counter easy hit

پاکستانی

سب کچھ ٹھیک ہے مگر عمران خان ایسا نہیں ہوسکتا

سب کچھ ٹھیک ہے مگر عمران خان ایسا نہیں ہوسکتا

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم آج کم از کم اِس سے تو کسی کو انکار نہیںہے کہ میرے ملک کے بیس کروڑ پاکستانیوں کا عمران خان قومی ہیرو ہے اوریہ بھی ایک حقیقت ہے کہ عمران خان میری زمین میرے دیس کا ایک ایسا سپوت ہے جو سچااور کھراہے، لالچی اور دولت پر مرمٹنے اور […]

سپین میں گرل فرینڈ نے پاکستانی بوائے فرینڈ کو قتل کر دیا، ملزمہ گرفتار

سپین میں گرل فرینڈ نے پاکستانی بوائے فرینڈ کو قتل کر دیا، ملزمہ گرفتار

بارسلونا (زاہد مصطفیٰ اعوان) سپین کے صوبے کاتالونیہ کے شہر للیدا میں گرل فرینڈ نے پاکستانی نوجوان کو چھری کے وار کرکے قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق للیدا میں ایک پاکستانی جوان کو لاطین امریکہ کے ملک سے تعلق رکھنے والی خاتون نے اپنے پاکستانی بوائے فرینڈ کو چھری کے وار کرکے قتل کر […]

مونتیکیاری بریشیا اٹلی کا پاکستانی نائی پولیس مخبر نکلا، کمیونٹی لیڈران سے سرگرمیاں محدود کرانے کا مطالبہ

مونتیکیاری بریشیا اٹلی کا پاکستانی نائی پولیس مخبر نکلا، کمیونٹی لیڈران سے سرگرمیاں محدود کرانے کا مطالبہ

اٹلی (آفتاب احمد) اٹلی کے شہر بریشیا کے نوائی علاقے مونتیکیاری میں پاکستانی نائی پولیس مخبر نکلا تفصیلات کے مطابق کافی عرصے سے ایک پاکستانی جو کے بظاھر باربر کا کام کرتا تھا در حقیقت وہ تمام دن بھر کی کار کزاری اور اپنے ہی پاکستانی بھائیوں کے بارے میں پولیس کو بھی نہ صرف […]

پاکستانی فلم بن روئے کی بھارت میں نمائش 7 کو ہو گی

پاکستانی فلم بن روئے کی بھارت میں نمائش 7 کو ہو گی

لاہور : بالی ووڈ میں جلوہ بکھیرنے والی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی فلم ’’بن روئے‘‘ 7 اگست کو بھارت میں ریلیز کی جائے گی۔ پاکستان فلم ’’بن روئے‘‘عید کے موقع پر بھارت بھر میں نمائش کے لیے پیش کی جانی تھی تاہم ہندو انتہاپسندوں کی دھمکیوں کے بعد فلم کی بھارت میں نمائش روک […]

پہلا ٹوئنٹی 20: پاکستانی شاہین سری لنکن ٹائیگرز پر جھپٹنے کو تیار

پہلا ٹوئنٹی 20: پاکستانی شاہین سری لنکن ٹائیگرز پر جھپٹنے کو تیار

کولمبو : پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل جمعرات کو ہوگا، تازہ دم پاکستانی شاہین سری لنکن ٹائیگرز پر جھپٹنے کو تیار ہیں،نئی کمک پہنچنے سے قومی اسکواڈ کے حوصلے توانا، عمراکمل، سہیل تنویر، نعمان انور اور کپتان شاہد آفریدی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرانے کے لیے پرعزم […]

پاکستانی ایتھلیٹس ملک کا نام روشن کرنے کے خواہاں

پاکستانی ایتھلیٹس ملک کا نام روشن کرنے کے خواہاں

لاس اینجلس : پاکستان کا قومی دستہ جس میں میڈل جیتنے کے لیے انتہائی پرعزم کھلاڑی اور ان کا جوش و خروش بڑھانے والے آفیشلز شامل ہیں، یہ توقع رکھتے ہیں کہ پاکستانی کھلاڑی بہت سارے میڈلز کے ساتھ وطن واپس لوٹیں گے۔ اگر پاکستانی کھلاڑیوں کی ماضی میں اولمپکس مقابلوں میں کارکردگی کا ایک […]

سیالکوٹ: پاکستانی سے رقم وصول کرنے والے ایف آئی اے کے ملازم معطل، معافی مانگ لی

سیالکوٹ: پاکستانی سے رقم وصول کرنے والے ایف آئی اے کے ملازم معطل، معافی مانگ لی

پیرس (زاہد مصطفیٰ اعوان) پاک ویلفئیر فیڈریشن کے ترجمان مظہر اقبال وڑائچانوالہ کے مطابق، سیالکوٹ ایر پورٹ پر پاکستان سے سپین آنے والے پاکستانی سے 25 ہزار روپے ہتھیانے والے ایف آئی اے کے عملہ کے اراکین کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ان اراکین کی معطلی میں پاک ویلفئیر فیڈریشن کے صدر نوید وڑائچ […]

ویانا 20 ڈسٹرکٹ میں پاکستانی دیسی مارکیٹ کے افتتاح کی تصویری جھلکیاں

ویانا 20 ڈسٹرکٹ میں پاکستانی دیسی مارکیٹ کے افتتاح کی تصویری جھلکیاں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستانیوں کیلیے خوشخبری ویانا 20 ڈسٹرکٹ ییگر سٹراسے نمبر 46میں پاکستانی دیسی مارکیٹ کا افتتاح دیسی مارکیٹ میں زندگی ضروریات کی اشیاء چاول، آٹا، تازہ سبزیاں ،مصالحہ جات، مشروبات، کاسمیٹکس، تازہ پھل، دیسی گھی، آئل، مچھلی وغیرہ اور منی ٹرانسفر کی سہولت اور ٹیلی فون کارڈ کی سہولت موجودہے۔ Post Views […]

حمزہ اکبر سے خصوصی انٹرویو

حمزہ اکبر سے خصوصی انٹرویو

تحریر : ثناء ناز اسنوکر اقوامی اور بین القوامی سطح پر کھیلا جانے والا ایک ایسا کھیل ہے جس میں ہر عمر کے لوگ خاصی دلچسپی سے حصہ لیتے ہیں۔یہ کھیل پاکستانی نوجوانوں میں شروع سے کافی مقبول رہا ہے۔اسنوکر کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو اجاگر کرنے کیلئے ہم نے انٹرنیشنل ایشن اسنوکر چمپین شپ […]

نثار اکبر بارسلونا سنٹر میں اپنے ہی پاکستانی کے ہاتھوں قتل

نثار اکبر بارسلونا سنٹر میں اپنے ہی پاکستانی کے ہاتھوں قتل

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) سرگودھا کے قریبی گاوں پھبڑاں سے تعلق رکھنے والے نثار اکبر بارسلونا سنٹر میں اپنے ہی پاکستانی جس کا تعلق ضلع گجرات سے ہے کے ہاتھوں قتل، قتل ہونے والے نثار اکبر کی میت ابھی قانونی مراحل میں ہے اور پاک ویلفیئر فیڈریشن کا وکیل قانونی معاملات کو حل کر […]

نئی دہلی : پاکستانی ہائی کمشنر کی جانب سے عید ملن پارٹی

نئی دہلی : پاکستانی ہائی کمشنر کی جانب سے عید ملن پارٹی

نئی دہلی : بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر کی جانب سے آج عید ملن پارٹی دی جارہی ہے، پارٹی میں کشمیری حریت رہنما بھی شرکت کر رہے ہیں۔ بھارت میں آج سب کی توجہ پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کی جانب سے دی جانے والی عید ملن پارٹی پر مرکوز ہے، پاکستانی ہائی کمیشن میں منعقد […]

پاکستانی قوال امجد صابری نے سلمان خان کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کردی

پاکستانی قوال امجد صابری نے سلمان خان کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کردی

کراچی: پاکستان کے نامور قوال امجد صابری نے بالی ووڈ فلم بجرنگی بھائی جان میں بغیر اجازت کے قوالی ریکارڈ کرانے پر دبنگ اداکار سلمان خان کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کرادی ہے۔ امجد صابری کا کہنا تھا کہ سلمان خان نے فلم بجرنگی بھائی جان میں بغیر اجازت کے قوالی “بھردو جھولی میری […]

اظہر علی تیز ترین ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے

اظہر علی تیز ترین ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے

کولمبو: پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی اور پانچویں انٹرنینشل کھلاڑی بن گئے ہیں۔ پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی سری لنکا کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں ایک رنز کی کمی سے آٹھویں نصف سنچری سے محروم رہے تاہم وہ […]

پاکستانی فلم ’’دیکھ مگر پیار سے‘‘ ریلیز سے پہلے ہی ہٹ ہوگئی

پاکستانی فلم ’’دیکھ مگر پیار سے‘‘ ریلیز سے پہلے ہی ہٹ ہوگئی

کراچی : پاکستانی فلم ’’دیکھ مگرپیارے سے‘‘ کے ٹریلر نے سوشل میڈیا پردھوم مچا رکھی ہے جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ صرف 3 روز میں 5 لاکھ سے زائد افراد نے اس فلم کا ٹریلر دیکھا ہے. پاکستانی فلم ’’دیکھ مگر پیار سے‘‘ کا ٹریلر 12 جولائی کو جاری کیا […]

بھارت میں پاکستانی فلم ’’بن روئے‘‘ کی نمائش روک دی گئی

بھارت میں پاکستانی فلم ’’بن روئے‘‘ کی نمائش روک دی گئی

ممبئی : بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں انتہا پسند تنظیموں کی جانب سے دھمکیوں کے بعد پاکستانی فلم ’’بن روئے‘‘ کی نمائش روک دی گئی ہے۔ پاکستانی فلم’’بن روئے‘‘طویل عرصے بعد بھارتی سنیماؤں کی زینت بننے جارہی ہے جب کہ فلم میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور ہمایوں سعید نے مرکزی کردار ادا کیا ہے تاہم […]

کتلان پولیس نے مقتول پاکستانی کا پاکستانی قاتل گرفتار کرلیا

کتلان پولیس نے مقتول پاکستانی کا پاکستانی قاتل گرفتار کرلیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) بارسلونا کے مرکزی محلہ روال میں اتوار کی صبح ایک پاکستانی نے چھریوں کے وار کر کے دوسرے پاکستانی کو قتل کر دیا تھا۔ بعد ازاں کتلان پولیس کے خصوصی یونٹ برائے تفتیش جرم کے حوالہ یہ کیس کیا گیا۔ جس نے چند ہی گھنٹوں بعد 44 سالہ پاکستانی کو […]

نثار اکبر بارسلونا سنٹر میں اپنے ہی پاکستانی جس کا تعلق ضلع گجرات سے ہے کے ہاتھوں قتل

نثار اکبر بارسلونا سنٹر میں اپنے ہی پاکستانی جس کا تعلق ضلع گجرات سے ہے کے ہاتھوں قتل

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) سرگودھا کے قریبی گاوں پھبڑاں سے تعلق رکھنے والے نثار اکبر بارسلونا سنٹر میں اپنے ہی پاکستانی جس کا تعلق ضلع گجرات سے ہے کے ہاتھوں قتل، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بارسلونا سنٹر میں سرگودھا کے رہائشی نثار اکبر اور گجرات سے تعلق رکھنے والے کے درمیان تلخ کلامی […]

بارسلونا کے علاقہ بیسوس مار میں ٹریفک حادثہ میں ایک پاکستانی زخمی ہو گیا

بارسلونا کے علاقہ بیسوس مار میں ٹریفک حادثہ میں ایک پاکستانی زخمی ہو گیا

بارسلونا (زاہد مصطفی اعوان سے) بارسلونا کے علاقہ بیسوس مار میں ٹریفک حادثہ میں ایک پاکستانی زخمی ہو گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 59

سویڈن میں پاکستانی برادری کی فلاخ کے لیے اپنی خدمات پیش کرتے رہیں گے۔ خواجہ مقصود

سویڈن میں پاکستانی برادری کی فلاخ کے لیے اپنی خدمات پیش کرتے رہیں گے۔ خواجہ مقصود

سویڈن (کاشف عزیز بھٹہ) کسی بھی معاشرہ کی تعمیر و ترقی کے لیے مثبت اور فلاخی سرگرمیاں انتہائی اہمیت کی خامل ہوتی ھیں اور خصوصآدیارغیرمیں رہتے ہوئےان کی اہمیت اور بھی بڑہ جاتی ہےجہاں فیملیز اپنے پیارے وطن سے دور اپنے وطن کی ثقافت کو مس کرتی ہیں اور شدت سے اس قمی کو مخصوص […]

عمران فاروق قتل کیس، پاکستانی اور برطانوی اداروں میں ڈیڈ لاک پیدا ہو گیا

عمران فاروق قتل کیس، پاکستانی اور برطانوی اداروں میں ڈیڈ لاک پیدا ہو گیا

لندن : برطانوی حکومت کے اعلیٰ ترین ذرائع کے مطابق برطانوی تفتیشی اداروں نے اب تک کی تفتیش کو ناکافی قرار دیتے ہوئے تین گرفتار ملزموں کو برطانیہ لانے کا فیصلہ قانونی مشکلات کی وجہ سے موخر کر دیا ہے۔ پاکستان سے تفتیش کرکے واپس آنے والی ٹیم نے برطانیہ کی کراؤن پراسیکیوشن سروس سے […]

یار محمد صابری کا پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں شاندار افطار ڈنر کا اہتمام

یار محمد صابری کا پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں شاندار افطار ڈنر کا اہتمام

اٹلی (شیخ بابر سے) جرمنی کے ممتاز بزنس مین اور پروڈیوسر یار محمد صابری نے گزشتہ روز پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں شاندار افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں پاکستانی سفیر شاہد کمال سمیت جرمنی کی کاروباری شخصیات نے بھی شرکت کی۔ پاکستانی سفیر نے اس موقع پر کہا کہ ماہ رمضان برکتوں کا […]

مسجد البلال میں اظہر عباس سیالوی کے طرف سے افطار ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

مسجد البلال میں اظہر عباس سیالوی کے طرف سے افطار ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال ویانا کے خطیب اظہر عباس سیالوی اور اُن کے دوست واحباب کی جانب سے خواجہ قمر الدین سیالوی چستی کے سالانہ عرس کے سلسلہ میں مسجد البلال ویانا میں چار جولائی بروز ہفتہ کو ایک پُر وقار افطار ڈنر کا اہتمام […]

پیرس: پاکستانی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ کے بعد اب اولمپکس سے بھی باہر

پیرس: پاکستانی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ کے بعد اب اولمپکس سے بھی باہر

پیرس ( اے کے راؤ ) پاکستانی ہاکی ٹیم کی بیلجیئم میں ہونے والے اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ میں آئرلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستانی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ کے بعد اب اولمپکس سے بھی پہلی بار باہر ہو گئی ہے۔ 3 جولائی کو کوالیفائنگ راؤنڈ کے پانچویں پوزیشن کے لیے کھیلے گئے اس میچ […]

پاکستانی معیشت بحران کے خطرے سے نکل گئی، آئی ایم ایف

پاکستانی معیشت بحران کے خطرے سے نکل گئی، آئی ایم ایف

واشنگٹن : معیشت کی ریٹنگ کرنے والے عالمی ادارے اسٹینڈرڈ ایند پوورز کی جانب سے پاکستان کی معیشت کو بہتر قرار دیئے جانے کے بعد اب عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے بھی پاکستانی معیشت کے بہتری کی جانب گامزن ہونے کا واضح اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کے بحران کا […]

1 4 5 6 7 8 12