counter easy hit

محمد عرفان تیمور سیشن 2016 کیلئے اسلامک فورم گریس کے صدر منتخب ہو گئے

Muhammad Irfan Taimoor

Muhammad Irfan Taimoor

ایتھنز (قاری خالد محمود سے) اسلامک فورم گریس ہر سال 25 دسمبر کو الیکشن کے ذریئے نئے صدر کا انتخاب عمل میں لاتا ہے اس دفعہ ارکان کی رائے کے مطابق عرفان علی تیمور کو اسلامک فورم گریس کا نیا صدر سال 2016 کے لئے منتخب کیاگیا۔

لوگوں کی کثیر تعداد کی موجودگی میں محمد عرفان تیمور نے صدر کا حلف اُٹھایا، تمام لوگوں نے مبارک باد اور استقامت کی دعا دی نئے صدر نے لوگوں کی کثیر تعداد سے مختصر خطاب بھی کیااور عرض کیا کہ میرے لئے استقامت کی دعا کریں۔