counter easy hit

election

تمام بڑی سیاسی جماعتوں میں پھوٹ پڑنے والی ہے، کچھ’’ککنگ‘‘ ہو رہی ہے، شیخ رشید

تمام بڑی سیاسی جماعتوں میں پھوٹ پڑنے والی ہے، کچھ’’ککنگ‘‘ ہو رہی ہے، شیخ رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت چند پیاروں کی ہے اور ان کو اپنے سوائے کوئی نظر نہیں آتا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا ملک کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں میں پھوٹ پڑنے […]

سابق صوبائی وزیر عبدالوحید آرائیں کے الیکشن لڑنے پر تاحیات پابندی

سابق صوبائی وزیر عبدالوحید آرائیں کے الیکشن لڑنے پر تاحیات پابندی

ملتان (یس ڈیسک) الیکشن ٹربیونل ملتان کے جج رانا زاہد محمود نے پی پی 196 سے سابق رکن صوبائی اسمبلی عبدالوحید آرائیں کو دو شناختی کارڈ رکھنے پر نااہل قرار دیتے ہوئے 23 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے کے مطابق عبدالوحید آرائیں نے باسٹھ ایف کے تحت عدالت سے غلط بیانی […]

تمام سیاسی رہنماؤں کو افہام و تفہیم سے معاملات کو سلجھانا چاہیے: رحمان ملک

تمام سیاسی رہنماؤں کو افہام و تفہیم سے معاملات کو سلجھانا چاہیے: رحمان ملک

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینٹر رحمان ملک کا کہنا تھا کہ وہ چیئرمین سینٹ کا امیدوار نہیں ہیں۔ اگر انہیں چیئرمین سینٹ کیلئے نامزد کیا گیا تو دوستوں سے مشورہ کر کے کوئی فیصلہ کریں گے۔ ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے درمیان گشیدگی میں کمی خوش آئند ہے۔ عمران خان اور الطاف حسین […]

لاہور ہائی کورٹ میں سینیٹ انتخابات رکوانے کی درخواست

لاہور ہائی کورٹ میں سینیٹ انتخابات رکوانے کی درخواست

لاہور (یس ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے سینیٹ انتخابات رکوانے کی درخواست پر سیکریٹری الیکشن کمیشن کو آج طلب کیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے روبرو درخواست میں سینیٹ کی باون نشستوں پر الیکشن رکوانے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سینیٹ الیکشن ایکٹ کی دفعہ 78 اور […]

”سلپ آف ٹنگ”

”سلپ آف ٹنگ”

تحریر: نجیم شاہ تاریخ 7 فروری ، سال 2015ء اور دن ہفتہ کا تھا۔ ایک بڑی تعداد میں سیاسی جماعت کے کارکنان الیکشن ٹربیونل آفس کے سامنے جمع ہو کر ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈال رہے تھے۔ اسی دوران ایک پُرجوش خاتون نے مجمع میں موجود کارکنان پر نظر دوڑائی اور سب کو مخاطب […]

موم کی ناک

موم کی ناک

تحریر : ایم سرور صدیقی کچھ باتوں پر تبصرہ نہ بھی کیا جائے تو اچھا ہے لیکن جلنا کڑھنا جب مقدربن جائے تو دل کی بھڑاس نکالنے کیلئے بات کہے بغیر بات نہیں بنتی اعلیٰ عدلیہ کئی سالوں سے بلدیاتی انتخابات کروانے کا حکم پر حکم دئیے جارہی ہے لیکن حکمرانوں کے سر سے آج […]

کہاں گیا وہ جذبہ۔ ڈاکٹر صاحب

کہاں گیا وہ جذبہ۔ ڈاکٹر صاحب

تحریر : آدم قادر بخش گیارہ مئی 2013 کے الیکشن میں ضلع کیچ کے حلقہ بی پی 49میں سید احسان شاہ اور ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا ،الیکشن کے نتائج آئے تو ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کو کامیاب ہوگئے تھے وفاقی اور صوبائی سیاسی حلقوں نے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کو وزیر اعلیٰ […]

جوڈیشل کمیشن الیکشن شفاف قرار دے تو اسمبلیوں میں جائیں گے: عمران خان

جوڈیشل کمیشن الیکشن شفاف قرار دے تو اسمبلیوں میں جائیں گے: عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان عمرے کی ادائیگی کے بعد وطن واپس آ گئے ہیں۔ بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اپنا ڈرافٹ بھی قوم کے سامنے رکھیں گے اور (ن) لیگ کا ڈرافٹ بھی اگر (ن) لیگ نے دھاندلی نہیں کی تو ہمارے ڈرافٹ سے […]

چار حلقے

چار حلقے

تحریر: لقمان اسد الیکشن 2013 میں ہونے والی دھاندلی کا بدترین جرم بھی ہمیشہ راز ہی رہتا اگر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اس مبہم الیکشن کے خلاف عوام کو شاہراہوں پر لیکر نہ آتے ابتدائی طور پر عمران خان نے چار حلقوں میں تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا عمران خان نے جب […]

لاہور سمیت پنجاب کی مختلف بار ایسوسی ایشنز کے انتخابات کیلئے پولنگ جاری

لاہور سمیت پنجاب کی مختلف بار ایسوسی ایشنز کے انتخابات کیلئے پولنگ جاری

لاہور (یس ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کی مختلف بار ایسوسی ایشنز کے آج انتخابات ہو رہے ہیں، حامد خان اور عاصمہ جہانگیر گروپ کے حمایت یافتہ امیدواروں کے درمیان کانٹے کے مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔ لاہور بار ایسو سی ایشن کے لئے پولنگ کا عمل صبح نو بجے شروع ہوا جو شام […]

ملکی سیاست کی غیر متوقع صورت حال

ملکی سیاست کی غیر متوقع صورت حال

تحریر۔۔۔ڈاکٹر امتیاز علی اعوان پاکستان کی سیا سی صورت حال گر کٹ کی طر ح رنگ بد لتی رہتی ہے حساس ذہن کے ہر پا کستانی کو ڈر سا لگا رہتا ہے کھیل کے میدانوں میں تو غیر متو قع صورت حال سے تو قا رئین عمو ما متعد د بار آنکھوں دیکھے حال ان […]

وزیر اعظم پاکستان آئے لیکن وعدہ پورا نہ کر سکے

وزیر اعظم پاکستان آئے لیکن وعدہ پورا نہ کر سکے

محترم قارئین !تحصیل تلہ گنگ کو ن لیگ کا گڑ ھ ما نا جا تا تھا جس کی وجہ سے گذشتہ الیکشن میں ن لیگ نے تمام سیٹیں اپنے نام کیں لیکن ن لیگ کے ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن و ایم پی ایزسردار ذوالفقار علی خان دلہہ اور ملک ظہور انور اعوان […]

سری نگر: نریندر مودی کی انتخابی ریلی کی قیادت کے لئے آمد

سری نگر: نریندر مودی کی انتخابی ریلی کی قیادت کے لئے آمد

سری نگر (یس ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی مقبوضہ کشمیر میں انتخابی ریلی کی قیادت کے لئے آج سری نگر پہنچ رہے ہیں، حریت رہنماؤں نے وادی میں ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ مقبوضہ وادی کے حکام نے سری نگرشہر میں ہائی الرٹ کردیا ہے، چھتوں پر نشانہ باز تعینات ہیں، ریلی کے […]

لیں جی میرے منہ میں خاک” انقلاب رڑھ گیا ”

لیں جی میرے منہ میں خاک” انقلاب رڑھ گیا ”

تحریر : انجم صحرائی پندرہ سے زائد لاشوں، سیکڑوں زخمیوں اور دو ماہ کے عظیم دھرنے کے باوجود بھکر کے ضمنی الیکشن میں ووٹ ڈالنے والوں نے ووٹ ڈالتے وقت نہ تو کسی کا منہ دیکھا اور نہ ہی انقلاب کے نعروں اورنہ ہی ترانوں کی گر می کام آئی اور جیت گیا وہی سسٹم […]

اُنہوں نے فرمایا

اُنہوں نے فرمایا

ایک دفعہ پھر اسلام آباد کو ”یرغمال”بنایا جارہا ہے۔ دھرنوں سے قوم کو اربوں روپے کا ٹیکہ لگ چکا،اب دیکھیں 30 نومبر کو کتنے کا لگتاہے ۔خاںصاحب نے قوم سے مکمل ثبوتوں کے ساتھ 28 نومبر کی پریس کانفرنس میں انکشافات کا وعدہ کیا لیکن”دیکھنے ہم بھی گئے پہ تماشہ نہ ہوا”۔ وہی پرانی باتیں […]

عمران خان مذاکرات میں نہ رکاوٹ تھے اور نہ کبھی ہوں گے: شاہ محمود قریشی

عمران خان مذاکرات میں نہ رکاوٹ تھے اور نہ کبھی ہوں گے: شاہ محمود قریشی

لاہور (یس ڈیسک) شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تحریک انصاف ملک میں شفاف انتخابات کی ریت ڈالنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان مذاکرات میں نہ رکاوٹ تھے اور نہ کبھی ہوں گے۔ شاہ محمود قریشی نے پرویز رشید کے دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا […]

1 27 28 29