counter easy hit

حکم

الیکشن کمیشن کا ٹریبونلز کو انتخابی عذرداریاں جلد نمٹانے کا حکم

الیکشن کمیشن کا ٹریبونلز کو انتخابی عذرداریاں جلد نمٹانے کا حکم

اسلام آباد (یس ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں کام کرنے والے الیکشن ٹریبونلز کو انتخابی عذرداریوں کو جلد از جلد نمٹانے کی ہدایت کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں کام کرنے والے تمام الیکشن ٹربیونلز خط بھیجا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ آئین […]

ریسکیو ون فائیو خود کش حملہ کیس، ملزموں کو 23، 23 بار سزائے موت کا حکم

ریسکیو ون فائیو خود کش حملہ کیس، ملزموں کو 23، 23 بار سزائے موت کا حکم

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے روبرو تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ریسکیو ون فائیو پر خود کش حملہ کے الزام میں تین ملزموں عابد، شبیر اور سرفراز کو گرفتار کیا گیا۔ تفتیش میں ثابت ہوا کہ ون فائیو خود کش حملہ تین ملزموں کی منصوبہ بندی […]

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس، طاہر القاری سمیت پانچ رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا حکم

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس، طاہر القاری سمیت پانچ رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا حکم

لاہور (یس ڈیسک) لاہور کی انسداد دہشت گردی میں سانحہ ماٖڈل ٹاؤن کیس کی سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا طاہر القادری سمیت پاکستان عوامی تحریک کے پانچ رہنماؤں کے ایماء پر ماڈل ٹاؤن میں پولیس پر فائرنگ کی گئی جس سے متعدد اہلکار زخمی ہوئے اب گرفتاری کے خوف سے طاہر […]

سیکریٹری الیکشن کمیشن کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

سیکریٹری الیکشن کمیشن کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

لاہور (یس ڈیسک) ہائی کورٹ میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی دوبارہ جانچ پڑتال کے معاملے پر جواب داخل نہ کروانے پر سیکریٹری الیکشن کمیشن کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں گزشتہ عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کے بعد ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی دوبارہ […]

اسلام آباد: رہائشی علاقوں میں تجارتی سرگرمیاں ختم کرانے کا حکم

اسلام آباد: رہائشی علاقوں میں تجارتی سرگرمیاں ختم کرانے کا حکم

اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو وفاقی دارالحکومت کے رہائشی علاقوں میں تجارتی سرگرمیاں 3 ماہ میں ختم کرانے کا حکم دیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کمرشل سرگرمیوں سے متعلق سی ڈی اے بائی لاز کیخلاف دائر 23 درخواستیں خارج کرتے ہوئے 19 […]

غازی قتل کیس ، پرویز مشرف کو 6 فروری کو عدالت میں‌ پیش ہونے کا حکم

غازی قتل کیس ، پرویز مشرف کو 6 فروری کو عدالت میں‌ پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج نے غازی رشید قتل کیس میں پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست ایک مرتبہ پھر مسترد کرتے ہوئے سابق صدر کو چھ فروری کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج واجد علی نے سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف لال مسجد […]

پٹرول بحران: وزیراعظم کا تحقیقات کا حکم، آج اجلاس طلب

پٹرول بحران: وزیراعظم کا تحقیقات کا حکم، آج اجلاس طلب

اسلام آباد (یس ڈیسک) پنجاب بھر میں پٹرول بحران کا ایک اور دن گزر گیا مگر عوام کی قسمت نہیں بدلی۔ وزیراعظم نواز شریف نے پٹرول کے بحران کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے آج اجلاس بھی طلب کرلیا ۔وزیر اعظم نواز شریف نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو آج اسلام آباد طلب کیا ہے۔ انہوں […]

وزیراعظم کا ایف بی آر کو کالعدم تنظیموں کی فنڈنگ روکنے کا حکم

وزیراعظم کا ایف بی آر کو کالعدم تنظیموں کی فنڈنگ روکنے کا حکم

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے ایف بی آر کو کالعدم تنظیموں کی فنڈنگ روکنے کا حکم دیدیا، دہشت گرد تنظیموں کی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بلاک کرنے کے احکامات بھی جاری کر دیئے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے اسلام آباد میں قومی ایکشن پلان پر عملدر آمد کے […]

عمران خان سمیت پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کی منظوری کیلئے درخواستیں یکجا کرنے کا حکم

عمران خان سمیت پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کی منظوری کیلئے درخواستیں یکجا کرنے کا حکم

لاہور (یس ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی نے استعفے دے دئیے ہیں لیکن انہیں منظور نہیں کیا جا رہا جو غیرقانونی اور غیر آئینی اقدام ہے۔ عمران خان سمیت پی ٹی آئی […]

سندھ حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ میں ایمرجنسی گیٹ نصب کرنے کا حکم

سندھ حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ میں ایمرجنسی گیٹ نصب کرنے کا حکم

کراچی (یس ڈیسک) کراچی شکارپور بس کو حادثے میں 67 افراد کی موت پر سندھ حکومت جاگ گئی۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ممتاز جاکھرانی نے 30 دن کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ میں ایمرجنسی آلات اور گیٹ لگانے کا حکم دیدیا ہے جبکہ سندھ بھر میں 6اور 12 سیٹر رکشوں پر بھی عائد کردی گئی ہے۔ ممتاز […]

بلدیاتی انتخابات کیس، پیٹیشنر کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونیکا حکم

بلدیاتی انتخابات کیس، پیٹیشنر کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونیکا حکم

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس میں پٹیشنر کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی، […]

4 مجرموں کی سزائے موت کالعدم قرار دیتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم

4 مجرموں کی سزائے موت کالعدم قرار دیتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم

لاہور (یس ڈیسک) ہائی کورٹ نے سزائے موت کے 4 ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار دیتے ہوئے انھیں فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس عباد الرحمان اور جسٹس قاضی محمد امین نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کی جانب سے دہشت گردی کے جرم […]

سانحہ پشاور , تعلیمی اداروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کرنیکا حکم

سانحہ پشاور , تعلیمی اداروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کرنیکا حکم

لاہور (یس ڈیسک) ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے پشاور میں آرمی پبلک سکول پر دہشت گردوں کے حملے میں معصوم بچوں کی شہادت کے بعد لاہور کے تعلیمی اداروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم دیا ۔انہوں نے کہا کہ پشاور میں معصوم بچوں پر حملہ افسوس ناک واقعہ ہے جس […]

عدالت کا ڈاکٹر طاہرالقادری کو اشتہاری قرار دے کر ان کی فوری گرفتاری کا حکم

عدالت کا ڈاکٹر طاہرالقادری کو اشتہاری قرار دے کر ان کی فوری گرفتاری کا حکم

راولپنڈی (یس ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کو اشتہاری قرار دے کر ان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج عبدالقیوم نے موٹروے پر پولیس اور عوامی تحریک کے کارکنوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں درج مقدمے کی […]

فیصل آباد جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 29 افراد کی نشاندہی، فوری گرفتاری کا حکم

فیصل آباد جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 29 افراد کی نشاندہی، فوری گرفتاری کا حکم

فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آباد جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں ملوث انتیس افراد کی نشاندہی ہو گئی، حکام نے فوری گرفتاری کا حکم دے دیا، ادھر وزیر اعلیٰ پنجاب کو واقعے کی ابتدائی رپورٹ پیش کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فیصل آباد واقعے میں ملوث شرپسندوں کے خلاف دہشت گردی کی دفعات […]

سنگین غداری کیس میں حکومت کو 7 جنوری تک شریک ملزمان کو بھی شامل کرنے کا حکم

سنگین غداری کیس میں حکومت کو 7 جنوری تک شریک ملزمان کو بھی شامل کرنے کا حکم

اسلام آباد (یس ڈیسک) سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت نے حکومت کو 21 نومبر کے فیصلے پر 7 جنوری تک عملدرآمد کا حکم دے دیا۔ خصوصی عدالت کے جج جسٹس فیصل عرب کی عدم موجودگی کے باعث جسٹس طاہرہ صفدر کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس […]