counter easy hit

پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ میں پی سی سی کی جانب سے ظہیر عباس کو یاد گاری شیلڈ دی گی

ویانا ( محمد اکرم باجوہ ) 20 واں پی سی سی سالانہ یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا 16 اگست کے پروگرام میں پی سی سی کی جانب سے پی سی سی کے صدر ندیم خان ،سینئر نائب صدر حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ،جنرل سیکرٹری اور اسٹیج سیکرٹری خواجہ منظور احمد اور پی سی سی کے سابق صدر چوہدری افتخار چٹھہ نے کرکٹ میلہ کے مہمان خصوصی اورآئی سی سی کے پریذیڈنٹ ظہیر عباس کو یاد گاری شیلڈپیش کی گئی۔

آئی سی سی کے پریذیڈنٹ ظہیر عباس کو جب پی سی سی کی جانب سے یاد گاری شیلڈپیش کی گئی تو میلہ میں موجود حاضرین نے زبردست تالیاں بجا کر مہمان کا استقبال کیا اور ظہیر عباس کی کرکٹ کے حوالہ سے پاکستان کیلیے خدمات کو اخراج تحسین پیش کیا۔ ظہیر عباس نے پی سی سی کا اُنہیںیاد گاری شیلڈپیش کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

On Behalf of PCC to Shield Zaheer Abba

On Behalf of PCC to Shield Zaheer Abba

On Behalf of PCC to Shield Zaheer Abba

On Behalf of PCC to Shield Zaheer Abba