By Web Editor on October 31, 2017 any, be, does, dubai, from, Future, have, head, manzoor, MQM, new, not, party, WAssan, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: متحدہ کے ابھی اور لوگ بھی پارٹی چھوڑیں گے، اگلے الیکشن میں سندھ سے پیپلز پارٹی ہی جیتے گی: صوبائی وزیر کی نئی پیشگوئیاں صوبائی وزیر منظور وسان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم کا مستقبل نظر نہیں آرہا، نیا پارٹی سربراہ دبئی سے ہوگا۔ انہوں نے کہا ایم کیوایم […]
By Web Editor on October 3, 2017 any, elected, N, Nawaz, opposition, PML, president, Sharif, the, without اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف مسلم لیگ (ن) کے بلا مقابلہ صدرمنتخب ہوگئے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئے۔ الیکشن کمیشن میں پارٹی کی صدارت کے لیے نواز شریف کے مدمقابل پارٹی کے کسی بھی دوسرے رکن کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے گئے۔ پارٹی کی جانب سے ریٹرننگ افسر امیر افضل […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 against, any, as, country, do, much, not, pakistan, sacrifice, terrorist اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
افغانستان میں ہمارے سب سے زیادہ مفادات ہیں، دہشتگردی کے خلاف جنگ قومی مفاد میں جاری رہے گی: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کی بریفنگ اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا نے کہا دہشتگردی کے خلاف کسی بھی ملک نے پاکستان جتنی قربانیاں نہیں دیں، افغانستان میں ہمارے سب سے زیادہ مفادات ہیں، جنگ قومی […]
By MH Kazmi on August 23, 2017 62, 63, any, be, Khursheed, modified, not, person, save, Shah, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت نواز شریف کو بچانے کے لئے آرٹیکل 62،63 میں ترمیم کرنا چاہتی ہے لیکن پیپلزپارٹی کسی شخصیت کو بچانے کے لئے ایسا ہر گز نہیں کرے گی۔ اپنے چیمبر میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا […]
By MH Kazmi on August 20, 2017 any, at, Brands, buy, cost, five, laptop, like, to, top, will, you اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
ہم جب بھی کوئی لیپ ٹاپ خریدتے ہیں پہلا سوال ہمارے ذہن میں یہ آتا ہے کہ ایسی کونسی کمپنی ہے جس کا لیپ ٹاپ پائیدار، سستا اور خوبصورت ہوگا۔ لیکن اب آپکو اس مشکل میں نہیں پڑنا پڑے گا۔ اب جانیئے دُنیا کہ وہ مشہور لیپ ٹاپ برینڈز جو آپکی پہنچ میں بھی ہوں اور […]
By MH Kazmi on August 7, 2017 any, does, government, Khattak, not, opposition, Parvez, sprout, the, threat, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، ہماری اکثریت مخالفین کی سوچ سے بھی زیادہ ہے۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا کہ تحریک انصاف، جماعت اسلامی اور دیگر آزاد ممبرز ملاکر 75 اراکین کی حمایت حاصل ہے جبکہ اپوزیشن اراکین […]
By MH Kazmi on July 27, 2017 11, A, any, are, August, bench, case, court, in, included, issued, Judges, not, Panama, router, Supreme, the, till اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سپریم کورٹ نے 11 اگست تک کے لیے بینچ تشکیل دے دیئے جس میں پاناما کیس کا بینچ شامل نہیں۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی پاناما عملدرآمد بینچ نے کیس کی سماعت کی جس میں جسٹس اعجاز افضل خان بینچ کے سربراہ ہیں جب کہ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس عظمت سعید بینچ کے رکن […]
By MH Kazmi on July 25, 2017 against, any, Attorney, conservation, court, decision, does, expected, General, give, is, not, Panama's, party, soon, Supreme اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما پیپرز کیس کا فیصلہ جلد متوقع ہے تاہم اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ پاناما پیپرز کیس کے فیصلے میں کسی فریق کے خلاف کوئی آبزرویشن نہ دی جائے۔ اٹارنی جنرل نے 12صفحات پر مشتمل معروضات اور دستاویزات عدالت عظمیٰ میں جمع […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 A, against, any, awan, Babar, become, case, decision, Disqualified, gave, If, in, Judge, Nawaz, Panama, Sharif, so, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان کا کہنا ہے سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ میں سے کسی ایک جج نے بھی وزیراعظم کے خلاف فیصلہ دیا تو نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ ہوجائے گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بابراعوان کا کہنا تھا کہ نااہلی کی زد میں صرف گارڈ […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 any, at, cost, establishment, have, is, Khursheed, Minister, neutral, prime, resign, Shah, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سیدخورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کو ہر صورت میں استعفیٰ دینا پڑے گا، اگر ایسا نہ کیا تو انکے سیاسی مستقبل کو بڑا نقصان پہنچے گا۔ گزشتہ روز اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید شاہ کا کہنا تھا […]
By MH Kazmi on July 15, 2017 any, By, can, Chaudhry, Minister, miracle, mr, nisar, prime, save, you اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے وزیراعظم کو مشورے دیے اور کہا ہے کہ جو ہورہا ہے اور جو کچھ ہونے جا رہا ہے کوئی معجزہ ہی آپ کو بچا سکتا ہے۔ اعلیٰ سطح ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر داخلہ […]
By MH Kazmi on July 13, 2017 Ahmed, any, challenge, is, leadership, less, not, Sarfraz, team, test, than اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کسی چیلنج سے کم نہیں اور مصباح الحق اور یونس کی ریٹائرمنٹ کے بعد ان کی کمی ضرور محسوس ہوگی۔ کراچی پریس کلب میں گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمدکا کہنا تھا کہ سابق کپتان مصباح الحق اور یونس خان کی […]
By MH Kazmi on July 12, 2017 any, business, connected, JIT, management, Maryam, Nawaz, No, there, to, told, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: مریم نوازشریف کا کہنا ہے کہ والد کی جانب سے دیئے گئے تحائف سے زرعی اراضی خریدی جب کہ کبھی کسی کاروبارسے انتظامی طورپرمنسلک نہیں رہی ہوں۔ وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نوازشریف کی جانب سے جے آئی ٹی کو دیئے گئے بیان میں کہا گیا تھا کہ کبھی کسی کاروبارسے انتظامی طور پرمنسلک نہیں […]
By MH Kazmi on June 22, 2017 any, attacks, case, drone, in, message, not, pakistan, the, to, tolerate, USA, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان نے ڈرون حملوں کو خود مختاری کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے امریکا کو واضح پیغام دیا ہے کہ ڈرون حملے برداشت نہیں کیے جائیں گے۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے گزشتہ دنوں ہونے والے امریکی ڈرون حملے کی مذمت کرتے […]
By MH Kazmi on June 22, 2017 account, any, court, has, media, none, on, Site, social, Supreme اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر اس کا کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے، فیس بک پر موجود سپریم کورٹ کے نام سے موجود پیچ جعلی ہے۔سپریم کورٹ کی طرف سے جاری اعلامیے میں آیف آئی اے اور پی ٹی اے کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ایسے جعلی اکاؤنٹ بلاک کریں، ایف […]
By MH Kazmi on June 17, 2017 any, before, excuses, For, JIT, made, not, ourselves, presenting, Shahbaz Sharif, we اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ تاریخ رقم ہوگئی کہ منتخب وزیراعظم اور وزیراعلیٰ نے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوکر عاجزی سے اپنا موقف بیان کیا اور پیشی سے بھاگنے کے لئے کوئی بہانہ نہیں بنایا ۔ شہباز شریف نے پاناما کیس کی تحقیقات کے لئے قائم جے آئی ٹی کے […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 any, be, India, is, misunderstanding, not, pakistan, to, Warning اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت کو بارہا خبردار کرچکے ہیں کہ وہ پاکستانی عسکری حوالے سے کسی غلط فہمی میں نہ رہے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کی داستان رقم کی ہے اور مسلسل کررہا ہے گزشتہ […]
By MH Kazmi on June 1, 2017 any, By, child's, dictator, do, government, Judges, Never, of, SC, so, the, threatened, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ فوجی آمروں کے دور بھی دیکھے، کسی نے ہمارے خاندان اور بچوں کو دھمکی نہیں دی، دہشتگرد اور مافیا ایسا کرتے ہیں، نہال ہاشمی آپ کو ایسی کمیونٹی کا حصہ بننا مبارک ہو، جے آئی ٹی کی تشکیل سے متعلق رجسٹرار کو ہدایات ہم نے دیں، پانچ جون تک […]
By MH Kazmi on May 27, 2017 any, dar, do, hidden, ishaq, life, non-filer, not, of, put, taxes, tight, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
وزیرخزانہ اسحاق ڈار ا کہنا ہے کہ ہماری اولین ترجیح پاکستان کی معاشی حالت کو مستحکم کرنا ہے، 3کے بجائے 5سال کا میکرو اکنامک روڈ میپ تجویز کیاہے، کوئی خفیہ ٹیکس نہیں لگایاتاہم ٹیکس نان فائلرکی زندگی تنگ کردی ہے۔ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ اللہ کے […]
By MH Kazmi on May 24, 2017 any, Future, his, juggler, not, of, people, play, political, Shahbaz, Sharif, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ قوم کسی سیاسی بازیگرکو اپنے روشن مستقبل سے نہیں کھیلنے دے گی۔ لاہورمیں وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی، جس میں ملک کودرپیش چیلنجز اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق تبنادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مسلم لیگ […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 After, any, area, burning, business, center, council, did, fire, France: local and Pakistani community, huge, in the commercial, incident, local, Loss, not, notice, of, protest, raised, take, the اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
فرانس کے نواحی علاقے گارج لیگونس میں کمرشل سینٹر میں آگ لگنے کے بعد لوکل کونسل کی امداد نہ ملنے پر کاروباری اور کمیونٹی کا احتجاج پیرس(یس اردو نیوز) یرس کے نواحی علاقے گارج لے گونس میں آگ سے جلنے والی مارکیٹ میں درجنوں پاکستانیوں کے کاروبار کا نقصان ہؤا۔ متعلقہ کونسل اس سلسلے میں […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 According, Aizaz, any, be, choudhry, kulbhushan, law, or, punished, terrorist, the, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سعودی عرب میں نواز ٹرمپ ملاقات سے پاک امریکہ تعلقات میں بہتری آئے گی :پاکستانی سفیر کی واشنگٹن میں صوفی نائٹ کی تقریب میں گفتگو واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں صوفی نائٹ ہوئی جس میں دفتر خارجہ کی اہم شخصیات اور کثیر تعداد میں امریکیوں نے شرکت کی۔ پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری کا اس موقع […]
By MH Kazmi on April 19, 2017 any, decision, do, For, Minister, Nawaz, not, prime, Sharif, wait اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت پارٹی کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کسی فیصلےکاانتظارنہیں، ہمیں عوام نےفیصلوں کےانتظارکیلئےنہیں کام کرنےکیلئے منتخب کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میں اپنا کام کررہاہوں اور کرتارہوں گا،کل جو بھی فیصلہ آئےگا، انشااللہ بہترہوگا، عام انتخابات وقت پر2018 […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 against, any, Army, be, chief, not, our, Territory, used, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ م اپنی سرزمین کسی بھی ملک یا ریاست کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکی مشیر سلامتی جنرل آرایچ مکماسٹر نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ امریکی مشیر سلامتی […]