counter easy hit

By

کیا قیامت ہے؟

کیا قیامت ہے؟

وہ رو رہی تھی، بے تحاشا غمگین اور دل دکھا دینے والا لہجہ تھا۔ ’’میڈم ایک بار میری بات تو سن لیں۔ پلیز مجھے مایوس نہ کریں، ہم بہت بڑی مصیبت میں گرفتار ہیں، میری عرض سن لیجیے۔ میری ماں بلڈ کینسر کی مریضہ ہیں، خدارا! میری بات سن لیجیے۔‘‘ بلڈ کینسر کا سن کر […]

ہربھجن کور کا ناقابل یقین قصہ

ہربھجن کور کا ناقابل یقین قصہ

تقسیم کو 70 برس گزر گئے۔ ایسے میں خیال بھی نہیں آتا کہ اس عظیم نقل مکانی کے اتنے دنوں بعد بھی اس خونیں اتھل پتھل کا شکار ہونے والی کچھ عورتیں ابھی زندہ ہوں گی اور جن رشتوں اور گھروں سے وہ بچھڑ گئی تھیں، اس صدمے کی گرم راکھ ابھی تک ان کے […]

مولانا روم کے رقاص

مولانا روم کے رقاص

میں نے ان دنوں اپنے پسندیدہ منظروں کی کچھ تصویریں دیکھی ہیں اور ان تصویروں نے مجھے بہت کچھ یاد دلا دیا ہے۔ موسم سرما کے ان دنوں میں ترکی کی کتنی ہی یادگاریں تاریخ کے جھروکوں سے ایک بار پھر جھانکتی ہیں۔ میں نے مولانا روم کے مرقد قونیہ میں اس مقام کی بھی […]

اچھی زندگی کے چھ اصول

اچھی زندگی کے چھ اصول

ہم اگلے دن دوبارہ باسفورس پہنچ گئے‘ سردی انتہا کو چھو رہی تھی‘ ہم ناک صاف کرنے کے لیے ہاتھ کوٹ سے باہر نکالتے تھے تو ہاتھ ناک تک پہنچتے پہنچتے جم جاتا تھا‘ ہمارے نتھنوں سے مسلسل دھواں نکل رہا تھا‘ باسفورس کے پانیوں پر سردی کے سفید پرندے اتر رہے تھے اور اڑ […]

پانچواں ون ڈے: جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 88 رنز سے شکست دیدی

پانچواں ون ڈے: جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 88 رنز سے شکست دیدی

جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 5ایک روزہ میچوں کے آخری میچ میں 88رنز سے شکست دیکر سیریز 0-5سے اپنے نام کرلی ہے۔ اس کے ساتھ لنکن ٹیم کو سیریز میں وائٹ واش کرکے ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آگئی ہے۔ جنوبی افریقہ نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں 24ویں مرتبہ اننگز […]

جنوبی اور شمالی ہند کی سیاست!

جنوبی اور شمالی ہند کی سیاست!

جنوبی ہند کے علاقے میں سیاست شمال سے قطعاً مختلف نہیں۔ دونوں علاقوں میں شخصیات کو اہمیت دی جاتی ہے۔ عوام اپنے پسندیدہ لیڈروں کے پیچھے پاگل ہو جاتے ہیں حتیٰ کہ جنون کے عالم میں خود کو نذر آتش تک کر دیتے ہیں۔ اگرچہ حکومت نے اس پر پابندی عائد کرنے کی کوشش کی […]

بدصورتی اور بدنمائی

بدصورتی اور بدنمائی

کئی سالوں کے بعد اس سڑک سے میرا گزر ہوا۔ میں انجینئرنگ یونیورسٹی میں ایک تقریب میں شرکت کے بعد اس سڑک پر واہگہ کی سمت چل نکلا جس پر مغلیہ دور کی یادگار اور پاکستان میں کل موجود چھ عالمی ورثوں میں سے ایک شالا مار باغ واقع ہے۔ ایک زمانہ تھا جب یہ […]

پین کلرز

پین کلرز

ویتنام کے ماوان نھٹ کا پاکستانی اشرافیہ کے ساتھ ایک عجیب تعلق‘ ایک عجیب رشتہ ہے لیکن ہم اس رشتے کو سمجھنے سے پہلے ماوان نھٹ کا پروفائل دیکھیں گے۔ ماوان نھٹ کا تعلق ویتنام کے صوبے ’’باک کان‘‘ سے تھا‘ یہ 1998ء میں بیمار ہوا‘ ڈاکٹروں کو چھوٹی آنت میں سوراخ نظر آیا‘ سرجری […]

بحر ہند کی تہہ میں

بحر ہند کی تہہ میں

ماہرین ارض،ارضی سائنسدانوں کی کاوشوں کی وجہ سے دنیا کے حوالے سے روایتی تصورات تحلیل ہوتے جارہے ہیں ویسے تو بیسویں صدی کے دوران ہی سائنس و ٹیکنالوجی ارضی اور فلکیاتی علم نے ترقی کی طرف پیش رفت شروع کردی تھی لیکن چاند پر انسان کی رسائی کے بعد فلکیاتی شعبے میں مسلسل پیش رفت […]

بیجنگ :شوہر نے بال کھینچ کر بیوی کی خودکشی کی کوشش ناکام بنا دی

بیجنگ :شوہر نے بال کھینچ کر بیوی کی خودکشی کی کوشش ناکام بنا دی

خاتون نے جھگڑے کے بعد ساتویں منزل سے چھلانگ لگائی ، شوہر نے چوٹی سے پکڑ لیا ، ریسکیو ٹیموں نے آکر جان بچائی بیجنگ ( مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں ایک بیوی نے اپنے شوہر سے لڑائی کے بعد عمارت کی ساتویں منزل سے چھلانگ لگا دی لیکن شوہر نے ایسا کام کر دیا کہ […]

میرا اور جنابِ بُھٹّو کا مقّدمہ؟

میرا اور جنابِ بُھٹّو کا مقّدمہ؟

7 فروری کو لاہور میں ڈاکٹر مجید نظامی صاحب کے ’’ڈیرے‘‘ (ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان) میں مرحوم چیف جسٹس آف پاکستان ڈاکٹرنسیم حسن شاہ کی دوسری برسی پر سیّد عابد حسین شاہ اور مرحوم کے دوسرے دوستوں نے اُن کی یادوں کے چراغ روشن کئے۔ 7 فروری کو مَیں نے بھی، جسٹس ڈاکٹر سیّد نسیم […]

کتابیں اور کتابی چہرے

کتابیں اور کتابی چہرے

مجھے کتابیں اچھی لگتی ہیں اور کتابی چہرے بھی اچھے لگتے ہیں۔ میں کئی محترم خواتین و حضرات سے رابطہ رکھتا ہوں۔ میں انسان کے انسان کے ساتھ رابطے کو بہت اہمیت دیتا ہوں۔ میرے محبوب و محترم رسول کریم حضرت محمدﷺ نے اپنے ہر ساتھی سے پیار کیا جو آپ کا ساتھی نہیں تھا […]

میئر کی مشکلات

میئر کی مشکلات

دارالحکومت کا انتظام چلانے اور شہری سہولتوں کی فراہمی کے لئے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی سی ڈی اے جون 1960 ءمیں وجود میں آئی تھی۔ یہ ادارہ ایک ایگزیکٹو آرڈر کے تحت قائم کیا گیا تھا۔ ملک کے دارالحکومت کو کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ پاکستان کے پہلے فوجی حکمران جنرل محمد ایوب […]

آج کی سیاست ایک مزاحیہ کھیل

آج کی سیاست ایک مزاحیہ کھیل

کئی دوستوں نے مجھے فون کئے ہیں۔ صرف طنزیہ انداز میں یہ معلوم کرنے کے لئے کہ میں کس قسم کا سیاسی رپورٹر ہوں،جس کے کالموں سے یہ اندازہ ہی نہیں ہورہا کہ چودھری شجاعت حسین کی دوبئی میں پرویز مشرف سے ایک طویل ملاقات ہوچکی ہے۔پیرپگاڑا بھی اس شہر میں تھے۔ اشارے ملے ہیں […]

فن اور فنکار کے ساتھ دھوکا دہی

فن اور فنکار کے ساتھ دھوکا دہی

ممتاز ماہر تعلیم، جامعہ کراچی کے سابق شیخ الجامعہ اور قائم گنج (اترپردیش) کے علمی وادبی خانوادے کے چشم وچراغ ڈاکٹرمحمود حسین مرحوم کہا کرتے تھے کہ علم کے چار مآخذ ہوا کرتے ہیں۔یعنی ابجد، ہندسہ، عکس وترتیب اور آہنگ۔ان مآخذوں کی تشریح وہ یوں کیا کرتے تھے کہ ابجد تحریر وتقریرمیں الفاظ اور جملوں […]

بانو آپا

بانو آپا

بیٹی روشین عاقب کے نئے گھر کی مبارکباد دینے کے لیے میں اور میری بیگم اسلام آباد میں تھے سہ پہر کے وقت فون کی گھنٹی بجی دوسری طرف سے خاور نعیم ہاشمی پوچھ رہے تھے کہ بانو آپا کے بارے میں جو خبر ملی ہے اس کی تصدیق کہاں سے ہو سکتی ہے۔ میں […]

امن چاہیے

امن چاہیے

پاکستان کو ڈرانے بلکہ تباہ کرنے کے لیے بھارت نے دو کھرب روپے کے ہتھیار خریدنے کا حتمی منصوبہ بنایا ہے اس سلسلے میں کئی ممالک سے ہنگامی معاہدے کیے جا رہے ہیں۔ بھارتی فضائیہ نے 92ارب روپے کے 43معاہدے کیے ہیں جن سے کئی فضائی جنگی جہازوں کے پرزے منگوائے جا رہے ہیں۔ بھارت […]

اللہ ٹرمپ کو لمبی زندگی دے

اللہ ٹرمپ کو لمبی زندگی دے

میں ڈونلڈ ٹرمپ کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے عظیم تحفہ سمجھتا ہوں‘ ہم مسلمان اس تحفے پر اللہ تعالیٰ کا جتنا شکر ادا کریں وہ کم ہو گا‘ کیوں؟ کیونکہ یہ امریکا کے پہلے صدر ہیں جنہوں نے ثابت کر دیا گورا گورا ہوتا ہے اور کالا کالا اور گندمی گندمی‘ جنہوں نے ثابت […]

افتتاح پہ افتتاح

افتتاح پہ افتتاح

میاں صاحب جب مشکل میں ہوتے ہیں تو وہ منصوبوں کے افتتاح پر نکل پڑتے ہیں۔ گزرے سال 2نومبر کو عمران خان کے لاک ڈاؤن کے وائنڈاپ کے نتیجے میں پانامہ کا کیس سپریم کورٹ میں قابل سماعت قرار پایا تو وزیراعظم اور ان کی زیرک ٹیم نے پلان بنایا کہ اب قوم کو بتایا […]

کرائے کا مکان

کرائے کا مکان

انسان جس زمین میں پیدا ہوتا ہے اس زمین کی خاک سے اس کی نفسیاتی پرورش ہوتی ہے۔نسلیں پردیس میں پیدا ہوں اور انہی ملکوں میں پرورش پائیں، جوان ہوں تو ان کا ملک وہی سر زمین ہے۔ ہم تارکین وطن کہلاتے ہیں لیکن امریکہ میں پیدا اور جوان ہونے والی نسل امریکی ہے۔ ان […]

قلبی اطمینان مگر مجھے حاصل نہیں ہو سکا

قلبی اطمینان مگر مجھے حاصل نہیں ہو سکا

ہم میں سے اکثر لوگوں کے زیر استعمال موبائل فونوں میں ایک ایپ ہوتی ہے۔ نظر بظاہر یہ بہت کام کی شے ہے۔ ہوتا یوں ہے کہ کوئی شخص آپ سے فون کے ذریعے رابطہ کرنا چاہ رہا ہوآپ اس کا فون سن نہ پائیں تو تھوڑی دیر بعد ایس ایم ایس کے ذریعے آپ […]

مظلوم و شہید محمد افضل گُرو کی چوتھی برسی

مظلوم و شہید محمد افضل گُرو کی چوتھی برسی

9فروری کا خونی دن پھر طلوع ہونے والا ہے۔ ایک مظلوم، بیگناہ اور بے بس کشمیری مسلمان نوجوان سے وابستہ یادوں سے دل پھر ملُول ہے۔ چار سال قبل، 9فروری 2013ء کو کشمیری محمد افضل گُروکو بھارتی ہندو اسٹیبلشمنٹ نے دہلی کی تہاڑ جیل میں نہائیت ظالمانہ طریقے سے پھانسی پر لٹکا دیا تھا۔ اس […]

میرا دل

میرا دل

وہ زمانے اب یاد فراموشی کے طاق پر رکھ دیے گئے ہیں جب ساری دنیا کے باشعور اور باضمیر شہری نسل، عقیدے ، رنگ و زبان کی تفریق کے بغیر فلسطینیوں کے ساتھ تھے۔ فلسطین کے حق میں آواز بلند کرنے والوں میں وہاں رہنے والے عیسائی اور معدودے چند یہودی بھی تھے، حنان اشروی، […]

ماں ہوں ناں

ماں ہوں ناں

دفتر کے پی اے نے اطلاع دی کہ کوئی صاحب آپ سے ملنا چاہتے ہیں ان کے ساتھ ان کی اہلیہ بھی ہیں۔ میں نے بلالیا۔ملاقاتی ایک ریٹائرڈ سرکاری ملازم تھے۔ میں نے پوچھا توکہنے لگے ’’ہمارا بیٹا سی ایس ایس کرکے انفارمیشن سروس میں آیا تو ہمیں اس سے بہت امیدیں تھیں کہ اب […]