لاہور، سابق صدر آصف علی زرداری کا ’’ آصف علی زرداری رہائی کمیٹی کے سابقہ مرکزی صدر عارف خان ‘سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ سابق صدر نے میو ہسپتال 
لاہور(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریکچیئر مین سابق صدر آصف علی زرداری نے آج شامآصف علی زرداری رہائی کمیٹی کے سابقہ مرکزی صدرعارف خان کی ٹیلی فون پر عیادت کی اور ان کی درازئ عمر اور ص حت و تندرستی کیلئے خصوصی دعا کی۔ اس موقع پر پی پی راہنما بیرسٹر عامر حسن ، پی پی پروانشل ویمن ونگ پنجاب کی ممبر یاسمین فاروق،خالد بٹ، مانی پہلوان ، اللہ نواز سنالی، عزیزالرحمن چن، چوہدری نوید، بھی موجود تھے اس دوران سابق صدر کی فون کالآئی اور انہوں نے عارف خان
کی علالت پر دلی
ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔
اس موقع پر سابق صدر نےکہا کہ عارف خان پیپلز پارٹی کا اثاثہ ہیں اور پارٹی اپنے ایسے ورکر
وں پر فخر کرتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ مختلف مصروفیات کی بنا پر ان کی عیادت کیلئے
تشریف نہیں لا سکے مگر جیسے ہی وقت ملا وہ 
پر آئیں گے۔ سابق صدر نے پی پی لاہور کے
جیالوں کے













