counter easy hit

election

اوگرافیانافال کے چیئرمین عمار علی کی وسیم بٹ سے خصوصی ملاقات

اوگرافیانافال کے چیئرمین عمار علی کی وسیم بٹ سے خصوصی ملاقات

آئرلینڈ ڈبلن (فرخ وسیم بٹ) حالیہ دنوں میں اوگرافیانافال کے انتخابات ہوئے جس میں محمد عمار علی نے زبردست کامیابی حاصل کرتے ہوئے محمد عمار علی بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوئے اس کامیابی پر ملک بھر سے سیاسی، سماجی، مذہبی تنظیمات کے علاوہ کمیونٹی کی بڑی تعداد میں محمد عمار علی کو مبارکباد دی۔ تحریک منہاج […]

سیاسی حالات کا مختصر جائزہ‎

سیاسی حالات کا مختصر جائزہ‎

تحریر : عماد ظفر برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون رخصت ہو رہے ہیں اس لیئے اب نواز شریف کو بھی چلے جانا چائیے بہت سے اخلاقیات کے چیمپین آج کل یہ بحث کرتے دکھائی دیتے ہیں کچھ نے تو اتنی عجلت کا مظاہرہ کیا کہ ڈیوڈ کیمرون کے جانے کی وجہ پانامہ لیکس کو قرار دیا..کیمرون […]

امریکہ فاشزم کے بھوت تلے

امریکہ فاشزم کے بھوت تلے

تحریر: راحت ملک 2016 کاسال دور رس تبدیلیوں کے لئے اہمیت کا حامل ہے کہ نومبر کے مہینے میں متحدہ امریکہ میں صدارتی انتخاب ہوگا۔ دونوں بڑی امریکی سیاسی جماعتوں کی جانب سے نامزدگی حاصل کرنے کے لئے جاری انتخابی دوڑ میں جون کے پہلے ہفتے میں واضح ہوگیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ری پبلکن […]

باباجان کےالیکشن میں حصہ لینے پر پابندی عائد کرنا گلگت بلتستان کی کٹپتلی حکومت کی بوکھلاہٹ کا کھلا ثبوت ہے

باباجان کےالیکشن میں حصہ لینے پر پابندی عائد کرنا گلگت بلتستان کی کٹپتلی حکومت کی بوکھلاہٹ کا کھلا ثبوت ہے

لیوٹن برطانیہ ( بیورو رپورٹ ) گلگت و بلتستان کے نامور سماجی و سیاسی رہنمابابا جان کومادر وطن سے محبت کی سزا دی جا رہی ہے جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی بابا جان اور ان کے ساتھیوں کی جرات و بہادری کو سلام پیش کرتی ہے ۔ بابا جان کی سیاسی مقبولیت اور ضمنی الیکشن […]

آزاد کشمیر اسمبلی کے اراکین نے اپنے ضمیرون کا سودا کیا ہے: ڈاکٹر مسفر حسن

آزاد کشمیر اسمبلی کے اراکین نے اپنے ضمیرون کا سودا کیا ہے: ڈاکٹر مسفر حسن

برنلے: کشمیر کونسل کے حالیہ انتخابات میں ہوئی ہاوس ٹریڈنگ نے پوری قوم کے سر شرم سے جھکا دیے ہیں ۔ ووٹوں کی خریدو فروخت میں کڑوڑوں روپے لین دین کی تحقیقات کی فوری تحقیقات کرکے انتخابات کو کالعدم قرار دیا جائے آزاد کشمیر میں انتحابات ایک ڈھونگ بن کر رہ گئے ہیں صدر جموں […]

ریاست آسام، مسلمان اور بی جے پی؟

ریاست آسام، مسلمان اور بی جے پی؟

تحریر : محمد آصف ا قبال 19 مئی 2016 کے دن ان تمام پانچ ریاستوں کے الیکشن کا مرحلہ مکمل ہوا جس کا اعلان الیکشن کمیشن آف انڈیا نے 18مارچ2016کو کیا تھا۔الیکشن کے نتائج کیسے رہے اور کون کامیاب ہوا تو کون ناکام ،اس کا فیصلہ ہر شخص وگروہ اپنی وابستگی کے حساب سے کرے […]

الیکشن 2013 میں مسلم لیگ ن کی کامیابی کی تیسری سالگرہ پر شاندار تقریب کا انعقاد

الیکشن 2013 میں مسلم لیگ ن کی کامیابی کی تیسری سالگرہ پر شاندار تقریب کا انعقاد

کویت (مہرعرفان) الیکشن 2013 میں مسلم لیگ ن کی شاندار کامیابی کی تیسری سالگرہ کے پر مسرت موقع پر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کویت و گلف اور مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم کویت کی طرف ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 52

آزاد کشمیر الیکشن کی مہم عروج پر

آزاد کشمیر الیکشن کی مہم عروج پر

تحریر :محمد اویس آزاد کشمیر میں الیکشن قریب آتے ساتھ ہی سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا ہے الیکشن میں بڑی تعداد نوجوان ووٹروں کی ہے تمام پارٹیوں کی کوشش ہے کہ نوجوانوں کوقائل کرکے ان کا ووٹ حاصل کیا جائے وہ جانتے ہیں کہ جس پارٹی کے پاس نوجوان ووٹر آجایئں گے وہ مظفرآباد میں […]

بااختیار لوگوں کی کرپشن سے کون چھٹکارا دلائے گا؟

بااختیار لوگوں کی کرپشن سے کون چھٹکارا دلائے گا؟

تحریر : میر افسر امان با اختیار لوگ جس میں سیاست دان، بیروکریٹس اور اسٹبلشمنٹ شامل ہے ان کی کرپشن سے عوام کو کون چھٹکارا دلائے گا۔ سیاست دانوں کا پرانا بیانیہ ہے کہ عوام خود الیکشن میں اس کا فیصلہ کرتے ہیں۔ عوام بہترین منصب ہیں۔ عوام جن کو ووٹ دیتے ہیں وہ پاک […]

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے آنیوالے انتخابات کیلئے ن لیگ کی ٹکٹ کے سات امیدواروں کا اہم اجلاس منعقد

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے آنیوالے انتخابات کیلئے ن لیگ کی ٹکٹ کے سات امیدواروں کا اہم اجلاس منعقد

گوجرانوالہ (پریس ریلیز) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے آنیوالے انتخابات کیلئے گوجرانوالہ کے حلقہ ایل اے 31 جموں 2 سے ن لیگ کی ٹکٹ کے سات امیدواروں مرزا اومان بیگ، راجہ منظور جنجوعہ، رشید احمد سلہریا، چوہدری پرویز شاکر، سردار نجیب اکبر،ثمر سبحانی اور سردار ساجد الرحمن کا ایک اہم اجلاس گذشتہ روز پرل […]

میر جعفر اور میر صادق کے جانشین

میر جعفر اور میر صادق کے جانشین

تحریر: سجاد علی شاکر میں اپنے نئے کاروبار کی تشہیر میں مگن اور اپنی سوچوں کو آپس میں گھما گھما کر اچھے سے اچھا آئیڈیا زدماغ سے حاصل کرنے میں مصروف ہی تھا ، کہ ایک آدمی نے میری ان تمام سوچوں اور نئے کا روبار کے منصوبے کا ستیاناس کر ڈالا۔ ان صاحب کا […]

انٹرا پارٹی الیکشنز حقیقی جمہوریت کی اصل روح اور نئی قیادت سامنے لانے کا بہترین ذریعہ ہیں،مشتاق جدون و یاسر قدیر

انٹرا پارٹی الیکشنز حقیقی جمہوریت کی اصل روح اور نئی قیادت سامنے لانے کا بہترین ذریعہ ہیں،مشتاق جدون و یاسر قدیر

انچارج برائے یورپین کوارڈینیشن آفس پیرس مشتاق خان جدون اور کوارڈینٹر برائے یورپین کوارڈینیشن آفس پیرس یاسر قدیر نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں تحریک انصاف کے زیر اہتمام ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات پر روشنی ڈالتے ھوئے انہیں حقیقی جمہوریت کی اصل روح اور پہلی سیڑھی قرار دیا ہے اور ان انتخابات کے ذریعے […]

آصفہ ہاشمی : میری آپ تمام بھائیوں اور بہنوں سے گزارش

آصفہ ہاشمی : میری آپ تمام بھائیوں اور بہنوں سے گزارش

پیرس : میری آپ تمام بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن میں میسج کے ذریعے ووٹر نمبر حاصل کریں اور نظریاتی ورکر ز کو ووٹ دے کر سچے محب وطن ہونے کا ثبوت دیں یاد رکھئے آپ کا غلط ووٹ اس فرسودہ نظام سے نجات نہں دلاسکتا […]

لاہور بار کے حالیہ انتخابات

لاہور بار کے حالیہ انتخابات

تحریر: شہزاد عمران رانا چونکہ میں خود بھی پیشہِ وکالت سے منسلک ہوں اس لئے میں نے 9 جنوری کو ہونے والے لاہور بار ایسوسی ایشن 2016-17 کے الیکشن کو کافی قریب سے دیکھا ہے ان الیکشن میں کل رجسٹرڈ ووٹر زکی تعداد 15620 تھی جن میں سے 5605ووٹرز نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال […]

نواز حکومت کشمیر کونسل کے فنڈز سے آزاد کشمیر کے الیکشن کو ہائی جیک کرنے کی کوشش نہ کرے، آصف جرال

نواز حکومت کشمیر کونسل کے فنڈز سے آزاد کشمیر کے الیکشن کو ہائی جیک کرنے کی کوشش نہ کرے، آصف جرال

فرانس (اشفاق چودھری) پاکستان تحریک انصاف فرانس (کشمیر) کے سینئر رہنما مرزا آصف جرال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا کے انشاللہ اس بار آزاد کشمیر کے الیکشن میں تحریک انصاف ہی کامیابی کے جھنڈے گاڑے گی۔ گزشتہ اک ارسا سے پی ٹی آئی ورکر خوب محنت کر رہے ہیں اور ریاست کی عوام […]

نیا سال۔۔ نئی توقعات

نیا سال۔۔ نئی توقعات

تحریر : ایم سرور صدیقی لو ایک اور سال تمام ہوا۔۔عہد ِ رفتہ کا ایک اور باب رقم۔معلوم نہیں ہماری عمرکا ایک سال اور کم ہوگیا یا زیادہ بہرحال2015ء کا سال اپنے دامن میں انتہائی تلخ یادیں لئے رخصت ہوا۔۔ جو شاید ہم بھلائے بھی نہ بھول پائیں۔۔2015ء میں کئی اہم واقعات رونماہوئے ملک سیاسی […]

محمد عرفان تیمور سیشن 2016 کیلئے اسلامک فورم گریس کے صدر منتخب ہو گئے

محمد عرفان تیمور سیشن 2016 کیلئے اسلامک فورم گریس کے صدر منتخب ہو گئے

ایتھنز (قاری خالد محمود سے) اسلامک فورم گریس ہر سال 25 دسمبر کو الیکشن کے ذریئے نئے صدر کا انتخاب عمل میں لاتا ہے اس دفعہ ارکان کی رائے کے مطابق عرفان علی تیمور کو اسلامک فورم گریس کا نیا صدر سال 2016 کے لئے منتخب کیاگیا۔ لوگوں کی کثیر تعداد کی موجودگی میں محمد […]

کرامات الیکشن

کرامات الیکشن

تحریر : عفت بلدیاتی الیکشن آگئے ہر گلی میں پوسٹر لگائے جا رہے ہیں،کچھ جانے پہچانے اور کچھ انجانے چہرے کھمبوں پر آویزاں ہیں ہر ایک نیچے آپکا مخلص،قوم کا مخلص آپ کا اپنا ہمدرد،بیباک اور نڈر۔صداقت کا علمبردار،ہمت و شجاعت کا پیکر جیسے الفاظ نظر آتے ہیںکئی بار تو گمان گزرا کہ یہ کسی […]

انتخابی شیڈول کے بعد عمران خان کا جلسہ روکا جائے، ڈی آر او کا خط

انتخابی شیڈول کے بعد عمران خان کا جلسہ روکا جائے، ڈی آر او کا خط

اسلام آباد: انتخابی شیڈول جاری ہونے کے بعد ڈی آر او نے ضلعی انتظامیہ کو عمران خان کا اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں آج ہونے والا جلسہ روکنے کے لیے خط لکھ دیا، ضلعی انتظامیہ کا خط کے جواب میں کہنا تھا کہ عمران خان کو خطاب کی اجازت نہیں۔ اسلام آباد کےعلاقے ترلائی […]

اربوں روپے کے پیکیج۔۔ لوگ شکوک کا شکار کیوں؟

اربوں روپے کے پیکیج۔۔ لوگ شکوک کا شکار کیوں؟

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ بلدیاتی الیکشن کے ساتھ ساتھ ملک وقوم کی تقدیر بدل کیلئے وزیر اعظم میاں نواز شریف سرگرم ہیں۔اور وزیر اعظم میاں نوازشریف کا کہناہے کہ قومی خزانہ امانت ہے، امانت میں خیانت کرنا گناہ کبیرہ ہے، میری سیاست ووٹ کیلئے نہیں بلکہ خدمت کیلئے ہے، بے ایمان اور کرپٹ حکومتوں نے […]

بلدیاتی انتخابات میں کراچی کو کسی اور کے حوالے کرنے کی سازش کی جارہی ہے، فاروق ستار

بلدیاتی انتخابات میں کراچی کو کسی اور کے حوالے کرنے کی سازش کی جارہی ہے، فاروق ستار

ایم کیو ایم: سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں کراچی کو ایم کیو ایم سے چھین کر کسی اور کے حوالے کرنے کی سازشیں کی جارہی ہیں۔ ایم کیو ایم کے سینئر رہنما ڈاکٹر محمد فاروق ستار کا کہنا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات کا دن قریب آنے […]

نتیجہ وہی مگر شور نہیں

نتیجہ وہی مگر شور نہیں

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر کتنا عجیب سیاسی سفر، کہاں مینارِ پاکستان پر اکتوبر 2011ء کے جلسے کی بلندی اور کہاں بلدیاتی انتخابات میںذلت آمیز پستی ۔ہمیں اکتوبر 2011ء کے بعد کا وہ ماحول بھی اَزبَر جب گھر گھر میں کپتان کے چرچے۔ تب لوگ کہتے تھے کہ ہرگھر سے بھٹو تو نہیں نکلا لیکن ”سونامیہ” […]

الیکشن کمیشن کی ڈوریں غیرمتعلقہ حلقوں کی جانب سے ہلائی جارہی ہیں، آصف زرداری

الیکشن کمیشن کی ڈوریں غیرمتعلقہ حلقوں کی جانب سے ہلائی جارہی ہیں، آصف زرداری

دبئی : پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سندھ کے 81 بلدیاتی حلقوں میں انتخابات سے ایک روز قبل پولنگ ملتوی سے لگتا ہے کہ الیکشن کمیشن کی ڈوریں غیر متعلقہ حلقوں کی جانب سے ہلائی جا رہی ہیں۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری بیان میں اصف […]

بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ: سندھ اور پنجاب میں پولنگ شروع

بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ: سندھ اور پنجاب میں پولنگ شروع

کراچی: سندھ اورپنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے پولنگ کا وقت شرع ہوگیا ہے۔آج سندھ کے14اورپنجاب کے12اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہورہے ہیں۔ پولنگ کا وقت صبح 7 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگیا جو کسی وقفے کے بغیر شام ساڑھے 5 بجے تک جاری رہے گا۔ سندھ کے8اضلاع کی 76 یونین […]