counter easy hit

پہلا ٹوئنٹی 20؛ افغانستان نے بنگلادیش کو 45 رنز سے مات دے دی

دھیرادون: پہلے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میں افغانستان نے بنگلادیش کو 45 رنز سے ہرادیا۔افغانستان نے 8 وکٹ پر 167رنز جوڑلیے، اوپنر محمد شہزاد نے The first Twenty20; Afghanistan has broken Bangladesh by 45 runsسب سے زیادہ 40 رنز بنائے، سمیع اللہ شنواری 36 رنز بناکر پویلین واپس ہوئے،عثمان غنی 26 اور اصغراستنکزئی25 رنز بنانے میں کامیاب رہے، شفیق اللہ 24 رنز تک محدود رہے،ابوالحسن اور محمود اللہ نے 2،2 کھلاڑیوں کو پویلین چلتا کیا۔ناکام سائیڈ 19 اوورز میں 122 رنز پر ہمت ہارگئی، شاہ پورزدران اور راشد خان نے 3،3 وکٹیں لیں۔