counter easy hit

مونتیکیاری بریشیا اٹلی کا پاکستانی نائی پولیس مخبر نکلا، کمیونٹی لیڈران سے سرگرمیاں محدود کرانے کا مطالبہ

Mian Aftab Ahmed

Mian Aftab Ahmed

اٹلی (آفتاب احمد) اٹلی کے شہر بریشیا کے نوائی علاقے مونتیکیاری میں پاکستانی نائی پولیس مخبر نکلا تفصیلات کے مطابق کافی عرصے سے ایک پاکستانی جو کے بظاھر باربر کا کام کرتا تھا در حقیقت وہ تمام دن بھر کی کار کزاری اور اپنے ہی پاکستانی بھائیوں کے بارے میں پولیس کو بھی نہ صرف اطلاح دیتا تھا۔

بلکے پولیس کے اپنے تعلقات کی دھونس بیٹھا کر اپنے ہم وطنوں کو بلیک میل کر رہا تھا اٹالین اداروں کے ساتھ اپنے تعلقات کو ناجائز استمعال کرتے ہوے وہ معدد لوگوں کو لوٹنے کے علاوہ مسلسل بلیک میل کر رہا تھا یاد رہے کے دیار غیر میں اپنے ہم وطنوں کے لئے پولیس مخبری کرنا صور کا گوشت کھانے کے برابر جرم سمجھا جاتا ہے۔

مونتیکیاری سے پاکستانی کمیونٹی کی ایم شخصیات نے اٹلی کی پاکستانی سیاسی سماجی مذبی لیڈران کو اگاہ کرتے ہوے مطالبہ کیا ہے کے وہ اس کے کردار کو محدود سے محدود کریں ورنہ اٹلی میں آباد پاکستانی کمیونٹی کو زیادہ نقصان ہو سکتا ہے اس کے ساتھ مونتیکیاری میں رہنے والے پاکستانی بھی جتنی احتیاط ہو سکے کریں۔

ذاتی طور پر ہر شخص اٹالین قانون کو مدنظر رکھتے ہوے مقامی اداروں کے ساتھ تعاون کریں اور اگر آئندہ یہ شخص بلیک میل کرنے کی کوشش کرے تو فور قریب ترین ادارے کو مطلع کریں۔