counter easy hit

پاکستانی فلم ‘نہ بینڈ نہ باراتی’ کا ٹریلر ریلیز

کراچی میں نئی پاکستانی فلم “نہ بینڈ نہ باراتی” کی میوزک اور ٹریلر لانچ تقریب ہوئی۔ جس میں اداکار میکال ذوالفقار اور گلوکار شفقت امانت علی کی رنگا رنگ پرفارمنس نے فلمی شائقین کے دل جیت لیے۔

Pakistani film 'No Band No Barati' trailer releasesعیدالفطر سے پہلے ہی پاکستانی فلم انڈسٹری کی سرگرمیوں میں اضافہ، ایک اور نئی پاکستانی فلم “نہ بینڈ نہ باراتی” کا میوزک اور ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ کراچی میں ہونے والی رنگا رنگ تقریب میں فلم کی کاسٹ ریڈ کارپٹ پر اتری۔ تقریب میں میکال ذوالفقار اور نایاب خان کی ڈانس پرفارمنس نے شائقین کے دل جیت لیے۔