counter easy hit

about

ایئرپورٹ پر روکے جانے کی خبریں جھوٹی ہیں، محمد عامر

ایئرپورٹ پر روکے جانے کی خبریں جھوٹی ہیں، محمد عامر

کرکٹر محمد عامر کا کہنا ہے کہ مجھے ہیتھرو ایئرپورٹ پر نہیں روکا گیا ، ایئرپورٹ پر روکے جانے کی خبریں جھوٹی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امیگریشن حکام نے قومی کرکٹر اور فاسٹ بولر محمد عامر سے تقریبا آدھے گھنٹے پوچھ گچھ کی ہے تاہم محمد عامر نے ایسے کسی بھی واقعے کی […]

بانی ایم کیو ایم سے متعلق پاکستان کی تشویش کو سمجھ سکتے ہیں، برطانوی وزیر داخلہ

بانی ایم کیو ایم سے متعلق پاکستان کی تشویش کو سمجھ سکتے ہیں، برطانوی وزیر داخلہ

اسلام آباد: برطانوی وزیر داخلہ امبر رُوڈ نے کہا ہے کہ ان کا ملک بانی ایم کیو ایم سے متعلق پاکستان کی تشویش کو سمجھ سکتا ہے۔ اسلام آباد میں وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان سے برطانوی ہم منصب امبررُوڈ نے ملاقات کی  دونوں رہنماؤں کے درمیان مختلف امور پر تبادلہ خیال گیا جب کہ ملاقات […]

لاہور، سابق صدر آصف علی زرداری کا “آصف علی زرداری رہائی کمیٹی” کے سابقہ مرکزی صدر عارف خان سے ٹیلی فونک رابطہ، دعا ئے صحت اور نیک خواہشاات کا پیغام، اس موقع پر بیرسٹر عامر حسن، یاسمین فاروق اور دیگر بھی موجود تھے

لاہور، سابق صدر آصف علی زرداری کا “آصف علی زرداری رہائی کمیٹی” کے سابقہ مرکزی صدر عارف خان سے ٹیلی فونک رابطہ، دعا ئے صحت اور نیک خواہشاات کا پیغام، اس موقع پر بیرسٹر عامر حسن، یاسمین فاروق اور دیگر بھی موجود تھے

لاہور، سابق صدر آصف علی زرداری کا ’’ آصف علی زرداری رہائی کمیٹی کے سابقہ مرکزی صدر عارف خان ‘سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ سابق صدر نے میو ہسپتال میں ان کی ٹیلی فون پر عیادت کی اورجلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشاات کا پیغام دیا   لاہور(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریکچیئر مین سابق […]

ماں بننے کے سوال پرودیا بالن آپے سے ہاہر

ماں بننے کے سوال پرودیا بالن آپے سے ہاہر

ماں بننے کے سوال پرودیا بالن آپے سے ہاہر ہمارے جیسے ملک میں پڑوسی اوررشتہ دار سمیت سب ہی شادی کے بعد یہ ہی سوال کرتے ہیں، اداکارہ: فوٹو: فائل ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن سے شادی کے بعد متعدد انٹرویوزمیں حاملہ ہونے کی خبروں کا پوچھا جاتا ہے لیکن اس بار جب ان سے […]

دریائے سندھ کی تہذیب سے متعلق نئے انکشافات

دریائے سندھ کی تہذیب سے متعلق نئے انکشافات

دریائے سندھ کی تہذیب سے متعلق نئے انکشافات فرانس سے تعلق رکھنے والے آثار قدیمہ کے ماہرین کی ٹیم کی سربراہ ڈاکٹر اروری ڈائڈیئر خطاب کرتے ہوئے—۔فوٹو/ ڈان کراچی: فرانس سے تعلق رکھنے والے آثار قدیمہ کے ماہرین کی ٹیم کی سربراہ ڈاکٹر اروری ڈائیڈیئر کا کہنا ہے کہ ضلع بے نظیرآباد میں چانھیوں جو […]

دیسی پیرس شو کے ذریعے پاکستانی ثقافت کو اجاگر کرنے پر شاہنواز ریسٹورنٹ اور افزان نواز کو پیشگی مبارکباد، عمیر بیگ

دیسی پیرس شو کے ذریعے پاکستانی ثقافت کو اجاگر کرنے پر شاہنواز ریسٹورنٹ اور افزان نواز کو پیشگی مبارکباد، عمیر بیگ

مارچ میں  ’’ پیرس شو ‘‘کے ذریعے پاکستانی ثقافت کو اجاگر کرنے پر شاہنواز ریسٹورنٹ اور افزان نواز کو پیشگی مبارکباد، عمیر بیگ پیرس(ایس ایم حسنین)  معروف پریس فوٹو گرافر اور پیرس کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت عمیر بیگ نے بھی ’’دیسی پیرس شو ‘‘کو بھر پور ثقافتی ایونٹ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ شاہنواز ریسٹورنٹ […]

دبئی ائیرپورٹ میں سامان کیلئے قوانین سخت

دبئی ائیرپورٹ میں سامان کیلئے قوانین سخت

دبئی ائیرپورٹ میں سامان کیلئے قوانین سخت — فوٹو بشکریہ خلیج ٹائمز اگر تو آپ آئندہ چند دنوں میں دبئی جانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو وہاں کے ائیرپورٹ میں نافذ ہونے والے نئے قوانین کو ضرور جان لیں ورنہ اضافی خرچہ کرنا پڑسکتا ہے۔ خلیج ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق 8 مارچ 2017 […]

فیس بک ‘نیوز فیڈ’ کے ساتھ کیا کرنے جارہی ہے؟

فیس بک ‘نیوز فیڈ’ کے ساتھ کیا کرنے جارہی ہے؟

فیس بک ‘نیوز فیڈ’ کے ساتھ کیا کرنے جارہی ہے؟ فیس بک کو لگتا ہے کہ صارفین کے لیے ایک نیوزفیڈ کافی نہیں اور یہی وجہ ہے کہ اس نے اپنی موبائل ایپ میں سیکنڈری نیوزفیڈ کا تجربہ شروع کردیا ہے۔جی ہاں اینڈرائیڈ اور آئی او ایس میں فیس بک ایپ کے بِیٹا ورژن میں […]

‘سائن کرنے تک فلم کے بارے میں بات نہیں کرتی’

‘سائن کرنے تک فلم کے بارے میں بات نہیں کرتی’

‘سائن کرنے تک فلم کے بارے میں بات نہیں کرتی’ بولی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون — فوٹو/ فائل بولی وڈ میں کئی اداکارائیں ایسی بھی ہیں جو اُن فلموں سے متعلق بھی میڈیا پر بات کرتی نظر آتی ہیں، جن کی انہیں آفر ہوئی اور انہوں نے اس میں کام سے انکار کردیا۔ان ہی اداکاراؤں […]

ماروی کا مور

ماروی کا مور

تھر کے صحرا میں فطری حسن کے شاہکار موروں کو بیماری کی ایسی نظر لگی کہ کھلتے چہرے بھی اداس ہو گئے۔مورکیا مرنے لگے کچے گھروں کے آنگن بھی ویران ہو گئے۔گاؤں کنگالس کی ماروی اپنے پالتو مورکے لئے انتہائی غمگین ہے۔رانی کھیت کی بیماری میں مبتلا مارو نامی یہ مور اسے بے حد عزیز […]

فوجی عدالتوں پرتحفظات سے وزیراعظم کوآگاہ کریں گے ،فاروق ستار

فوجی عدالتوں پرتحفظات سے وزیراعظم کوآگاہ کریں گے ،فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ ( پاکستان) کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کے معاملے پر تحفظات سے وزیراعظم کو آگاہ کریں گے ۔اسلام آباد میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ حکومت نے عدالتیں بہتر بنانے کے لیے کچھ نہیں کیا ۔وزیراعظم کی حمایت کے بعد فوجی عدالتوں کے بل کی […]

کیا سلمان بٹ اور آصف پی ایس ایل کا حصہ بن رہے ہیں؟

کیا سلمان بٹ اور آصف پی ایس ایل کا حصہ بن رہے ہیں؟

اسلام آباد یونائیٹڈ نے اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ اور محمد آصف کی خدمات حاصل کرنے کے حوالے سے زیر گردش افواہوں کی تردید کر دی ہے۔پاکستان سپر لیگ میں مبینہ طور پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کے شرجیل خان اور خالد لطیف […]

کرینہ بھی بیٹے کے نام کو متنازع بنانے پر بول پڑیں

کرینہ بھی بیٹے کے نام کو متنازع بنانے پر بول پڑیں

بالی ووڈکے معروف اداکار اور پٹودی خاندان کے چشم و چراغ سیف علی خان کے بعد کرینہ کپور نے بھی اپنے بیٹے کی پیدائش اور اس کا نام تیموررکھے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقیداور بحث پر پہلی مرتبہ اپنی خاموشی توڑ دی ۔ انہوں نےتنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے […]

سی 130 طیارے سے قطر گھوڑا بھجوانے کی خبر غلط قرار

سی 130 طیارے سے قطر گھوڑا بھجوانے کی خبر غلط قرار

وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگ زیب کا کہنا ہے کہ امیر قطر کوگھوڑا تحفے میں دینے کی خبر بے بنیاد ہے۔ جیو نیوز سے بات چیت میں انھوں نے کہا کہ سی130طیارے کے ذریعے قطر گھوڑا بھجوانے کی خبر من گھڑت ہے، غلط خبر کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔ Post Views – پوسٹ […]

محمد احمد کے علاج کیلئے رقم منتقلی کی امریکی اسپتال کی تصدیق

محمد احمد کے علاج کیلئے رقم منتقلی کی امریکی اسپتال کی تصدیق

خاور خان…لاڑکانہ کیڈٹ کالج میں تشدد کے شکار طالب علم محمد احمد کے آپریشن کے لیے امریکی اسپتال کو پونے تین کروڑ روپے کی رقم فراہم کردی گئی، جس کی اسپتال نے تصدیق کی ہے۔ حکومت کی جانب سے امریکی ریاست سنسناٹی کے اسپتال کے اکاؤنٹ میں پونے تین کروڑ روپے منتقل کیے جانے کی […]

اپوزیشن کے قومی اسمبلی کے اجلاس کے بارے میں بدلتے ہوئے تیور

اپوزیشن کے قومی اسمبلی کے اجلاس کے بارے میں بدلتے ہوئے تیور

سینیٹ کا258واں سیشن دو ہفتے تک جاری رہنے کے بعد جمعہ غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیا گیا اب صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا سیشن 26جنوری2017ء کو طلب کر لیا ہے سینیٹ کا سیشن بخیر و عافیت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی ہو گیا لیکن 26جنوری 2017ء کو ہونے والا قومی […]

دہشتگردوں کی فنڈنگ کے متعلق درست جواب مشکل ہے، وزارت داخلہ

دہشتگردوں کی فنڈنگ کے متعلق درست جواب مشکل ہے، وزارت داخلہ

وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کے لیے فنڈز کے ذرائع کیا ہیں،اس حوالے سے 100فیصد درست معلومات حاصل کرنا مشکل ہے، تاہم اندازے ضرور لگائے گئے ہیں۔ وزارت داخلہ نے وقفہ سوالات میں سینیٹ کو دیئے گئے تحریری جواب میں بتایا ہے کہ دہشت گرد گروپ فنڈز اکٹھے کرنے کے […]

تاجروں نےآرمی چیف سے سندھ حکومت کی شکایت کردی

تاجروں نےآرمی چیف سے سندھ حکومت کی شکایت کردی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کراچی کے تاجروں وصنعت کاروں نے ملاقات کی ہے اور انہیں اپنے مسائل سے آگاہ کیا اور سندھ حکومت کی شکایت بھی لگائی۔ تاجروں نے آرمی چیف کو بتایا کہ سندھ حکومت ذمے داری ٹھیک سے نہیں نبھارہی،کراچی کو گنداترین شہر بنادیا گیا ہے۔ اس موقع پر آرمی […]

کچھ ملکی معیشت کے بارے

کچھ ملکی معیشت کے بارے

ڈاکٹر قیصر بنگالی ملک کے معروف روشن خیال ماہر معاشیات ہیں۔ وہ انتہائی غیرجانبداری کے ساتھ ملکی معیشت کا کھرا اور بے لاگ جائزہ لیتے ہیں۔ 2010ء سے2011ء کے دوران وہ سندھ حکومت کے پلاننگ اور ڈیولپمنٹ کے مشیر رہے، چونکہ ان کے بعض فیصلے اور اقدامات سندھ حکومت کے لیے قابل قبول نہیں تھے، […]

ہالی ووڈ اداکارہ لنڈسے لوہان کی قبول اسلام سے متعلق قیاس آرائیاں

ہالی ووڈ اداکارہ لنڈسے لوہان کی قبول اسلام سے متعلق قیاس آرائیاں

نیویارک: ہالی ووڈ کی نامور اداکارہ  لنڈسے لوہان کے  سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ’’اسلام وعلیکم‘‘ کے پیغام نے ایک بار پھر ان کے قبول اسلام سے متعلق چہ مگوئیوں کو ہوا دے دی ہے۔ ہالی ووڈ اداکارہ لنڈسے لوہان کی امریکا کے شہر نیویارک میں ہاتھوں میں قرآن حکیم تھامےتصاویر سوشل میڈیا پر تیزی […]

مزاحیہ ٹوئٹس ٹیکنالوجی کے بارے میں 2016 کے درست ترین تبصرے

مزاحیہ ٹوئٹس ٹیکنالوجی کے بارے میں 2016 کے درست ترین تبصرے

مزاحیہ ٹوئٹس ٹیکنالوجی کے بارے میں 2016 کے درست ترین تبصرے اس جدید دور میں،ہم میں سے بہت سے کچھ زیادہ کھاتے ہیں، سانس لیتے ہیں،اور براہ راست ٹیکنالوجی سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔میرا مطلب ہے، ہم ٹیکنالوجی کے ذریعے بات چیت کرتے ہیں۔کام کرتے ہیں،اور اپنا فارغ وقت ٹیکنالوجی کے سہارے کاٹتے ہیں۔ (تمام […]

دو چار برس کی بات نہیں (پہلا حصہ)

دو چار برس کی بات نہیں (پہلا حصہ)

جنوری شروع ہوا تو یاد آیا کہ  سب سے پہلا کالم یکم جنوری 2000 میں چھپا تھا۔ اس وقت نیر علوی ایڈیٹر تھے، اور اخبار صرف کراچی سے شایع ہوتا تھا۔ کالم کے حوالے سے یادوں کے دریچے کھلتے گئے، اور بہت کچھ یاد آتا گیا۔ اس وقت ادارتی صفحے کے انچارج مرحوم شمیم نوید […]