counter easy hit

واقعات

دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی ہوئی، سرتاج عزیز

دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی ہوئی، سرتاج عزیز

اسلام آباد : مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی ہوئی ہے، امن و امان کی بہتر صورت حال سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھا ہے۔ احتساب اور بہتر طرز حکمرانی سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ حکومتی […]

خیبر پختونخوا : بلدیاتی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری، تشدد کے واقعات میں 8 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا : بلدیاتی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری، تشدد کے واقعات میں 8 افراد جاں بحق

پشاور : خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کے ابتدائی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو برتری حاصل ہوگئی ہے، صوبے کی کل 41 ہزار 762 بلدیاتی نشستوں کے لیے 84 ہزار 420 امیدوار مدمقابل تھے جب کہ بلدیاتی انتخابات کے موقع پر شدید بے ضابطگیاں اور بدنظمی سامنے آئی جہاں پشاور سمیت صوبے کے دیگر علاقوں […]

پہلے آہنی ہاتھوں کی باتیں طلسماتی لگتی تھیں مگر اب ایسا نہیں ہے

پہلے آہنی ہاتھوں کی باتیں طلسماتی لگتی تھیں مگر اب ایسا نہیں ہے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ملک میں بڑھتے ہوئے دہشت گردی کے واقعات اور اِن میں معصوم اِنسانی جانوں کے ضیائع پر حکومتی حلقوں کی جانب سے ہربار آہنی ہاتھ سے نمٹنے کی باتوں کے بعد بھی کچھ نہ ہونے پرپھرکسی المناک دہشت گردی کے واقعے کے رونماہونے جانے کے بعد….. آخرکار ایک روزہمارے […]

سوا ستیاناس

سوا ستیاناس

تحریر : وقار النسا ایک کے بعد ايک ایسے واقعات ہو رہے ہیں جو وطن ‏عزیز کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہے ہیں-بد امنی اور لاقانونیت نے ملک کا ستیاناس کر ہی رکھا ہے دن بدن کرپشن کے واقعات نے سوا ستیا ناس کر دیا -لوگوں کی زندگیوں سے کھیلتے ہوئے یہ مردہ ضمیر لوگ […]

کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص ہلاک

کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص ہلاک

کراچی : کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ملیر کے علاقے ماڈل کالونی میں ڈکیتی مزاحمت پر صولت حسین نامی شخص زخمی ہو گیا۔ مقتول ہوٹل کا مالک تھا،واقعے کے وقت رکشے میں گھر جارہا تھا کہ 3 موٹرسائیکل سوار افراد نے اسے لوٹنے […]

عسکری قیادت کا دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے ملوث ہونے کا نوٹس

عسکری قیادت کا دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے ملوث ہونے کا نوٹس

راولپنڈی : عسکری قیادت نے ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کا نوٹس لے لیا۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں عسکری قیادت نے دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی خفیہ […]

صوبے میں دہشت گردی کے واقعات میں 60 فیصد کمی ہوگئی، آئی جی خیبر پختونخوا

پشاورر (جیوڈیسک) آئی جی خیبر پختونخوا پولیس ناصر درانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبے میں دہشت گردی کے واقعات میں 60 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا پولیس ناصر درانی کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ […]

خوف زدہ

خوف زدہ

تحریر : ایم سرور صدیقی کوئی مانے، نہ مانے، بہانے تلاش کرے، لاکھ عذر تراشے، الفاظ کے گورکھ دھندے میں الجھا کر رکھ دے یا جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنانے کا ہنر جانتا ہو یا پھر واقعات کے سیاق و سباق بدلنے پر قادر ہو اس سے فرق نہیں پڑتا کیونکہ سچ […]

کراچی : گولیمار سے دو لاشیں برآمد، فائرنگ کے واقعات میں تین افراد زخمی

کراچی : گولیمار سے دو لاشیں برآمد، فائرنگ کے واقعات میں تین افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے پرانا گولیمار سے دو لاشیں ملی ہیں، فائرنگ کے واقعات میں تین افراد زخمی ہوئے۔ کراچی میں پاک کالونی تھانے کے علاقے پرانا گولیمار میں سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق مقتولین کو فائرنگ کر کے قتل کے بعد لاشیں پھینکی گئی ہیں ۔ مقتولین کی […]

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ 60 فیصد تک کم ہوگئی ہے، قائم علی شاہ

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ 60 فیصد تک کم ہوگئی ہے، قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن کسی جماعت نہیں بلکہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف ہے اور اس کے ذریعے شہر میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں 60 فیصد تک کمی لائی جاچکی ہے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قائم علی شاہ نے […]

مجرم کون؟

مجرم کون؟

تحریر : شاہد شکیل پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات بڑھنے کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ جب تک یہ پتہ نہیں چلے گا کہ دہشت گردی کے اسباب و محرکات کیا ہیں اس دہشت گردی میں کون ملوث ہے ،زرخرید افراد ہیں یا کسی مجبوری کے تحت ان سے یہ گھناؤنا کام کروایا جاتا […]

فکشن اور تاریخ

فکشن اور تاریخ

تحریر: فردوس احمد بٹ فکشن اور تاریخ’ دونوں کا تعلق واقعات کے بیان سے ہے۔اس لیے ان دونوں کی نوعیت بیانیہ کی ہے۔تاریخ کے بارے میں عمومی مفروضہ یہ ہے کہ یہ ماضی کے حقیقی واقعات سے سروکار رکھتی ہے جب کہ فکشن کے لیے حقائق کی نوعیت مختلف ہے یعنی تاریخ کے برعکس فکشن […]

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہسپتال زرائع کے مطابق گزشتہ روز جیل چورنگی کے قریب بیکری میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران فائرنگ سے زخمی سیکیورٹی گارڈ زخموں کی تاب نہ لا کر ہسپتال میں دم توڑ گیا، جبکہ کورنگی ڈھائی نمبر میں مٹکے والی […]

بدتمیزی کے واقعات : وکلا عدلیہ کی قبر کھود رہے ہیں، سپریم کورٹ

بدتمیزی کے واقعات : وکلا عدلیہ کی قبر کھود رہے ہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (یس ڈیسک) ججوں کے ساتھ بدتمیزی کرنے کے بارے میں مقدمے کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے آبزرویشن دی ہے کہ وکلاملک کی عدلیہ کی قبر کھود رہے ہیں۔ جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں فل بینچ نے سماعت کی اور لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بار کے صدر شفقت بھٹی کے خلاف […]

زیادتی

زیادتی

تحریر ۔۔۔ شاہد شکیل کسی بھی انسان کی یاداشت اتنی کمزور نہیں ہوتی کہ وہ اپنے اوپر کی گئی زیادتی کو زندگی کے کسی موڑ یا مقام پر بھلا پائے یا فراموش کر دے۔ انسانی دماغ ایک ایسی مشین ہے جو دن رات نت نئی جستجو میں مصروف رہتا ہے،اسی دماغ کی بدولت اچھے اور […]

دہشتگرد قوم کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں مگر ناکام رہیں گے: عاصم باجوہ

دہشتگرد قوم کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں مگر ناکام رہیں گے: عاصم باجوہ

راولپنڈی (یس ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا دہشت گرد قوم کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں مگر ناکام رہیں گے۔ دہشت گردی سے متاثرہ بہن، بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ دکھ کی اس گھڑی میں […]

ہند و پاک اور عالمی برادری۔

ہند و پاک اور عالمی برادری۔

تحریر: حافظ محمد فیصل خالد ہندوستان کا ہمیشہ سے یہ دعوی رہا ہے کہ وہ ایک پر امن ملک ہے جسکے باسی امن کے علمبردار ہیں۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ تاریخی حقائق نے ہمیشہ نہ صرف ان بھارتی دعوئوں کو غلط ثابت کیا بلکہ ہندوستانی حکومت کے قول و فعل کے تضاد سے بھی […]

دہشت گردی کے واقعات : چودھری نثار کے گھر کے سامنے احتجاج

دہشت گردی کے واقعات : چودھری نثار کے گھر کے سامنے احتجاج

راولپنڈی (یس ڈیسک) ملک میں ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے مبینہ واقعات کے خلاف وزیر داخلہ چودھری نثار کے گھر کے سامنے احتجاج کیا گیا۔ راول پنڈی میں وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کی رہائش گاہ کے سامنے ملک میں ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی کے مبینہ واقعات کے خلاف مظاہرہ ہوا۔ […]

پتنگ بازی کے واقعات برداشت نہیں کئے جائیں گے، شہباز شریف

پتنگ بازی کے واقعات برداشت نہیں کئے جائیں گے، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پتنگ بازی کے واقعات نہ پہلے برداشت کیے ہیں نہ اب کریں گے۔ جس علاقے میں پتنگ بازی ہوگی وہاں کے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کے خلاف کارروائی ہوگی۔ وزیراعلیٰ نے ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی بھرتی کی منظوری بھی […]

کراچی:فائرنگ کے مختلف واقعات میں چار افراد کو قتل

کراچی:فائرنگ کے مختلف واقعات میں چار افراد کو قتل

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں اہلسنت و الجماعت کے کارکن سمیت چار افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملیر ہالٹ کے قریب موٹرسائیکل پر سوار دو افراد آکر رکے تو نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی، فائرنگ سے ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق […]

قتل کے واقعات نے ماضی کے مظالم بھی پیچھے چھوڑ دیے، الطاف حسین

قتل کے واقعات نے ماضی کے مظالم بھی پیچھے چھوڑ دیے، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سہیل احمد کے قتل کے خلاف آج سندھ میں کاروبار اور ٹرانسپورٹ بند رکھنے جبکہ ملک کے دیگر حصوں میں مظاہرے کرکے احتجاج ریکارڈ کرانے کی اپیل کی ہے۔ لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ ایم کیوایم کے کارکنوں کا […]

وزیراعلیٰ سندھ نے شہر میں فائرنگ کے واقعات کا نوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ سندھ نے شہر میں فائرنگ کے واقعات کا نوٹس لے لیا

کراچی (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے شہر میں بڑھتے ہوئے فائرنگ کے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو ذمہ داروں کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کراچی میں فائرنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کا نوٹس لیتے […]

کراچی: فائرنگ کے واقعات، پولیس اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ کے واقعات، پولیس اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقوں اورنگی ٹاؤن اور لیاری میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں پولیس اہلکار اور سیاسی جماعت کے کارکن سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاون ایک نمبر کے قریب فائرنگ کر کے رئیس احمد کو قتل کردیا گیا۔ حکام کے مطابق مقتول کا تعلق ایک […]

سویڈن میں مساجد نذر آتش کرنے کے واقعات کیخلاف شدید احتجاج

سویڈن میں مساجد نذر آتش کرنے کے واقعات کیخلاف شدید احتجاج

سویڈن (یس ڈیسک) سویڈن میں مسجدوں کو نذر آتش کرنے کے واقعات کے خلاف سیکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے، پارلیمان کے سامنے ہونے والے احتجاج میں تین ہزار افراد نے مظاہرہ کیا۔ سویڈن میں ایک ہفتے کے دوران تین مساجد کو نذر آتش کیا گیا جس میں پانچ افراد زخمی بھی ہوئے۔ سٹاک ہوم […]