By Web Editor on November 20, 2017 A, against, alleged, attack, case, checkpoints, Faizabad:, of, on, police, protesters اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد میں فیض آباد کے قریب دھرنے کے شرکا کے خلاف پولیس چوکی پر مبینہ حملے کا مقدمہ تھانہ کھنّہ میں درج کر لیا گیا۔ مقدمہ انسداد دہشت گردی سمیت دیگر سنگین دفعات کے تحت درج کیا گیا۔ دھرنے کے قائدین اور شرکا کے خلاف مقدمات کی تعداد 18 ہوگئی۔ ایف آئی آر کے […]
By Web Editor on November 14, 2017 A, afghan, and, attack, captain, check, Martyred, on, Pakistani, post, soldier, terrorists, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

باجوڑ ایجنسی: پاک فوج نے افغانستان سے دہشتگردوں کا سرحدی چوکی پر حملہ پسپا کرتے ہوئے 10 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے کیپٹن اور ایک سپاہی شہید، چار جوان زخمی ہو گئے۔ افغانستان سے دہشت گردوں کے باجوڑ ایجنسی میں سرحدی چیک پوسٹ پر حملے میں پاک فوج کا ایک افسر اور […]
By Web Editor on November 11, 2017 arrested, attack, in, involved, Peshawar, police, terrorist, wanted اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور

پشاور: قانون نافذ کرنے والے ادارے نے آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ پشاور میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے مطلوب دہشت گرد احسان اللہ کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی نے دہشت گرد کو آرمی اسٹیڈیم چوک کے قریب […]
By Web Editor on November 7, 2017 attack, Dir, in, lower, on, polio, team اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لوئر دیر: تھانہ منڈا کے علاقہ عارف کلے میں پولیو ٹیم کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ لوئر دیر میں تھانہ منڈا کے علاقہ عارف کلے میں پولیو اہلکار بچوں کو پولیو قطرے پلانے جا رہے تھے کہ راستے میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا، […]
By MH Kazmi on November 6, 2017 28, attack, church, killed, on, Texas اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی ریاست ٹیکساس کے چرچ میں فائرنگ میں 26 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے ہیں ،حملہ آور کو پولیس نے گولی مار کر ہلاک کردیا ہے ۔ٹیکساس کے گورنر نے ہلاک اور زخمی افراد کی تعداد کی تصدیق کی ،دوسری طرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیکساس واقعے پر افسوس اور لواحقین سے ہمدردی […]
By MH Kazmi on November 6, 2017 Ahmed, attack, facts, in, inquiry, journalist, noorani, on, propagated, revealed اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز

دی نیوز کے رپورٹر احمد نورانی پر حملے کے بارے میں پولیس کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کی نقل نجی ٹی وی نے حاصل کرلی، پولیس نے احمد نورانی پر حملے میں استعمال کیے گئے مشکوک موٹر سائیکل کی شناخت کرلی ہے۔ جیونیوز کو حاصل ہونے والی دستاویزمیں کہا گیا ہے کہ پولیس احمد نورانی پر حملے میں استعمال […]
By Web Editor on November 3, 2017 3, A, Accused, attack, children, criminal, father, is, new york, of اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی میڈیا نے نیویارک کے علاقے مینہیٹن میں دہشت گردی کے واقعے میں آٹھ افراد کی ہلاکت کے بعد اس حملے میں مرکزی ملزم کا نام سیف اللہ سائپوف بتایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وہ 2010 میں ازبکستان سے امریکہ آئے تھے اور ملک میں قانونی طور پر مقیم تھے۔سیف اللہ سائپوف فروری 1988 میں […]
By Web Editor on November 3, 2017 attack, immunity, in, journalists, on, pakistan, to اہم ترین, خبریں, کالم

پاکستان میں میڈیا کے حقوق کے لیے سرگرم تنظیم فریڈم نیٹ ورک کی پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے لیے تیار کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق ملک میں صحافیوں کے خلاف سزا کے خوف کے بغیر حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق قتل یا اقدام قتل کے گذشتہ برس نومبر سے […]
By Web Editor on October 29, 2017 attack, bus, driver, eye, khalil, Lankan, look, of, on, sri, story, team, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: 8 برس قبل سری لنکن ٹیم پر حملہ ہوا تو ڈرائیور محمد خلیل نے کمال مہارت اور جواں مردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مہمانوں کی جان بچائی۔ 3 مارچ 2009 پاکستانی کرکٹ کی تاریخ کا سیاہ ترین باب جب ملک میں کھیلوں کے دروازے بند کردیئے گئے تھے لیکن اللہ نے ایک بار پھر ملک کو عزتوں […]
By Web Editor on October 29, 2017 2, afghanistan, agency, attack, clashes, from, in, khyber, killed, terrorists اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

خیبر ایجنسی: لنڈی کوتل بازار زخہ خیل میں امن لشکر کے مورچوں پر افغانستان سے دہشت گردوں نے حملہ کیا جب کہ جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبرایجنسی کے علاقے لنڈی کوتل بازار زخہ خیل میں سرحد پارسےامن لشکرکے مورچوں پر حملہ کیا۔ دہشت گردوں نے فائرنگ کرتے ہوئے مارٹر گولے اور راکٹ بھی فائر […]
By Web Editor on October 27, 2017 "Reporters, an, attack, in, injured, of, people, private, reporter, senior, unknown اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد میں نجی چینل کا سینئر رپورٹر کو نامعلوم افراد نے حملہ کرکے زخمی کر دیا۔ وزیر مملکت برائے داخلہ نے واقعے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ سینئر رپورٹر اپنی گاڑی میں راولپنڈی سے اسلام آباد آرہے تھے کہ زیرو پوائنٹ پر 3 موٹرسائیکلوں پر سوار افراد نے ان گاڑی کو […]
By Web Editor on October 27, 2017 attack, Bashar, chemical, confirmation, did, government, in, Nations, Syria, the, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نیویارک: اقوام متحدہ نے شام کے صوبہ ادلب میں ہونے والے کیمیائی حملے میں بشار الاسد حکومت کے ملوث ہونے کی تصدیق کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ اور کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کے ادارے او پی سی ڈبلیو کی مشترکہ رپورٹ میں کہا گیا کہ رواں برس شام کے علاقے خان […]
By Web Editor on October 19, 2017 40, Afgan, attack, base, in, Kandahar, kills, military, officials, on, province, suicide اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کابل: افغانستان کے صوبے قندھار میں فوجی اڈے پر خودکش حملے کے نتیجے میں 40 اہلکار ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے قندھار میں فوجی اڈے پر خودکش حملے کے نتیجے میں 40 فوجی ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے، حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا […]
By Web Editor on October 18, 2017 10, allegedly, arrested, attack, For, France, in, mosques, people, planning, to, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

پیرس: فرانسیسی پولیس نے سیاستدانوں اور مساجد پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں 10 مشبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس کے مختلف علاقوں میں پولیس نے چھاپا مار کارروائیاں کرتے ہوئے دائیں بازو کی شدت پسند تنظیم (رائٹ موومنٹ) سے تعلق کے شبہ میں 10مشتبہ افراد کو […]
By Web Editor on October 18, 2017 25, attack, central, deployed, district, female, in, Karachi., officers, the, womens اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں تیزدھار آلے سے حملے کے وار جاری ہیں،کراچی کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی انتظامات بڑھادیئے گئے ہیں، ضلع وسطی میں 25 خواتین اہلکار کو مختلف مقامات پر تعینات کردیا گیا ہے۔ کراچی کے علاقے ایف بی ایریا بلاک 9 میں تیز دھار آلے کے حملے سے زخمی ہونے والی 15سالہ اریج پرحملے کی […]
By Web Editor on October 17, 2017 acid, Aisha Gulalai, attack, her, imran, isolated, Khan, MNA, ordered, PTI's, said, to, with, Workers اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

عائشہ گلالئی کا عمران خان پر تیزاب حملے کا حکم دینے کا الزام اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے پارٹی چیرمین عمران خان پر ایک اور سنگین الزام لگادیا۔ عائشہ گلالئی نے عمران خان پر تیزاب حملے کا حکم دینے کا نیا الزام لگادیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 20, afghanistan, attack, chief, headquarters, in, including, Insurgents, on, police اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کابل: افغان صوبے پکتیا میں پولیس ہیڈ کوارٹرز پر خودکش حملوں میں پولیس چیف سمیت 20 افراد ہلاک جب کہ 150 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلے ایک خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی پولیس ہیڈ کوارٹر سے ٹکرادی جس کے بعد حملہ آوروں نے فائرنگ کرتے ہوئے عمارت کے […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 attack, eiffel, in, its, lights, off, solidarity, Somalia, terror, the, tower, turned اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

صومالیہ میں دہشت گرد حملے میں جاں بحق افراد کے سوگ میں پیرس کا ایفل ٹاور اندھیرے میں ڈوب گیا۔ ہفتے کو صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں دہشت گردی کا بدترین واقعہ پیش آیا۔ شہر کے اہم مصروف مرکز پر باروی مواد سے بھری گاڑی دھماکے سے اڑائی گئی جس سے 300 افراد لقمہ […]
By Web Editor on October 14, 2017 50, and, attack, in, injured, ISIS, killed, Many, people, Syria, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

دمشق: شام میں داعش کے حملے میں 50 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ شمال مشرقی شام میں نقل مکانی کرنے والے شامیوں پر داعش کے بمباروں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ ہلال احمر کے طبی ذرائع کے مطابق داعش نے بارود سے بھری 3 گاڑیوں کو نقل مکانی کرنے والے […]
By Web Editor on October 12, 2017 attack, dies, drone, in, ISIS, JONES, Member, Sally اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

شام میں داعش کی ساتھی برطانوی دہشت گرد سیلی جونز ڈرون حملے میں ہلاک ہوگئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ’سفید بیوہ‘ کے نام سے معروف سیلی جونز شام کے شہر رقہ سے فرار ہوتے ہوئے ماری گئی، سیلی جونز 2013 میں اپنے بیٹے کے ساتھ شام جاکر داعش میں شامل ہوگئی تھی۔ سیلی جونز کا […]
By Web Editor on October 11, 2017 attack, australian, city, Guwahati, in, Indian, on, team اہم ترین, خبریں, کھیل

گوہاٹی: آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد شائقین نے آسٹریلوی ٹیم کی بس پر پتھراؤ شروع کردیا جس سے بس کا شیشہ ٹوٹ گیا۔ بھارت کے شہر گوہاٹی میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دی تو بھارتی شائقین سے ہوم گراؤنڈ پر اپنی ٹیم کی شکست برداشت نہ ہوئی اور […]
By Web Editor on October 9, 2017 area, attack, forces, gaza, Israeli, of, Palestine, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

غزہ: اسرائیلی فوج نے ٹینک سے فلسطینی علاقے پر گولہ باری کی ہے تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوجی نے غزہ پر حملے میں حماس کی ایک چوکی کو نشانہ بنایا۔ صہیونی فوج نے کہا کہ غزہ سے اسرائیل پر راکٹ حملہ کیا گیا جس کے جواب […]
By Web Editor on October 5, 2017 3, African, AMERICAN, attack, country, forces, in, killed, Niger, on, soldiers اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نائمے: افریقی ملک نائجر میں امریکی فوج پر حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک نائجر میں امریکی فورسز پر حملے میں 3 امریکی فوجی اہلکار ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوگئے جنہیں دارالحکومت نائمے منتقل کردیا گیا ہے جہاں سے انہیں […]
By Web Editor on October 3, 2017 attack, camp, in, Indian, injured, kashmir, Many, military, Occupied, officials, on, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں بھارتی سرحدی محافظوں کے کیمپ پر حملے میں متعدد اہلکار زخمی ہوگئے ہیں جب کہ 2 حملہ آوروں کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مسلح افراد نے سری نگر میں ہوائی اڈے کے قریب بارڈر سیکیوریٹی فورس (بی ایس ایف) کے ایککیمپ پر […]