counter easy hit

دہشتگرد قوم کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں مگر ناکام رہیں گے: عاصم باجوہ

Asim Bajwa

Asim Bajwa

راولپنڈی (یس ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا دہشت گرد قوم کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں مگر ناکام رہیں گے۔

دہشت گردی سے متاثرہ بہن، بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ دکھ کی اس گھڑی میں متاثرین کے ساتھ ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا دہشت گردی، انتہا پسندی سے قومی عزم کو کمزور نہیں کیا جا سکتا۔