کرکٹر محمد عامر کا کہنا ہے کہ مجھے ہیتھرو ایئرپورٹ پر نہیں روکا گیا ، ایئرپورٹ پر روکے جانے کی خبریں جھوٹی ہیں۔

The news about to stopped at airport are false, Mohammad Amir
ذرائع کا کہنا ہے کہ امیگریشن حکام نے قومی کرکٹر اور فاسٹ بولر محمد عامر سے تقریبا آدھے گھنٹے پوچھ گچھ کی ہے تاہم محمد عامر نے ایسے کسی بھی واقعے کی تردید کر دی ہے۔








