counter easy hit

اداکارہ صبا قمر نے بالی ووڈ کے بعد ہالی وڈ فلم سائن کرلی

لاہور: صبا قمر ان دنوں لاہور میں موجود ہیں اور جلد ہی فلم کی شوٹنگ کیلئے امریکا روانہ ہوں گی۔

Actress Saba Qamar signed Hollywood film after Bollywoodماڈلنگ اور کامیڈی اداکاری سے ہالی ووڈ کی فلم میں ہیروئن کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ صبا قمر کو کیرئیر کا ایک اور بڑا بریک مل گیا، انہوں نے ہالی ووڈکی فلم سائن کر لی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ صبا قمر نامور ہالی ووڈ اداکار بین افلیک کے ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔ انکا کہنا تھا فلم کے حوالے سے ابھی کچھ نہیں کہنا چاہتیں، وقت آنے پرسب پتا چل جائے گا۔