counter easy hit

پی سی سی کی سالانہ میٹنگ 28 مارچ کو صدر ندیم خان کی زیرصدارت منعقد ہو گی۔ اکرم باجوہ

Nadeem Khan

Nadeem Khan

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پی سی سی کے جنرل سیکرٹری خواجہ منظور احمد نے پاکستان میڈیا ویانا کو ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کی سالانہ میٹنگ 28 مارچ بروز ہفتہ شام چھ بجے ونیزیا پیزا 21 ڈسٹرکٹ ANTON,BUSCH GASSE,7 صدر ندیم خان کی زیر صدارت منعقد ہوگی۔

جس میں پی سی سی کے عہدیداران کھلاڑی اور پی سی سی اکیڈیمی کے جونیئر کھلاڑی شرکت کریں گے ۔میٹنگ میں سال 2015 کرکٹ سیزن پر مشاورت ہو گی اور متفقہ رائے سے آئندہ کرکٹ سیزن کے معاملات کو حتمی شکل دی جائے گی۔