counter easy hit

afghanistan

افغانستان سے تعلق رکھنے والے سیاستدانوں

افغانستان سے تعلق رکھنے والے سیاستدانوں

افغانستان سے تعلق رکھنے والے سیاستدانوں، صحافیوں، ماہرین تعلیم اور کاروباری شخصیات پر مشتمل ایک اعلیٰ سطحی وفد کی وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات پاک افغان تعلقات، افغان مفاہمتی عمل سمیت باہمی دلچسپی کے موضوعات پر تبادلہ خیال وفد کے شرکاء نے افغان امن عمل کے سلسلے میں فریقین […]

افغانستان نے احسان فراموشی کی انتہا ہی کر دی

افغانستان نے احسان فراموشی کی انتہا ہی کر دی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)احسان فراموش افغانستان کی حکومت بھارت کی حمایت کیلئے کھل کر میدان میں آگئی ہے پاک بھارت کشیدہ تعلقات کے دوران افغانستان کے وزیر دفاع نے بھارت پہنچ کر بھارت کے آرمی چیف سے خصوصی ملاقات کی ہے افغانستان کے وزیر دفاع نے پاکستان پربھارتی فضائیہ کے نام نہاد حملے کی تعریف کی […]

افعانستان کے صوبہ ہلمند میں فوجی کیمپ پر حملہ

افعانستان کے صوبہ ہلمند میں فوجی کیمپ پر حملہ

کابل: افعانستان کے صوبہ ہلمند میں فوجی کیمپ پر حملہ ہوا ہے۔ افغاں میڈیا کے مطابق فوجی کیمپ پر حملے میں متعدد فوجی ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ کئی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں جنہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ افغانستان میں یہ […]

افغانستان کے بعد کشمیر کے حق میں آواز اُٹھانے کا وقت آگیا

افغانستان کے بعد کشمیر کے حق میں آواز اُٹھانے کا وقت آگیا

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے حریت کانفرنس کے رہنما میرواعظ عمرفاروق کو فون کرکے یقین دلایا ہے ، کہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر پاکستان کسی طور خاموش نہیں رہے گا اور اس مسئلہ کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے کوششیں […]

امریکہ اور بھارت نے افغانستان کے حوالے سے اچانک نا قابل یقین فیصلہ کرلیا

امریکہ اور بھارت نے افغانستان کے حوالے سے اچانک نا قابل یقین فیصلہ کرلیا

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو ہوئی جس میں افغانستان میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا،، دونوں رہنماؤں نے افغانستان کی تیزی سے بدلتی صورت حال اور بھارت کو درپیش تجارتی خسارے پر تفصیلی بات چیت بھی کی ہے ،،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور […]

افغانستان میں واپس آئے تو سب سے پہلے کیا کریں گے ؟ طالبان

افغانستان میں واپس آئے تو سب سے پہلے کیا کریں گے ؟ طالبان

کابل(انٹرنیشنل ڈیسک) افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغانستان کے شہریوں کو یقین دلاتے ہیں کہ طالبان کی آمد کے بعد ملک میں امن واپس آئے گا اور مخالفین کو عام معافی دی جائے گی،، طالبان واپس آتے ہیں تو ان کی آمد 1996 کی طرح نہیں ہوگی۔ افغان طالبان […]

امریکی نمائندہ برائےافغانستان پاکستان سے جانے کے بعد سیدھا کہاں پہنچے؟ امریکہ کی ساری پلاننگ بے نقاب ہوگئی

امریکی نمائندہ برائےافغانستان پاکستان سے جانے کے بعد سیدھا کہاں پہنچے؟ امریکہ کی ساری پلاننگ بے نقاب ہوگئی

کابل( انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمےخلیل زاد نے افغانستان میں افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے ملاقا ت کی، افغان امن کوششوں کے حوالے سے بریف کیا، افغانستان کے بعد زلمے خلیل زاد اب روس روانہ ہوگئے ہیں،، امریکی نمائندہ خصوصی برائےافغانستان زلمےخلیل زاد نے افغان صدارتی محل […]

وہ واقعہ جب بینظیر بھٹو کے بھائی اور اسکے ساتھیوں نے ایک فوجی افسر کو شہید کرکے اس کی لاش طیارے سے نیچے پھینک دی تھی ۔۔۔۔۔ صف اول کے صحافی نے موجودہ حالات کے پس منظر میں انوکھا واقعہ بیان کر ڈالا

وہ واقعہ جب بینظیر بھٹو کے بھائی اور اسکے ساتھیوں نے ایک فوجی افسر کو شہید کرکے اس کی لاش طیارے سے نیچے پھینک دی تھی ۔۔۔۔۔ صف اول کے صحافی نے موجودہ حالات کے پس منظر میں انوکھا واقعہ بیان کر ڈالا

لاہور(ویب ڈیسک)نامور کالم نگار نواز خان میرانی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں بہت پہلے کی بات ہے ، میرے ایک قریبی عزیز جو سرکاری محکمے کے اعلیٰ عہدہ دار تھے اُن دنوں پی آئی اے کا ایک طیارہ اغوا کر کے بے نظیر بھٹو مرحوم کے بھائی نے جنرل ضیاءالحق کی حکومت کے خلاف […]

افغانستان میں طالبان کے حملوں میں 14 پولیس اہلکار ہلاک

افغانستان میں طالبان کے حملوں میں 14 پولیس اہلکار ہلاک

کابل: افغانستان میں طالبان کے مختلف حملوں میں 14 پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کی جانب سے افغان سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کے لیے 2 روزہ حملوں کے اعلان کے بعد  مشرقی اور جنوبی صوبوں میں مختلف چیک پوسٹوں پر حملے کیے گئے۔ صوبہ غزنی کے حکام […]

پاکستان، امریکا کا افغانستان میں قیام امن کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق

پاکستان، امریکا کا افغانستان میں قیام امن کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور امریکا کی جانب سے افغانستان میں قیام امن کے لیے مشترکہ طور پر کوششیں جاری رکھنے پر رضا مندی کا اظہار کیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی سینیئر عہدیدار برائے جنوبی و وسط ایشیائی امور ایلس ویلز نے پاکستان کے دورے کے دوران جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں […]

شاہ سلمان کا افغانستان میں فریقین سے جنگ بندی جاری رکھنے کا مطالبہ

شاہ سلمان کا افغانستان میں فریقین سے جنگ بندی جاری رکھنے کا مطالبہ

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے افغان حکومت اور طالبان کے مابین عید الفطر کے دنوں میں ہونے والی جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے فریقین سے جنگ بندی جاری رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں سعودی سفارت خانے سے جاری بیان میں کہا گیا کہ شاہ سلمان نے افغان جنگ بندی کو […]

افغانستان: بادغیس میں طالبان کا فورسز پر حملہ، 30 اہلکار ہلاک

افغانستان: بادغیس میں طالبان کا فورسز پر حملہ، 30 اہلکار ہلاک

افغانستان کے صوبے باد غیس میں طالبان کے حملے میں افغان فورسز کے 30 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ افغان حکام کے مطابق جنگ بندی کے بعد طالبان کی جانب سے کی گئی یہ ایک بڑی کارروائی ہے۔ صوبائی گورنر عبدالغفور ملک زئی کا کہنا ہے کہ طالبان نے بادغیس صوبے میں افغان سیکیورٹی فورسز کی […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ افغانستان روانہ ہوگئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ افغانستان روانہ ہوگئے

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ افغانستان روانہ ہو گئے،جہاں وہ افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر افغانستان روانہ ہوگئے، جہاں وہ افغان قیادت سے ملاقات کریں گے۔ آئی […]

افغانستان میں چیک پوسٹ پر طالبان کا حملہ، 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

افغانستان میں چیک پوسٹ پر طالبان کا حملہ، 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

کابل: افغان صوبہ قندوز میں چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے میں 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔صوبہ قندوز میں چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے کے نتیجے میں 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ طالبان نے سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں کے دوران ملٹری ٹینکوں پر بھی قبضہ کرلیا۔ افغان میڈیا کے مطابق حملے میں ہلاک […]

پہلا ٹوئنٹی 20؛ افغانستان نے بنگلادیش کو 45 رنز سے مات دے دی

پہلا ٹوئنٹی 20؛ افغانستان نے بنگلادیش کو 45 رنز سے مات دے دی

دھیرادون: پہلے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میں افغانستان نے بنگلادیش کو 45 رنز سے ہرادیا۔افغانستان نے 8 وکٹ پر 167رنز جوڑلیے، اوپنر محمد شہزاد نے سب سے زیادہ 40 رنز بنائے، سمیع اللہ شنواری 36 رنز بناکر پویلین واپس ہوئے،عثمان غنی 26 اور اصغراستنکزئی25 رنز بنانے میں کامیاب رہے، شفیق اللہ 24 رنز تک محدود رہے،ابوالحسن اور محمود اللہ […]

افغانستان سے پھر در اندازی، باڑ لگانے میں مصروف 5 اہلکار زخمی

افغانستان سے پھر در اندازی، باڑ لگانے میں مصروف 5 اہلکار زخمی

راولپنڈی:  افغانستان میں چھپے دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائیاں، باجوڑ میں پاکستانی چوکیوں پر چوبیس گھنٹے کے دوران سات حملے کئے۔ بلوچستان کے سرحدی علاقے پر بھی فائرنگ کی گئی۔ پاکستان نےحملہ آوروں کو منہ توڑ جواب دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق باجوڑ میں سرحد پار سے پاکستانی […]

تاجکستان، افغانستان، پاکستان اور بھارت تاپی گیس منصوبے سے 2020ء تک گیس ملنی شروع ہوجائے گی، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

تاجکستان، افغانستان، پاکستان اور بھارت تاپی گیس منصوبے سے 2020ء تک گیس ملنی شروع ہوجائے گی، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

تاجکستان، افغانستان، پاکستان اور بھارت تاپی گیس منصوبے سے 2020ء تک گیس ملنی شروع ہوجائے گی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ گزشتہ پانچ سال کے دوران تیل اور گیس کے ایک سو سولہ ذخائر دریافت کئے گئےوزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس […]

افغانستان میں چلتی پھرتی بس لائبریری

افغانستان :بچوں میں تعلیم عام کرنے اورکتب بینی کا شعور بیدار کرنے کے لئے کابل میں ایک ایسی بس متعارف کروائی گئی ہے جس میں بچوں کی پسندیدہ کتابیں رکھی گئی ہیں ۔اس بس میں کرسیوں اور میزکا بھی انتظام کیا گیا ہے جہاں بیٹھ کر بچے کتب بینی کرتے ہیں۔اس بس کو متعارف کروانے […]

پرامن افغانستان پاکستان سمیت پورے خطے کے بہترین مفاد میں ہے: سپیکر قومی اسمبلی

پرامن افغانستان پاکستان سمیت پورے خطے کے بہترین مفاد میں ہے: سپیکر قومی اسمبلی

پرامن افغانستان پاکستان سمیت پورے خطے کے بہترین مفاد میں ہے: سپیکر قومی اسمبلی اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ افغانستان ہمارا ہمسایہ ملک ہے اور پر امن افغانستان پاکستان سمیت پورے خطے کے بہترین مفاد میں ہے ۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار پاکستان اور […]

پاکستان اور افغانستان کو طویل تنازعات سے بھاری نقصان اٹھانا پڑا، آرمی چیف

پاکستان اور افغانستان کو طویل تنازعات سے بھاری نقصان اٹھانا پڑا، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو طویل تنازعات سے بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان کے قومی سلامتی مشیر محمد حنیف اتمر کی سربراہی میں وفد نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ اس […]

طالبان نےامریکہ،افغانستان کی رمضان میں جنگ بندی کی اپیل مسترد کردی

طالبان نےامریکہ،افغانستان کی رمضان میں جنگ بندی کی اپیل مسترد کردی

طالبان : افغان طالبان نے افغان صدر اشرف غنی  اور امریکی کمانڈر جنرل نکولسن کی رمضان میں جنگ روکنےکی اپیل مستردکردی،،  طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نےاس  حوالے سے کہا اسلام کے بڑے غزوات رمضان میں ہوئے تھے جن میں جنگ بدر اور فتح مکہ شامل ہیں۔ترجمان کاکہناتھاکہ رمضان میں ہر عبادت کا ثواب زیادہ […]

سی پیک کا حصے بننے کے لیے چین نے افغانستان کی حمایت کر دی

سی پیک کا حصے بننے کے لیے چین نے افغانستان کی حمایت کر دی

افغانستان نے بھی سی پیک کا حصے بننے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ چین نے بھی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرا دی۔ سما سے بات کرتے ہوئے پاکستان میں چینی سفیر ژاؤ جنگ نے کہا کہ پاکستان، افغانستان اور چین پڑوسی ہیں۔ سی پیک  میں افغانستان کی شمولیت مثبت اقدام ہوگا۔ چینی سفیر کا […]

افغانستان: فرا ہ میں طالبان کا حملہ، 2اہلکار وں سمیت 12ہلاک

افغانستان: فرا ہ میں طالبان کا حملہ، 2اہلکار وں سمیت 12ہلاک

افغانستان میں ایران کی سرحد کے قریب واقع مغربی صوبے فراہ کے شہر فراہ میں طالبان نے سیکیورٹی فورسز پر حملے کیے ہیں، سیکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ جھڑپوں کے نتیجے میں افغان فورسز کے دو اہلکار ہلاک،4زخمی ہوگئے، جبکہ جوابی کارروائی میں 10حملہ آور مارے گئے۔ آج صبح طالبان […]

افغانستان میں کسٹم ڈپارٹمنٹ پر حملہ اور جھڑپیں، 8 فوجیوں سمیت 17 افراد ہلاک

افغانستان میں کسٹم ڈپارٹمنٹ پر حملہ اور جھڑپیں، 8 فوجیوں سمیت 17 افراد ہلاک

جلال آباد: افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں کسٹم فنانس ڈپارٹمنٹ کی عمارت پر مسلح افراد نےحملہ کردیا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار کے شہر جلال آباد میں کسٹم فنانس ڈپارٹمنٹ کے دفتر پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی […]

1 3 4 5 6 7 16