counter easy hit

حسن اور حسین کے ریڈ وارنٹ کیلئے انٹرپول سے رابطہ

حسن اور حسین کے ریڈ وارنٹ کیلئے انٹرپول سے رابطہ

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے حسن اور حسین نواز کے ریڈ وارنٹ کے اجراکے لئے انٹرپول سے رابطہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے حکومت کی طرف سے انٹر پول کے ہیڈ کوارٹر ریڈ وارنٹ کے اجرا کے لئے درخواست بھیج دی۔ درخواست ایف آئی اے کے ہیڈ کوارٹر سے بھجوائی گئی۔ جس میں کہا گیا کہ پاکستان میں عدالت نے حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ جاری کئے ہیں۔