counter easy hit

By

یعنی آگے چلیں گے دم لے کر

یعنی آگے چلیں گے دم لے کر

موت زندگی کی سب سے بڑی حقیقت ہے اور یہ جانتے ہوئے بھی کہ اس سے کس طرح مفر ممکن نہیں ہر کوئی اس سے آنکھیں چرانا چاہتا ہے اور مختلف بہانوں سے اس کی کوئی ایسی تاویل ڈھونڈتا رہتا ہے کہ جو ’’فنا‘‘ کے تصور پر غالب آ جائے۔ دنیا بھر کے ادب اور […]

عرفان جاوید کے دروازے

عرفان جاوید کے دروازے

قدرت اللہ شہاب مشہور ادیب اور بیوروکریٹ تھے۔ وہ گورنر جنرل غلام محمد، سکندر مرزا اور صدر ایوب خان کے پرنسپل سیکریٹری رہے۔ یہ عہدہ بیوروکریسی میں طاقت کی معراج سمجھا جاتا تھا۔ شہاب صاحب نے بنگال میں قحط کے دوران غلّے کے ذخائر بھوکے عوام کے لیے کھول دیے، جھنگ میں عوامی فلاح کے […]

حکومت قطر کا خطوط سے کوئی تعلق نہیں، سفیر مبارک المنصوری

حکومت قطر کا خطوط سے کوئی تعلق نہیں، سفیر مبارک المنصوری

اسلام آباد: پاکستان میں قطر کے سفیر سقربن مبارک المنصوری کا کہنا ہے کہ قطری شہزادے کے خطوط ان کے ذاتی ہوسکتے ہیں، قطری حکومت کا خطوط سے کوئی تعلق نہیں۔ قطر کے سفیر سقر بن مبارک المنصوری نے کہا کہ پاناما کیس پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے اور قطر کسی ملک کے اندرونی معاملات میں […]

کپاس کی پیداوار میں 10.63 فیصد کا اضافہ

کپاس کی پیداوار میں 10.63 فیصد کا اضافہ

پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن نے 31 جنوری تک ملک میں کپاس کی پیداوار کے اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں۔ اس عرصے کے دوران ملک میں روئی کی ایک کروڑ 6 لاکھ 34 ہزار 627 گانٹھوں کی پیداوار ہوئی جو گزشتہ سال کی اسی عرصے کی پیداوار 96 لاکھ 12 ہزار 711 گانٹھوں کی […]

بارِ فرض

بارِ فرض

اخلاق اور قانون کے تقاضے پورے کرنے کو ذمے داری سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ احساس ذمے داری سے مراد ہے کہ کوئی بھی فرد خود کو نظریاتی سطح پر اس بات کا پابند تصور کرتا ہو کہ ذاتی مفاد سے بالا تر ہو کر اپنے فرائض ادا کیے جائیں، چاہے اس کے لیے ذاتی […]

ذرا پیچھے مڑ کر دیکھ لو

ذرا پیچھے مڑ کر دیکھ لو

1969 میں نوبیل امن حاصل کرنے والے ادارے انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے منشور میں لکھا ہے ’’اگر آپ امن کے خواہش مند ہیں تو انصاف کاشت کیجیے مگر ساتھ ساتھ ایسے کھیت بھی تیار کیجیے جن میں زیادہ روٹی پیدا کی جاسکے ، ورنہ امن باقی نہیں رہے گا‘‘ یہ اعتراف کہ بھوک اور سماجی بدنظمی ایک […]

ہم ایک نظریہ کا نام ہیں

ہم ایک نظریہ کا نام ہیں

دلی سے خبر آئی ہے کہ بھارت نے اپنے فوجی بجٹ میں دس فی صد اضافہ کر دیا ہے چنانچہ بھارت نے اپنے بجٹ میں 214 کھرب ستر ارب حجم کا بجٹ پیش کر دیا ہے۔ فوجی اخراجات کے لیے27 کھرب 40 ارب روپے مختص کر دیے ہیں۔ اس میں پنشن کی86 کروڑ کی رقم […]

تحقیقی فضولیات سے پرہیز علاج سے بہتر ہے

تحقیقی فضولیات سے پرہیز علاج سے بہتر ہے

دنیا میں اس وقت دو سو سے زائد ممالک یا نیم خود مختار خطے ہیں۔ ان میں سے ایک سو ترانوے اقوامِ متحدہ کے ارکان ہیں۔ ان میں سے بیس ممالک (جی ٹوینٹی) ایسے ہیں جن میں اس دنیا کی چونسٹھ فیصد آبادی بستی ہے۔ کل عالمی پیداوار کا اسی فیصد ان کے ہاتھ میں […]

یونیورسٹی اور دائیں بازو کی سیاست

یونیورسٹی اور دائیں بازو کی سیاست

60ء کی دہائی میں ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر بنے تھے۔ وہ اس سے قبل مسلم لیگی حکومت میں وزیر تھے۔ ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی نے میجر آفتاب کو طلبہ امورکی ذمے داری دی تھی۔ میجر آفتاب کراچی یونیورسٹی میں آنے سے پہلے اردو کالج میں ملازم تھے جہاں بابائے اردو […]

ٹرمپ کی عرب شیوخ پر مہربانی

ٹرمپ کی عرب شیوخ پر مہربانی

مسلمانوں کے خلاف سخت گیر رویہ رکھنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پر مہربانی معنی خیز ہے۔ عرب شیوخ پر سب ہی مہربان ہیں اور یہ سب کی مجبوری بھی ہے اور چالاکی بھی۔ عرب ممالک میں عقاب پالنا اور شکار کھیلنا بلند سماجی رتبے کی علامت سمجھا […]

مشرف اور ق لیگ کو غاصب قرار دیا جائے

مشرف اور ق لیگ کو غاصب قرار دیا جائے

سپریم کورٹ میں پہلی بار مالی کرپشن کا فیصلہ ہونے جا رہا ہے،ا سکے ساتھ ہی یہ فیصلہ بھی ہو جانا چاہئے کہ سیاسی کرپشن میں کون ملوث ہواا ورا سکی سزا کیا ہونی چاہئے۔ سیاسی کرپشن کو مہذب ممالک میں مالی کرپشن سے بڑا جرم سمجھا جاتا ہے ،ا سلئے کہ سیاسی کرپشن سے […]

علیؑ کی بیٹی سلام اللہ علیہ، سلام تُم پر!“

علیؑ کی بیٹی سلام اللہ علیہ، سلام تُم پر!“

3 فروری 5 جمادی الاوّل کو بنتِ باب اُلعِلمؓ، پیغمبرِ اِنقلاب کی نواسی سیّدہ زینبؓ کا یومِ ولادت تھا۔ کل صبح میرے چھوٹے بھائی محمد علی چوہان اور نمازِ جمعہ سے قبل اُس کے بچپن کے سرگودھوی دوست ثناءخوانِ اہلِ بَیت عزیزم سیّد رضا علی کاظمی نے اِسلام آباد سے مجھے ٹیلی فون پر یاد […]

“قطر لیے پاکستان کا اشوشکتی!”

“قطر لیے پاکستان کا اشوشکتی!”

یکم فروری کو پاکستان کے تمام نیوز چینلز پر 6 گھنٹے تک یہ خبر چھائی رہی کہ ’’وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے برادر مُلک قطر کے امیر کو پی آئی اے کے خصوصی طیارے C-130 کے ذریعے نایاب اور اعلیٰ نسل کا گھوڑا تحفے کے طور پر بھجوا دِیا گیا ہے اور اُس گھوڑے […]

اسحق ڈار کیا کہنا چاہتے ہیں

اسحق ڈار کیا کہنا چاہتے ہیں

اسحق ڈار وزیر خزانہ کی حیثیت سے مہارت اور شہرت کے مالک ہیں،انہوں نے چند روز قبل ایک آرٹیکل تحریر کیا جسے قومی ا خبارات وجرائد نے نمایاں طور پر شائع کیا، اس میں عرق ریزی ا ور محنت شاقہ سے کام لیا گیا۔اس آرٹیکل میں جتنے بھی اعدادا و شمار پیش کئے گئے، وہ […]

اسد عمر اور زبیر عمر کیلئے سانجھا کالم؟

اسد عمر اور زبیر عمر کیلئے سانجھا کالم؟

زبیر عمر کو گورنر سندھ بنا دیا گیا ہے اس سے پہلے وزیر مملکت تھے جسے عرف عام میں چھوٹا وزیر بھی کہتے ہیں۔ نجانے محمد زبیر اب اپنے نام کے ساتھ زبیر عمر کیوں نہیں لکھتے۔ وہ تحریک انصاف کے سرگرم سیاستدان اسد عمر کے بھائی ہیں۔ دونوں جنرل غلام عمر کے بیٹے ہیں۔ […]

چکری کے دبنگ راجپوت کی بے بسی

چکری کے دبنگ راجپوت کی بے بسی

میری صحافت اور چودھری نثار علی خان کی متحرک اور بھرپور سیاست کا آغاز 1985ءمیں تقریباً ایک ساتھ ہوا تھا۔وہ چکری سے قومی اسمبلی کے پہلی بار رکن منتخب ہوئے اور مجھے اپنے کیریئر میں پہلی بار پارلیمانی کارروائی پرا نگریزی اخبار”دی مسلم“ کے لئے ایک کالم لکھنے کا موقعہ ملا۔ چودھری صاحب کو پہلی […]

یومِ یکجہتی کشمیر اور حافظ صاحب کی نظر بندی

یومِ یکجہتی کشمیر اور حافظ صاحب کی نظر بندی

26سال قبل جب جماعتِ اسلامی نے مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں و کشمیری مجاہدین کی جدوجہد کے حق میں اور وادی پر مسلسل بھارتی استبداد کے خلاف پاکستان بھر میں5 فروری کو ’’یومِ یکجہتی کشمیر‘‘  منانے کا باقاعدہ اعلان کیا تو کسی کو بھی یقین نہیں تھا کہ یہ اقدام رفتہ رفتہ ایک تحریک بن جائے […]

عربوں کے لیے پاکستان میں کاروبار کے نادر مواقع

عربوں کے لیے پاکستان میں کاروبار کے نادر مواقع

شاعری وہ طرز اظہار ہے جو یوں لگتا ہے مجھے ورثے میں ملا تھا۔ میرے والد اور دونوں تایا شاعر تھے۔ تایا کا مجموعہ کلام بھی چھپا اور والد عہد جوانی میں امرتسر سے ایک ادبی رسالہ نکالا کرتے تھے۔ ہجرت کی دربدری اور غم روزگار نے انھیں مہلت ہی نہ دی کہ اپنے اس […]

بے معنی انتخابی اصلاحات

بے معنی انتخابی اصلاحات

ہمارے قومی مسائل میں انتخابی اصلاحات کا مسئلہ انتہائی اہمیت کا حامل  ہے۔ اس حوالے سے ایک کمیٹی قائم کی گئی ہے جسے پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کا نام دیا گیا ہے۔ اس کمیٹی کو قائم ہوئے کافی عرصہ ہورہا ہے لیکن ابھی تک اس کمیٹی کی جانب سے کوئی بامعنی اصلاحات کی خبریں […]

امریکا کی کہانی پھر یاد آگئی

امریکا کی کہانی پھر یاد آگئی

تقریباً چار سو برس گزر گئے یا اس سے کچھ زیادہ، ٹرمپ نے پھر یاد دلایا کہ ہم مہذب لوگ کون ہیں۔ ایک نئے ملک کی تلاش میں نکلے اور آخرکار اب یہ ہمارا ملک ہے، مغربی یورپ، اسپین، نیدرلینڈ، جرمنی، انگلینڈ اور آس پاس کے لوگ بحری جہاز بھر بھر کے آتے رہے اور […]

ٹامک ٹوئیاں

ٹامک ٹوئیاں

میراثی نے اونچی آواز میں کہا ’’مولوی صاحب چوری کی بھینس آپ کے باڑے سے نکل آئی‘‘ مولوی صاحب نے گھبرا کر اوپر دیکھا اور سکتے کے عالم میں دیر تک میراثی کی طرف دیکھتے رہے‘ پنچائیت نے بھی ایک دوسرے کی طرف دیکھنا شروع کر دیا‘ لوگ اٹھے اور آہستہ آہستہ محفل سے غائب […]

نظام تعلیم میں بہتری کی خواہش

نظام تعلیم میں بہتری کی خواہش

پارلیمانی جمہوریت میں صدرکا عہدہ عموماً اعزازی ہوتا ہے کیونکہ اس نظام میں سارے اختیارات چیف ایگزیکٹو یعنی وزیراعظم کی تحویل میں ہوتے ہیں پاکستان میں بعض صدورکو تو ازراہ مذاق دستخط کرنے کی مشین بھی کہا جاتا رہا ۔ بھارت جیسی دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت میں بھی صدرکا عہدہ اعزازی ہی تصورکیا […]

دروازے

دروازے

سید ضمیر جعفری مرحوم کا ایک بہت مزیدار شعر کچھ یوں ہے کہ اس کا دروازہ تھا مجھ سے بھی سوا مشتاق دید میں نے باہر کھولنا چاہا تو وہ اندر کھلا اب جو میری نظر سے عرفان جاوید کی شخصی خاکوں پر مشتمل کتاب ’’دروازے‘‘ گزری ہے تو اس لفظ کے کئی نئے استعاراتی […]

دہشت گردی کی عفریت پر تازہ کتاب

دہشت گردی کی عفریت پر تازہ کتاب

دہشت گردی کیا ہے؟ اس کی بنیاد کب پڑی؟ کس عمل کو دہشت گردی کہا جائے اور کون سا عمل دہشت گردی کے زمرے میں نہیں آتا ؟ یہ وہ ان گنت سوالات ہیں، جن پر اہل قلم کئی صدیوں سے سینہ قرطاس کو سیاہ کرتے چلے آرہے ہیں، مگر اس کے باوجود آج تک […]