counter easy hit

ordering

نادہندہ شوگر ملوں کے خلاف کارروائی، کاشتکاروں کو رقوم کی ادائیگیوں کا حکم

نادہندہ شوگر ملوں کے خلاف کارروائی، کاشتکاروں کو رقوم کی ادائیگیوں کا حکم

لاہور: ہائیکورٹ نے نادہندہ شوگر ملوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کاشتکاروں کو ان کے بقایا جات دلوانے کا حکم دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے کاشتکاروں سمیت 103 درخواستوں پر شوگر ملوں کے حوالے سے اہم فیصلہ سنادیا۔  عدالت نے کین کمشنر کو شوگر ملوں کے خلاف کارروائی کرنے اور گنے کے کاشتکاروں […]

عوامی تحریک کا دھرنا، خواتین کو ایک دن سے زیادہ کی تیاری کا حکم

عوامی تحریک کا دھرنا، خواتین کو ایک دن سے زیادہ کی تیاری کا حکم

دھرنا ختم کب ہوگا، اس کا فیصلہ ڈاکٹر طاہرالقادری کریں گے: پارٹی ذرائع، سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے بھی دھرنے میں شرکت کی یقین دہانی کرا دی۔ لاہور: عوامی تحریک کا کل سے شروع ہونے والا دھرنا ختم کب ہوگا اس کا حتمی فیصلہ ڈاکٹر طاہرالقادری کریں گے، خواتین کارکنوں کو ایک دن […]

بینظیر قتل کیس کے تمام ملزمان کے بیانات ریکارڈ،21 اگست سے حتمی بحث کا حکم

بینظیر قتل کیس کے تمام ملزمان کے بیانات ریکارڈ،21 اگست سے حتمی بحث کا حکم

راولپنڈی: سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کے قتل کیس میں نامزد تمام ملزمان نے اپنی صفائی کے بیانات پیر کو ریکارڈ کرا دیے۔ بینظیر بھٹو کے قتل کیس میں نامزد تمام ملزمان ڈی آئی جی سعود عزیز،ایس پی خرم شہزاد،اعتزاز شاہ،شیر زمان، رفاقت، حسنین اور عبدالرشید نے اپنی صفائی کے بیانات پیر کو ریکارڈکرا دیے۔ انسداد دہشت […]

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا واہ کینٹ دھماکے کے مجرم کو 69 بار سزائے موت کا حکم

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا واہ کینٹ دھماکے کے مجرم کو 69 بار سزائے موت کا حکم

لاہور (یس ڈیسک) راولپنڈی بینچ نے واہ کینٹ دھماکے کے مجرم کی سزائے موت کے خلاف اپیل کو مسترد کرتے ہوئے اسے 69 بار سزائے موت دینے کا حکم دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے واہ کینٹ میں خود کش بم دھماکے کے مرکزی مجرم حمید اللہ جان کی انسداد دہشت گردی کی […]

الیکشن کمیشن کا ٹریبونلز کو انتخابی عذرداریاں جلد نمٹانے کا حکم

الیکشن کمیشن کا ٹریبونلز کو انتخابی عذرداریاں جلد نمٹانے کا حکم

اسلام آباد (یس ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں کام کرنے والے الیکشن ٹریبونلز کو انتخابی عذرداریوں کو جلد از جلد نمٹانے کی ہدایت کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں کام کرنے والے تمام الیکشن ٹربیونلز خط بھیجا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ آئین […]

سانحہ پشاور , تعلیمی اداروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کرنیکا حکم

سانحہ پشاور , تعلیمی اداروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کرنیکا حکم

لاہور (یس ڈیسک) ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے پشاور میں آرمی پبلک سکول پر دہشت گردوں کے حملے میں معصوم بچوں کی شہادت کے بعد لاہور کے تعلیمی اداروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم دیا ۔انہوں نے کہا کہ پشاور میں معصوم بچوں پر حملہ افسوس ناک واقعہ ہے جس […]