counter easy hit

آزادی

ایوان اقبال کے زیراہتمام مشاعرہ

ایوان اقبال کے زیراہتمام مشاعرہ

تحریر : حسیب اعجاز عاشر ایوانِ اقبال کے زیرِاہتمام پاکستان سوشل سنٹر شارجہ میں ” جشنِ آزادی مشاعرہ٢٠١٥” کا انعقاد کیا گیا،پاکستان سے آئے معروف شاعرسید سلمان گیلانی نے مہمان خصوصی جبکہ حسن عباسی اور رخشندہ نوید نے مہمانان اعزازی کی حیثیت سے شرکت کر کے محفل کو چار چاند لگا دیئے ۔تقریب کے منتظم […]

کشمیر کی آزادی تک کشمیریوں کے ساتھ ہیں : حافظ سعید

کشمیر کی آزادی تک کشمیریوں کے ساتھ ہیں : حافظ سعید

لاہور : جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ محمد سعید کا کہنا ہے کہ پاکستان مذاکرات اورمودی سرکار محدود جنگ کی بات کر رہی ہے۔ سیالکوٹ کی ورکنگ باؤنڈری پرفائرنگ کوجنگ سمجھنا چاہیے، کشمیر کی آزادی تک کشمیریوں کے ساتھ ہیں، بھارت اگر جنگ چاہتا ہے تو یہ جنگ اس کے شہروں میں لڑیں گے۔ لاہور […]

حکومت کا 10 سرکاری اداروں کی نجکاری یا ٹھکانے لگانے کا فیصلہ

حکومت کا 10 سرکاری اداروں کی نجکاری یا ٹھکانے لگانے کا فیصلہ

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم آج جس طرح ن لیگ کی موجودہ حکومت قومی اور سرکاری اداروں پر خسارے کا الزام لگا کر اِنہیں اپنے کاروباری اور ذاتی و سیاسی مقاصد حاصل کرنے کے غرض سے جلد نجکاری کرنے کا ارادہ یا فیصلہ کرچکی ہے اَب اِس صورتِ حال میں یہ کہناکچھ غلط نہ ہوگا کہ […]

آزادی کے گمنام ہیرو

آزادی کے گمنام ہیرو

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ہم بھارت کے جدید ترین اور نئے شہر گڑگائوں میں داخل ہو چکے تھے جو لوگ گُڑ گائوں جا چکے ہیں وہ جانتے ہیں کہ یہ نیا شہر دہلی کے ساتھ ہی آباد ہواہے، اِس کی فلک بوس عمارتیں اور پلازے دیکھنے والے کو اپنے سحر میں جکڑ لیتے […]

آزادی کے 68 سال

آزادی کے 68 سال

تحریر: محمد ذوالفقار گاندھی نے کہا تھا ہندوستان ایک گائوماتا کی مانند ہے جس کے کبھی ٹکڑے نہیں کیے جا سکتے۔ جسکے جواب میں قائداعظم محمد علی جناح نے کہا تھا کہ ہندوستان میں مسلمانوں کی صورت میں ایک تیسری بڑی طاقت موجود ہے جو کسی بھی اعتبار سے ہندئووں سے مماثلت نہیں رکھتی۔ انہوں […]

تاریخ

تاریخ

تحریر: مریم جہانگیر، اسلام آباد 14 اگست پاکستان کی آزادی کا دن صرف اور صرف اس حوالے سے جوش اور ولولے کا مظہر بن چکا ہے کہ لوگ جھنڈیوں سے گھروں کو سجاتے ہیں۔ بچے اپنی سائیکلیں تیار کرتے ہیں۔ گاڑیوں پر پرچم لگایا جاتا ہے۔ آزادی کے حقیقی معنی اور آزادی کے سفر کی […]

فیصلہ کن فتح کے حصول کا خواب

فیصلہ کن فتح کے حصول کا خواب

تحریر : ایم آر ملک ہم ایک تاریخی معرکے کی جانب بڑھ رہے ہیں جس کی پیشانی پر پاک فوج کی جرات اور جانفشانی کینئی داستانیں رقم ہو رہی ہیں۔ایک فیصلہ کن فتح کے حصول کا خواب جس کی تعبیر میں محب ِ وطن باسیوں کی ماں دھرتی کا حقیقی تصور اُبھر رہا ہے ۔برسرِ […]

پاکستانی قوم سماجی سیاسی منتظمین آزادی کا جشن جوش و جذبہ کیساتھ مناتے ہیں، مجیب الحسن

پاکستانی قوم سماجی سیاسی منتظمین آزادی کا جشن جوش و جذبہ کیساتھ مناتے ہیں، مجیب الحسن

نیویارک (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی یو ایس اے کے ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن نے جاری کردہ پریس ریلیز میں پاکستان سے لے کر بیرون ممالک میں پاکستان کی 68 ویں سالگرہ جس جوش و خروش سے پاکستانی قوم منارہی ہے انہوں نے ثابت کر دیا ہم سب پاکستانی ہیں ہم سب ایک ہیں پاکستان […]

سیاسی رہنماء اور قیام پاکستان

سیاسی رہنماء اور قیام پاکستان

تحریر: محمد عتیق الرحمن پاکستان کی آزادی کا دن پاکستان سمیت پوری دنیا میں رہنے والے پاکستانی بڑے جوش وجذبے سے مناتے ہیں اور اس دن اپنے آباؤاجداد کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے وطن کی خاطر مرمٹنے کے عہد کو دوبارہ سے تازہ کرتے ہیں لیکن پاکستانیوں کے ساتھ ساتھ ایک قوم وہ بھی […]

اگست۔۔بے مثال قربانیوں کا مہینہ

اگست۔۔بے مثال قربانیوں کا مہینہ

تحریر: حسیب اعجاز عاشر ماہ ِمحرم اسلام کی سربلندی کے لئے عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جبکہ ماہ ِ اگست میں اس کرہ عرض پر اسلام کے نام پر لی گئی دوسری سلطنت خداداد پاکستان کے حصول اور بقاء و سلامتی کی خاطر بے مثال قربانیوں کی داستانیں رقم ہوئیں ہیں۔چاہے ہم اگست میں […]

یوم آزادی کے موقع پر ”بزم غزل” کی جانب سے بین الاقوامی مشاعرہ کا انعقاد

یوم آزادی کے موقع پر ”بزم غزل” کی جانب سے بین الاقوامی مشاعرہ کا انعقاد

پٹنہ (کامران غنی) دنیا بھر میں تیزی سے مقبول ہوتے واٹس ایپ گروپ’بزم غزل’ کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر تیسرے بین الاقوامی مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔ اس مشاعرہ میں ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک کے شعرائے کرام نے شرکت کی اور جذبۂ حب الوطنی نیز امن و خیر سگالی کے […]

پاکستان کا 68 ویں آزادی کے موقع پر پیرس میں نوجوانوں کی طرف سے کیک کاٹا گیا

پاکستان کا 68 ویں آزادی کے موقع پر پیرس میں نوجوانوں کی طرف سے کیک کاٹا گیا

پیرس (راجہ ثاقب) پاکستان کا 68 ویں آزادی کے موقع پر پیرس میں مقیم پاکستان نوجوانوں کی طرف سے کیک کاٹا گیا اور اس میں خاص بات یہ ہے کہ جس میں انڈین اور فرنچ دوستوں نے بھی شرکت کی جس میں راجہ محمد جمیل، چوہدری افتخار حسین، راجہ حسنین اصغر، مہر کاشف، بلو بٹ، […]

غلامی کی عادی قوم کو آزادی کادن مبارک

غلامی کی عادی قوم کو آزادی کادن مبارک

تحریر: عقیل خان 14 اگست پاکستان کا آزادی کا دن ہے۔ یہ آزادی کا دن ( Independenc day ) انتہائی جو ش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ یہ وہ دن ہے جب پاکستان 1947 ء میں برطانیہ اور ہندوؤں سے آزاد ہو کر معرض وجود میں آیا۔ 14 اگست کا قومی تہوار پاکستان میں […]

کیا حق ہے ہمیں آزادی منانے کا

کیا حق ہے ہمیں آزادی منانے کا

تحریر: ڈاکٹر سید احمد قادری پورے ملک میں تزک واحتشام کے ساتھ آزادی کی تقریبات منائی جا رہی ہیں ۔آج ہی کے دن یعنی 14 اگست 1947 کو انگریزوں نے ہندوستان کے لوگوں کی سرفروشی کی تمنّا اور تحریک آزادی کے جوش و جنون کے آگے گھٹنے ٹیک کر اس ملک کی زمام اقتدار یہاں […]

میں ہوں پاکستان

میں ہوں پاکستان

تحریر: روہیل اکبر میں ہوں پاکستان اور آج میرا جنم دن ہے پوری دنیا میں آج میری سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے میری عظمت کی نشانی سبز ہلالی پرچم کو سیلوٹ اور بوسے بھی دیے جائیں گے میرے نام کے ترانے بجائے جائیں گے اور کچھ شرارتی بچوں نے تو رات سے ہی سڑکوں […]

کیسے بنا تھا میرا پاکستان؟

کیسے بنا تھا میرا پاکستان؟

تحریر : حافظ جاوید الرحمن قصور ی ایم اے چودہ اگست 1947ء کو جو تاریخ کی ایک روشن اور تابناک صبح تھی جب ہم انگریزوں کی غلامی کی زنجیریں توڑ کر قائد اعظم محمد علی جنا ح کی قیادت میں آزادی کی نعمت سے بہرہ ورہو ئے تھے اس آزادی کے لئے ہم نے طویل […]

بچے پاکستان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں

بچے پاکستان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں

تحریر : اختر سردار چودھری سوچنے اور کہنے کے لئے عمر مقام یا حیثیت کی کوئی قید نہیں ہوتی بلکہ چرند ،پرند،شجربھی سوچتے ہیں اپنے گھر سے وطن سے پیار توجانوروں کو بھی ہوتا ہے ہم نے اکثر مشاہدہ کیا کہ ایسے ہوتا ہے کہ چھوٹے بچے بڑے خیال والے اور بڑے لوگ چھوٹے خیال […]

آزادی یا غلامی

آزادی یا غلامی

تحریر : شاہد شکیل غلامی کسی وڈیرے ،ساہوکار،جاگیردار ،زمین دار یا بااثر افراد کی ہی نہیں بلکہ خواہشات اور نفس پر قابو نہ پانے کی صورت میں مادہ پرستی ،مثلاً مال ودو لت،شہرت وغیرہ کے حصول کیلئے ہر غیر قانونی و ناجائز حربہ استعمال کرنے سے انسانوں کو غلام بنایا جا سکتا ہے،آج کے دور […]

آزادی کی قدر بھارتی مسلمانوںسے پوچھئے…!

آزادی کی قدر بھارتی مسلمانوںسے پوچھئے…!

تحریر: علی عمران شاہین آج 5 اگست ہے، بھارتی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد سے شائع ہونے والا اردو اخبار روزنامہ اعتماد سامنے ہے۔ اس کے ایک ہی صفحہ کی 3 خبریں ملاحظہ فرمایئے: پہلی خبر ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں پیش آئے ایک افسوسناک واقعہ میں 15 سالہ مسلم لڑکے کو سکول کی […]

اللہ کا انعام، نظریہ پاکستان

اللہ کا انعام، نظریہ پاکستان

تحریر: محمد عتیق الرحمن اللہ کا ہم پر کتنا کرم ہے کہ پہلے رمضان قیام پاکستان کی خوشیوں اور شکر گزاریوں میں گذرا اور پھر ہم پر اگست وارد ہوا جس کی 14 اگست کو قیام پاکستان ہوا تھا۔ اس طرح ہم دو بار قیام پاکستان کو مناتے ہیں اور اللہ کا شکر ادا کرتے […]

مقصد آزادی

مقصد آزادی

تحریر : ہدا عقیل 14اگست 1947وہ تاریخ ساز دن ہے جب قائدِاعظم محمد علی جناح نے انتھک محنت کے بعد ہمیں ایک مضبوط اور مستحکم قوم بنانے کے لئے پاکستان جیسی آزاد سرزمین دی، انہوں نے سب پاکستانیوں کو ایک پلیٹ فارم پر کھڑا کیا اور ہم اور آپ جیسے نوجوانوں سے اپنے وطن کے […]

یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران

یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید 3 جون 1947 کے قانونِ آزادی ہندوستان اور اعلان ِآزادی کے تحت بے پناہ قربانیوں اور ہمارے رہنماﺅں کے ایثار کے نتیجے میں پاکستان کو آزادی کی نعمت سے سرفراز ہونا مقدر ٹہرا۔یہ اعلانِ آزادی ماہِ رمضان کے جمعہ کی 27 ویں شب کی برکتوں اور مبارک ساعتوں میں […]

یعقوب میمن کی پھانسی اور آزادی کی نعمت

یعقوب میمن کی پھانسی اور آزادی کی نعمت

تحریر : علی عمران شاہین ”محمد علی جناح بالکل ٹھیک تھے، اگر ہمارے بزرگوں نے پاکستان بننے کی مخالفت نہ کی ہوتی تو شاید آج پاکستان رقبے میں بڑا اور زیادہ طاقتور ہوتا۔ مجھے ہندوستانی ہونے پر شرمندگی ہے اور میرے خیال میں ہندوستان کے مسلمان بزدل ہیں۔ میں کشمیر کے مسلمانوں کو سلام پیش […]

کیا ہم آزادی منانے کا حق رکھتے ہیں؟

کیا ہم آزادی منانے کا حق رکھتے ہیں؟

تحریر: ابنِ نیاز یومِ آزادی کی آمد آمد ہے۔ جشنِ آزادی کی تیاریاں ہر بڑے شہر میں عروج پر ہیں تو ایسے میں چھوٹے شہر بھی پیچھے نہیں۔ بڑی بڑی عمارتوں پر چراغاں کیا جارہا ہے۔ بازاروں میں آزادی کے نغمے کانوں میں رس گھول رہے ہیں۔ سکولوں میں بچوں کو سخت گرمی کے موسم […]