counter easy hit

راہول ڈریوڈ کا اعزازی ڈگری لینے سے انکار

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راہو ل ڈریوڈ نےبنگلور یونیورسٹی کی جانب سے دی گئی اعزازی ڈگری لینے سے انکار کردیا۔

Rahul dravid refused to taking honorary degree

Rahul dravid refused to taking honorary degree

ان کا کہنا تھا کہ وہ ڈاکٹریٹ کی ڈگری کسی ریسرچ پر تو لے سکتے ہیں لیکن اعزازی ڈگری لینا ممکن نہیں ۔دنیا بھر میں معروف شخصیات کو اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگریاں دیئے جانے کا رواج عام ہے لیکن بھارت کے سابق کپتان راہول ڈریوڈ نے ایک خاص کام کردیا۔بنگلور یونیورسٹی نے آج ہونے والے کانووکیشن میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راہول ڈریوڈ کو ان کی خدمات پر اعزاز ڈاکٹریٹ کی ڈگری دینی تھی لیکن تقریب سےقبل ہی ڈریوڈ نے ڈگری لینے سے معذرت کرلی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website