counter easy hit

لیاری میں سکول کے قریب دستی بم حملہ، 2 خواتین سمیت 15 افراد زخمی

15 injured in grenade attack near a school in Karachi, 2 women

15 injured in grenade attack near a school in Karachi, 2 women

کراچی کے علاقے لیاری میں دستی بم حملے میں خواتین اور بچوں سمیت پندرہ افراد زخمی ہو گئے، چار افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔

کراچی: پولیس کے مطابق، لیاری سنگولین میں نامعلوم افراد نے نجی سکول کے قریب دستی بم سے حملہ کیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔ دھماکے سے 6 بچوں اور دو خواتین سمیت پندرہ افراد زخمی ہو گئے جن کو طبی امداد کے لئے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے چار افراد کی حالت نازک ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website