counter easy hit

آصفہ ہاشمی : میری آپ تمام بھائیوں اور بہنوں سے گزارش

پیرس : میری آپ تمام بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن میں میسج کے ذریعے ووٹر نمبر حاصل کریں اور نظریاتی ورکر ز کو ووٹ دے کر سچے محب وطن ہونے کا ثبوت دیں یاد رکھئے آپ کا غلط ووٹ اس فرسودہ نظام سے نجات نہں دلاسکتا اگر تبدیلی چاہتے ہیں تو مخلص قیادت کو سامنے لائیں

PTI

PTI

Asifa Hashmi

Asifa Hashmi