افغانستان نے بھی سی پیک کا حصے بننے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ چین نے بھی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرا دی۔

چینی سفیر کا کہنا ہے کہ چین افغانستان کی شمولیت کی اس تجویز کا خیر مقدم کرتا ہے۔ اقتصادی تعاون سے افغانستان میں پائیدار امن قائم ہوگا۔
چینی سفیر کے مطابق، افغانستان میں قیام عمل کا واحد راستہ مفاہمتی عمل ہے۔ افغان طالبان کو کئی بار امن مذاکرات میں شرکت کیلئے کہا ہے۔








