counter easy hit

بارسلونا کے علاقہ بیسوس مار میں ٹریفک حادثہ میں ایک پاکستانی زخمی ہو گیا

Accident

Accident

بارسلونا (زاہد مصطفی اعوان سے) بارسلونا کے علاقہ بیسوس مار میں ٹریفک حادثہ میں ایک پاکستانی زخمی ہو گیا۔