counter easy hit

اتحاد بین المسلمین وقت ضرورت ہے، نامزد قومی اسمبلی پاکستان عوامی لیگ این اے 62 اصغر علی مبارک کی عوامی رابطہ مہم

اتحاد بین المسلمین وقت ضرورت ہے، نامزد قومی اسمبلی پاکستان عوامی لیگ این اے 62 اصغر علی مبارک کی عوامی رابطہ مہم

Bain ul Muslameen alliance is times need, public contact campaign of nominated National Assembly candidate Pakistan Awami League NA-62 Asghar Ali Mubarakراولپنڈی؛ (پ،ر) پاکستان عوامی لیگ کے نامزد امیدوار قومی اسمبلی این اے 62 اصغر علی مبارک کی عوامی رابطہ مہم کے دوران راولپنڈی میں مذہبی تقریب میں شرکت کے علاوہ شہر کے گنجان علاقوں کا دورہ کیا اور راولپنڈی میں عوامی رابطہ مہم کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اتحاد بین المسلمین وقت ضرورت ہے پاکستان عوامی لیگ کے نامزد امیدوار قومی اسمبلی این اے 62 اصغر علی مبارک عوامی رابطہ مہم کے دوران راولپنڈی کی عوام سے کہا کہ پاکستان عوامی لیگ عوامی امنگوں کی ترجمان ہے راولپنڈی کی عوام آزمائے ہوئے سیاستدانوں کو مسترد کرکے باشعور قیادت کو منتخب کرے