counter easy hit

degree

’’بلاول بھٹو کی ڈگری جعلی ہے‘‘

’’بلاول بھٹو کی ڈگری جعلی ہے‘‘

کراچی: پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سردار عبدالرحیم نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے موجودہ رہنمائوں نے زرداری لیگ کو جنم دے کر ذوالفقار بھٹو اور بینظیر بھٹو کی پارٹی کو دفن کردیا ہے۔ موجودہ حالات میں صاف اور شفاف الیکشن ہوتے ہوئے نظر نہیں آ رہے۔ موجودہ نگراں حکومت کی مشینری اور پیپلز […]

چیف جسٹس پاکستان جعلی ڈگری سکینڈل کیس میں سفارشیں کرانے پر شعیب شیخ پر برہم

چیف جسٹس پاکستان جعلی ڈگری سکینڈل کیس میں سفارشیں کرانے پر شعیب شیخ پر برہم

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جعلی ڈگری سکینڈل کیس میں سفارشیں کرانے پرشعیب شیخ پر اظہار برہمی کیا اورشعیب شیخ کوعدالتی حکم کے بغیر ملک نہ چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ تم کس کس سے سفارشیں کرا رہے ہو؟،میں تمہیں چھوڑوں گا نہیں خبردار اگرسفارش کرائی،پتہ […]

تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے جعلی ایم بی اے کی ڈگری کی جگہ بی اے کی ڈگری پر کاغذات نامردگی جمع کردائیے

تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے جعلی ایم بی اے کی ڈگری کی جگہ بی اے کی ڈگری پر کاغذات نامردگی جمع کردائیے

سیالکوٹ: تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے جعلی ایم بی اے کی ڈگری کی جگہ بی اے کی ڈگری پر کاغذات نامردگی جمع کردائیے ۔لندن کالج کے لیکچراراور سیاسی طور پر سرگرم سوشل میڈ یا صارف راشد ہاشمی نے کہا طنزیہ انداز میں استفسار کیا عمران خان صاحب جعلی ڈگری والے نیا پاکستان بنائیں […]

دنیا کا پہلا360ڈگری پرگھومنے والا دلکش ٹری ہاؤس تیار

دنیا کا پہلا360ڈگری پرگھومنے والا دلکش ٹری ہاؤس تیار

آپ نے دنیا کے کئی خوبصورت اور منفردگھرتودیکھے ہونگے لیکن امریکا میں ایک نوجوان نے درخت پر دلکش اور دیدہ زیب ٹری ہاؤس تعمیر کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔ امریکی ریاست کے گھنے جنگلات میں ایک قدآور درخت کے تنے پر قائم کیا گیایہ دلکش ٹری ہاؤس دو منزلہ ہے اور دنیا […]

سعودی ماں بیٹی نے ایک ہی دن گریجویشن کی ڈگری حاصل کرلی

سعودی ماں بیٹی نے ایک ہی دن گریجویشن کی ڈگری حاصل کرلی

ریاض: سعودی عرب میں ماں اور بیٹی نے ایک ہی دن گریجویشن  کی ڈگری حاصل کرلی۔ اعلیٰ تعلیم کا حصول انسان کا ایک خواب ہے جسے شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے وہ کئی مشکل مراحل سے گزرتا ہے اور طرحطرح کے جتن اٹھا تا ہے لیکن یہ خواب اس وقت مزید خوبصورت اور منفرد ہوجاتا ہے […]

پائلٹس جعلی ڈگری کیس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی طلب

پائلٹس جعلی ڈگری کیس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پائلٹس جعلی ڈگری کیس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ائیر بلیو کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) کے طور پر طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ میں پائلٹس کی مبینہ جعلی ڈگریوں کے کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ ائیر بلیو نے ابھی تک ڈیٹا کیوں نہیں دیا؟، ائیر بلیو […]

ڈگری ہے، مگر نوکری نہیں ملتی!

ڈگری ہے، مگر نوکری نہیں ملتی!

’’مجھے دو سال ہو گئے نوکری کی تلاش میں مارے مارے پھرتےہوئے… لیکن مجال ہے کہ کوئی نوکری ہاتھ آجائے۔ میں اکثر سوچتا ہوں کہ کیا فائدہ ایسی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنےکا جب اس کا حاصل یوں بے روزگاری کی صورت میں زندگی گزارنا ہے۔ جہاں بھی انٹرویو کےلیے جاؤ وہ تجربہ مانگتے ہیں۔ اب ان […]

نوکری پہلے،ڈگری بعد میں، کےپی کے کی بڑی یونیورسٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف

نوکری پہلے،ڈگری بعد میں، کےپی کے کی بڑی یونیورسٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف

چارسدہ، پشاور(یس اردو رپورٹ) نوکری پہلے،ڈگری بعد میں، کےپی کے کی بڑی یونیورسٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف سامنے آگیا۔  کرپشن میں وائس چانسلر کے ملوث ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مردان عبدالولی خان یونیورسٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کے انکشاف پر انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔  2015 میں  ٹیچنگ […]

سائبیریا میں درجہ حرارت منفی 65 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاپہنچتا

سائبیریا میں درجہ حرارت منفی 65 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاپہنچتا

پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک آج کل شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں لیکن رو س میں سائیبریا کے ایک علاقے جیسی سردی شاید ہی کہیں پڑ رہی ہوجہاں کا درجہ حرارت منفی 65 ڈگری تک جاپہنچا ہے۔ پانچ سوافراد پر مشتمل اس گاؤں کادرجہ حرارت نقطہ انجمادسے نیچے گر کر کم سے کم […]

سابق سینیٹر یاسمین شاہ کی ڈگری جعلی قرار

سابق سینیٹر یاسمین شاہ کی ڈگری جعلی قرار

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سابق سینیٹر یاسمین شاہ کی بی اے کی ڈگری جعلی قراردے دی۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے جعلی ڈگری کو جواز بنا کر سینیٹر یاسمین شاہ کی نااہلی کے لئے الیکشن کمیشن میں پٹیشن دائر کی تھی۔ الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی سربراہی […]

جامعہ کراچی میں ڈگری کلاسز کا سیشن مختصر، امتحانات 2 ماہ قبل لینے کا فیصلہ

جامعہ کراچی میں ڈگری کلاسز کا سیشن مختصر، امتحانات 2 ماہ قبل لینے کا فیصلہ

کراچی: جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے شہر کے کالجوں میں جاری 2 سالہ ڈگری پروگرام کے رواں سیشن کی مدت اچانک مختصر کردی اور سیشن کو 10 ماہ پر ہی ختم کرتے ہوئے ڈگری کلاسز (بی کام ریگولر اور بی ایس سی) کے امتحانات دو ماہ قبل دسمبر 2017 میں ہی لینے کا فیصلہ کیاہے۔ بی اے کے […]

جعلی ڈگری اسکینڈل: ایگزیکٹ، شعیب شیخ سے تعلق کا پول امریکا میں کُھل گیا

جعلی ڈگری اسکینڈل: ایگزیکٹ، شعیب شیخ سے تعلق کا پول امریکا میں کُھل گیا

جعلی ڈگریوں کے عالمی اسکینڈل کے ایگزیکٹ اور شعیب شیخ سے تعلق کا پول امریکی عدالت میں کھل گیا، امریکا میں گرفتار ایگزیکٹ کے نائب صدر عمیر حامد نے جعلی ڈگریوں کے ذریعے اربوں روپے کی رقم بٹورنے کے اسکینڈل میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا۔ امریکی حکام نے عمیر حامد پر ایک پاکستانی […]

کراچی میں گرمی کی نئی لہر، درجہ حرارت 40 تک پہنچنے کا امکان

کراچی میں گرمی کی نئی لہر، درجہ حرارت 40 تک پہنچنے کا امکان

 کراچی: شہر قائد میں گرمی کی نئی لہر کے نتیجے میں شہریوں کی مشکلات میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں گزشتہ چند روز سے موسم نسبتاً خوشگوار تھا تاہم گرمی کی شدت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندر کی سمت سے چلنے […]

راہول ڈریوڈ کا اعزازی ڈگری لینے سے انکار

راہول ڈریوڈ کا اعزازی ڈگری لینے سے انکار

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راہو ل ڈریوڈ نےبنگلور یونیورسٹی کی جانب سے دی گئی اعزازی ڈگری لینے سے انکار کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ڈاکٹریٹ کی ڈگری کسی ریسرچ پر تو لے سکتے ہیں لیکن اعزازی ڈگری لینا ممکن نہیں ۔دنیا بھر میں معروف شخصیات کو اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگریاں دیئے […]

تین ڈاکٹر

تین ڈاکٹر

تحریر:جاوید چوہدری ’انسان دنیا کے گناہوں‘ دنیا کے جرائم اور دنیا کی غلطیوں کی سزا دنیا ہی میں بھگت کر جاتا ہے اور میں اس کی زندہ مثال ہوں‘‘ پروفیسر صاحب کی آنکھوں میں آنسو تھے‘ انہوں نے اپنے سفید سرپر مفلرلپیٹااور ٹشو سے گالوں کی جھریوں میں سرکتے آنسو پونچھنے لگے۔ آپ کو دنیا […]

ڈگری برائے فروخت

ڈگری برائے فروخت

تحریر: امتیاز علی شاکر بے روزگاری ایسا درخت ہے جس کی ہرشاخ پرمحرومیاں، مجبوریاں، رسوائیاں، پریشانیاں اپنے آشیانے مضبوط تر کر چکیں ہیں، بدقسمتی یہ ہے کہ جڑسے اکھاڑ پھکنے کی بجائے ہم سب مل کر اس منحوص درخت کو پھلنے پھولنے کیلئے مناسب ماحول فراہم کر رہے ہیں۔ دنیا بھر میں تمام جرائم بے […]

وائٹ کوٹ

وائٹ کوٹ

تحریر: شاہد شکیل جیسے ڈگری ڈگری ہوتی ہے وہ جعلی ہو یا اصلی ایسے ہی کوٹ کوٹ ہوتا ہے وہ سیاہ ہو یا سفید لیکن ان کوٹوں کے اندر جو شخصیت موجود ہوتی ہیں وہ بہت کم مقدار میں جعلی ہوتی ہیں کیونکہ جعلی ڈگری تو حاصل کی جا سکتی ہے لیکن علم نہیں ایسے […]

جرنلزم کی ڈگری کی خبر پر ریحام خان کا سخت غصے کا اظہار

جرنلزم کی ڈگری کی خبر پر ریحام خان کا سخت غصے کا اظہار

اسلام آباد : برطانوی اخبار سے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے اپنی جرنلزم کی ڈگری کے حوالے سے غلط بیانی سے کام لیا جس سے ان کی صحافت کی ڈگری پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے تاہم ریحام خان نے برطانوی اخبار کی اس […]