اسٹین نے سلمیٰ سے بلیک میلنگ کا آغاز کیا تھا۔سلمیٰ ہائیک کے مطابق ہاروی وائن طرح طرح کی جنسی خواہشات کی بھرمارکر تا تھا ،انکار پر ہاروی کا غصہ بڑھتا رہتا تھا حتیٰ کہ ہاروی وائن نے ایک بارمجھے قتل کی دھمکی بھی دی تھی ۔وائن اسٹین کی آخری شرط فلم میں بیہودہ مناظر کی عکس بندی تھی جس کی شوٹنگ سے پہلے سلمیٰ کی طبیعت بگڑ گئی، اداکارہ نے کہا کہ فلم انڈسٹری میں مرد و خواتین سے یکساں برتاؤ کیے جانے تک ایسے لوگ شکار کرتے رہیں گے۔سلمیٰ کے علاوہ نامور فنکاروں سمیت 100سے زائد خواتین امریکی پروڈیوسر وائن اسٹین پر جنسی استحصال کا الزام عائد کرچکی ہیں

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website