مارچ میں ’’ پیرس شو ‘‘کے ذریعے پاکستانی ثقافت کو اجاگر کرنے پر شاہنواز ریسٹورنٹ اور افزان نواز کو پیشگی مبارکباد، عمیر بیگ


انہوں نے شاہنواز ریسٹورنٹ اور افزان نواز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ افزان نواز نوجوان کاروباری شخصیات میں بہت آگے ہیں اور ان کی صلاحیتوں سے پیرس میں پاکستانی کمیونٹی بھر پور طریقے سے زندگی کی مدلچسپیوں کی طرف مائل ہونا شروع ہوئی ہے پاکستانی کمیونٹی کے ہر عمر کے افراد خواتین، بچے، بزرگ، ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے افراد ان کے شوز میں شریک ہوتے اور لطف اندوز ہوتے ہیں جو کہ ایک مثبت اشارہ ہے ۔
دیسی پیرس شو میں بلال سعید اور بونافائیڈ سمیت باصلاحیت فنکاروں کو دیکھنے اور ملنے کا موقع ملے گا جوکہ بین الاقوامی معیار کے









