counter easy hit

contact

حسن اور حسین کے ریڈ وارنٹ کیلئے انٹرپول سے رابطہ

حسن اور حسین کے ریڈ وارنٹ کیلئے انٹرپول سے رابطہ

حسن اور حسین کے ریڈ وارنٹ کیلئے انٹرپول سے رابطہ اسلام آباد: حکومت پاکستان نے حسن اور حسین نواز کے ریڈ وارنٹ کے اجراکے لئے انٹرپول سے رابطہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے حکومت کی طرف سے انٹر پول کے ہیڈ کوارٹر ریڈ وارنٹ کے اجرا کے لئے درخواست بھیج دی۔ درخواست ایف آئی اے کے […]

اداروں میں رابطے کا فقدان، نگران وزیر اعظم خود بجلی اور پانی کے مسائل کو دیکھیں: چیف جسٹس

اداروں میں رابطے کا فقدان، نگران وزیر اعظم خود بجلی اور پانی کے مسائل کو دیکھیں: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا ہے کہ اداروں کے مابین رابطے کا فقدان ہے، رپورٹس پیش کردی جاتی ہیں لیکن کام نہیں کیا جاتا، نگران وزیر اعظم سے درخواست کروں گا کہ وہ خود بجلی اور پانی کے مسائل کو دیکھیں اور اس وقت تک نہ اٹھیں جب تک فیصلے کا حل […]

اتحاد بین المسلمین وقت ضرورت ہے، نامزد قومی اسمبلی پاکستان عوامی لیگ این اے 62 اصغر علی مبارک کی عوامی رابطہ مہم

اتحاد بین المسلمین وقت ضرورت ہے، نامزد قومی اسمبلی پاکستان عوامی لیگ این اے 62 اصغر علی مبارک کی عوامی رابطہ مہم

اتحاد بین المسلمین وقت ضرورت ہے، نامزد قومی اسمبلی پاکستان عوامی لیگ این اے 62 اصغر علی مبارک کی عوامی رابطہ مہم راولپنڈی؛ (پ،ر) پاکستان عوامی لیگ کے نامزد امیدوار قومی اسمبلی این اے 62 اصغر علی مبارک کی عوامی رابطہ مہم کے دوران راولپنڈی میں مذہبی تقریب میں شرکت کے علاوہ شہر کے گنجان علاقوں کا دورہ […]

اسحاق ڈار کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے

اسحاق ڈار کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے

اسلام آباد: معروف صحافی مبشر لقمان نے کہا کہ ایک مخبری یہ بھی ہے کہ نواز شریف اسحاق ڈار کو خود سے مکمل طور پر علیحدہ کر رہے ہیں کیونکہ ممکنہ طور پر اسحاق ڈار نے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے کیے ہیں، انہوں نے ایک مزار کے مجاور سے مل کر اسسٹیبلشمنٹ سے رابطے کیے اور […]

فہمیدہ مرزا کا عمران خان اور پی ٹی آئی رہنمائوں سے رابطہ

فہمیدہ مرزا کا عمران خان اور پی ٹی آئی رہنمائوں سے رابطہ

لاہور: سابق سپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے کہا ہے میرا نظریہ وہ ہے جو بدین کے عوام کا ہے۔ پیپلز پارٹی کا مطلب ہے عوام کی جماعت، اب اس میں عوام نہیں ہے ،الیکشن کس پارٹی سے لڑنا ہے ابھی اس کا فیصلہ نہیں ہوا، تاہم عمران خان سمیت پی ٹی آئی قیادت سے […]

نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان کیلئے سیکیورٹی ایجنسی سے رابطہ

نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان کیلئے سیکیورٹی ایجنسی سے رابطہ

نیوزی لینڈ کرکٹ نے دورہ پاکستان کے حوالے سے سیکیورٹی ایجنسی سے رابطہ کر لیا ہے جو ان دنوں اپنی رپورٹ مرتب کر رہی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کرکٹ کو پاکستان میں بھی میچز کھیلنے کی پیشکش کی ہوئی ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ نے پیشکش کی تصدیق کرتے ہوئے کہا وہ ابھی […]

نواز شریف اور مریم نے بین الاقوامی لابی سے رابطے بڑھانے شروع کردیے

نواز شریف اور مریم نے بین الاقوامی لابی سے رابطے بڑھانے شروع کردیے

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور مریم نواز نے انٹرنیشنل لابی سے رابطے بڑھانے شروع کردیے۔ اس ضمن میں خارجی امور کے ماہر مشاہد حسین سید کی خدمات حاصل کرلی گئیں۔ پہلا مرحلہ اسلا م آباد میں شروع ہوا جو اب لندن تک جائیگا ،لیگی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے […]

ایران میں اسکالرشپ پر اعلی تعلیم کے خواہشمند طلبہ و طالبات فوری رابطہ کریں۔

ایران میں اسکالرشپ پر اعلی تعلیم کے خواہشمند طلبہ و طالبات فوری رابطہ کریں۔

ایران میں میڈیکل ،انجینئیرنگ ، کلیہ فنون سمیت مختلف شعبہ جات میں داخلوں کے لئے داخلہ فارم مندرجہ ذیل رابطہ دفاتر سے حاصل کرکے 31مارچ تک بمعہ تمام مطلوبہ اسناد و تصاویر کے جمع کرانے ہیں۔ داخلے ستمبر سے شروع ہونے والے سیمسٹر کے لئے ہوں گے اہل امیدوار گریجویشن ، ماسٹرز اور پی ایچ […]

بلوچستان میں حلقہ بندیوں پر تحریک انصاف نے اعتراض اٹھا دیا، الیکشن کمیشن کے خلاف عدالت جانے پر غور

بلوچستان میں حلقہ بندیوں پر تحریک انصاف نے اعتراض اٹھا دیا، الیکشن کمیشن کے خلاف عدالت جانے پر غور

اسلام آباد: (یس اردو نیوز) تحریک انصاف حلقہ بندیوں کے حوالے سے ناقص کارکردگی پر الیکشن کمیشن کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے پر غور کررہی ہے۔ یہ بات تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے ایک بیان میں کہی۔ انہوں نے الیکشن کمیشن کے حلقہ بندیوں کے عمل پر گہری […]

خورشید شاہ کا دھرنے کے حل کیلئے حکومت کو فوج سے رابطے کا مشورہ

خورشید شاہ کا دھرنے کے حل کیلئے حکومت کو فوج سے رابطے کا مشورہ

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے فیض آباد دھرنا ختم کرانے کے لیے حکومت کو عسکری قیادت سے رابطے کی تجویز دی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ فوج کو بلانا اور ان سے بات کرنا حکومت کا آئینی اختیار ہے، اس معاملے کو بات […]

شاہد خاقان عباسی کا عمران خان سے بیک ڈور رابطہ؟

شاہد خاقان عباسی کا عمران خان سے بیک ڈور رابطہ؟

اسلام آباد: سرکار مفلوج ہو چکی ہے۔ دفاتر میں اہم فائلیں ایک سے دوسری میز پر بھی نہیں پہنچتیں۔ حکومت ہے تو کہاں ہے؟۔ اسلام آباد میں ہر آنیوالے دن کے ساتھ بے یقینی بڑھتی جا رہی ہے۔ سسٹم کو بریک لگ چکی ہے۔ سرکار مفلوج ہو چکی ہے۔ دفاتر میں اہم فائلیں ایک سے دوسری […]

انصارالشریعہ کے سربراہ کا انتہائی مطلوب دہشتگرد عبداللہ بلوچ سے رابطے کا اعتراف

انصارالشریعہ کے سربراہ کا انتہائی مطلوب دہشتگرد عبداللہ بلوچ سے رابطے کا اعتراف

کراچی: انصارالشریعہ پاکستان کے سربراہ عبداللہ ہاشمی نے انتہائی مطلوب دہشت گرد عبداللہ ہاشمی سے رابطے کا اعتراف کرلیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گزشتہ دنوں انصار الشریعہ تنظیم کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ ہاشمی کو کراچی کے علاقے کنیز فاطمہ سوسائٹی سے گرفتار کیا تھا جس نے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات کرتے ہوئے […]

نواز شریف کا وطن واپسی پر عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

نواز شریف کا وطن واپسی پر عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف نے وطن واپسی پر عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف 8 ستمبر کو وطن واپس لوٹیں گے، جس کے بعد انہوں نے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  (ن) لیگ کے سربراہ وطن واپسی پر رائے ونڈ جاتی عمرہ میں اعلیٰ […]

پاکستان اورامریکا کے درمیان اعلیٰ سطح کا کوئی رابطہ نہیں ہوا، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان اورامریکا کے درمیان اعلیٰ سطح کا کوئی رابطہ نہیں ہوا، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کا کہنا ہےکہ پاکستان اور امریکا کے درمیان فی الحال اعلیٰ سطح کا رابطہ نہیں ہوا۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے افغانستان میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کی جب کہ ٹیکساس میں طوفان سے ہونے والی تباہ […]

ترک صدر کا سعودی فرمانروا اور نئے ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ

ترک صدر کا سعودی فرمانروا اور نئے ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ

ترک صدر رجب طیب ارد وان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور نئے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور شہزادہ محمد بن سلمان کو ولی عہد بننے پر مبارکباد دی۔ ترک صدر کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق اردوان نے سعودی قیادت سے […]

گردوں کے امراض کی 9 نشانیاں

گردوں کے امراض کی 9 نشانیاں

گردوں کے امراض کی 9 نشانیاں گردے ہمارے جسم میں گمنام ہیرو کی طرح ہوتے ہیں جو کچرے اور اضافی مواد کو خارج کرتے ہیں جبکہ یہ نمک، پوٹاشیم اور ایسڈ لیول کو بھی کنٹرول کرتے ہیں، جس سے بلڈ پریشر معمول پر رہتا ہے، جسم میں وٹامن ڈی کی مقدار بڑھتی ہے اور خون […]

عمران خان کا سابق اہلیہ جمائمہ کو ٹیلی فون

عمران خان کا سابق اہلیہ جمائمہ کو ٹیلی فون

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے بنی گالہ کی اراضی کے لیے رقوم کی منتقلی کے ریکارڈ کے لیے جمائمہ سے رابطہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے سابقہ اہلیہ جمائمہ کو ٹیلی فون کیا اور بنی گالہ کی اراضی کے لیے رقوم کی منتقلی کا ریکارڈ مانگ […]

کراچی میں داعش کا مبینہ رابطہ کار گروپ پکڑا گیا

کراچی میں داعش کا مبینہ رابطہ کار گروپ پکڑا گیا

کراچی میں سیکورٹی اداروں نےدہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے داعش کا مبینہ رابطہ کار گروپ پکڑلیا۔ گرفتار ملزمان میں لاہور کی بڑی یونیورسٹی کا پروفیسر اور خاتون شامل ہیں۔ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) ذرائع کے مطابق زیرحراست خاتون گرفتار پروفیسر کی قریبی عزیز ہے۔ ملزمان کے داعش ارکان سے […]

فاٹا اصلاحات بل، ارکان پارلیمنٹ کا پی پی قیادت سے رابطہ

فاٹا اصلاحات بل، ارکان پارلیمنٹ کا پی پی قیادت سے رابطہ

فاٹا ارکان کی خواہش ہے اس معاملے کو پارلیمنٹ کی سطح پر جلد اٹھایا جائے ، آصف زرداری سے بھی ملاقات کی خواہش کا اظہار کر دیا اسلام آباد: فاٹا اصلاحات بل کے معاملے پر فاٹا ارکان پارلیمنٹ نے پیپلز پارٹی کی قیادت سے رابطہ کرلیا ، فاٹا کےمنتخب ارکان آصف علی زرداری سے ملاقات […]

پاک افغان ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ

پاک افغان ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ

افغان فورسز کی جانب سے چمن بارڈر پر بلا اشتعال فائرنگ کے حوالے سے پاک افغان ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی ایم اوپاکستان میجر جنرل ساحر شمشادمرزا نے افغان فائرنگ اور گولہ باری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان فورسز […]

امریکی و روسی صدور کا ٹیلی فونک رابطہ

امریکی و روسی صدور کا ٹیلی فونک رابطہ

امریکی صدر ٹرمپ او ر روسی صدر پیوٹن میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں شام میں تشدد کے خاتمے اور داعش کے خلاف مل کر لائحہ عمل بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ وائٹ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے روسی ہم منصب ولاد میر پیوٹن سے ٹیلی فون […]

رابطہ فورم عالمی تھنک ٹینک کا سیمینار

رابطہ فورم عالمی تھنک ٹینک کا سیمینار

گذشتہ دنوں کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں رابطہ فورم عالمی تھنک ٹینک نے ”انسانیت کی فلاح کے لیے جوھری توانائی کا استعمال”کے عنوان سے ایک عظیم المشان سیمینار کا انتظام کیا۔رابطہ فورم عالمی تھنک ٹینک کے سربراہ جناب نصرت مرزا، اسلامی پاکستان اوردو قومی نظریہ کے محافظ، سینئر صحافی، کالم نگار، ٹی وی اینکر،اردو […]

پی ایس ایل،سٹے بازوں سے رابطے ، 10کھلاڑیوں کیخلاف تحقیقات

پی ایس ایل،سٹے بازوں سے رابطے ، 10کھلاڑیوں کیخلاف تحقیقات

پی ایس ایل میں سٹے بازوں سے رابطے کے شبے میں 10کھلاڑیوں کیخلاف تحقیقات جاری ہیں۔ابتدائی تحقیقات کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں اور بکیز کی ملاقات دبئی میں اسٹیڈیم کےپاس واقع ایک فاسٹ فوڈریسٹورینٹ میں ہوئی تھی ۔ تحقیقات کاآغاز پی سی بی نےنہیں بلکہ آئی سی سی نے کیا ۔کھلاڑیوں […]