counter easy hit

پی سی سی آسٹریا کے کوچ علی زوالفقار کی والدہ صاحبہ قضائے الہی سے پاکستان میں انتقال کرگئیں

Ali Zulfiqar

Ali Zulfiqar

ویانا (محمد اکرم باجوہ) نہائت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے کوچ علی زوالفقار کی والدہ صاحبہ قضائے الہی سے پاکستان میں انتقال فرما گئیں۔

پاکستان میڈیا ویانا علی زوالفقار کے غم میں برابر کا شریک ہے۔

علی زوالفقار سے رابطہ کیلیے فون نمبر: 069910734690