کانز: اداکارہ ماہرہ خان گزشتہ روز 71ویں سالانہ انٹرنیشنل کانز فلم فیسٹیول میں کالے رنگ کے گاؤن میں انتہائی دلکش اورخوبصورت نظرآئیں۔






سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کے لباس اور انداز کو بے حد سراہا جارہا ہے جب کہ صارفین کی جانب سے کہا جارہا ہے ماہرہ خان پر ہمیں فخر ہے۔ جب کہ کچھ صارفین کی جانب سے ان کا 








