counter easy hit

عمران خان سمیت پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کی منظوری کیلئے درخواستیں یکجا کرنے کا حکم

High Court

High Court

لاہور (یس ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔

درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی نے استعفے دے دئیے ہیں لیکن انہیں منظور نہیں کیا جا رہا جو غیرقانونی اور غیر آئینی اقدام ہے۔

عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے تمام ارکان اسمبلی کے استعفے منظور کیے جائیں۔ عدالت نے استعفوں کے حوالے سے تمام درخواستیں یکجا کرنے کا حکم دیدیا۔