counter easy hit

فیصلہ

سندھ ایپکس کمیٹی کا کراچی آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کا فیصلہ

سندھ ایپکس کمیٹی کا کراچی آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کا فیصلہ

کراچی : صوبائی ایپکس کمیٹی نے دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے اور کراچی آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں سندھ کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد […]

انگلینڈ کیخلاف سیریز کے بعد مستقبل کا فیصلہ کروں گا: مصباح

انگلینڈ کیخلاف سیریز کے بعد مستقبل کا فیصلہ کروں گا: مصباح

لاہور : ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کہتے ہیں کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز کے بعد مستقبل کا فیصلہ کروں گا۔ گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام شامل ہونا اعزاز کی بات ہے جبکہ پروٹوکول کے بغیر زندگی پسند ہے۔ ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے بتایا کہ انہوں نے نومبر 2014ء میں آسٹریلیا کے خلاف […]

پیپلزپارٹی کا ن لیگ کے خلاف سیاسی اتحاد بنانے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی کا ن لیگ کے خلاف سیاسی اتحاد بنانے کا فیصلہ

کراچی : حکمران مسلم لیگ کی وفاقی حکومت کو آنے والے دنوں میں بڑے سیاسی بحرانوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے کیونکہ ملک کی اہم جماعتیں پیپلز پارٹی، تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ حکمران مسلم لیگ سے خائف نظر آ رہی ہیں اور اسی لیے آنے والے دنوں میں حکومت کے خلاف ایک بڑا […]

نفاذ اردو سپریم کورٹ کا تاریخ ساز فیصلہ

نفاذ اردو سپریم کورٹ کا تاریخ ساز فیصلہ

تحریر: رانا اعجاز حسین منگل کے روز عدالت اعظمیٰ پاکستان کے چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں جسٹس دوست محمد خان اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر مشتمل تین رکنی بنچ نے 26 اگست 2015 ء کو محفوظ کیاگیا نفاذ اردو کا تاریخ ساز فیصلہ پڑھ کر سنا دیا۔ ملک میں اْردو زبان […]

مسلم لیگ ن کا ایاز صادق کی بھرپور انتخابی مہم چلانے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کا ایاز صادق کی بھرپور انتخابی مہم چلانے کا فیصلہ

لاہور : حلقہ این اے 122 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ نواز نے اپنے امیدوار سردار ایاز صادق کی انتخابی مہم خصوصی طور پر چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تین رکنی ٹیم انتخابی مہم کی نگرانی کرے گی۔ ٹیم میں مسلم لیگ نواز کے رہنما دانیال عزیز، طلال چودھری اور محمد زبیر شامل ہیں۔ […]

پی سی بی کا پاکستان سپر لیگ کو کرکٹ اور انٹرٹیمنٹ بنانے کا فیصلہ

پی سی بی کا پاکستان سپر لیگ کو کرکٹ اور انٹرٹیمنٹ بنانے کا فیصلہ

لاہور : اولین سپر لیگ کے سنسنی خیز مقابلے تو کرکٹ دیوانوں کا لہو گرمائیں گے اس کے ساتھ ساتھ شوبز کی شخصیات بھی سپر لیگ میں جلوہ گر ہوں گی۔ پی ایس ایل لوگو کی تقریب میں گلوکار علی ظفر پرفارم کریں گے جبکہ میچز کے دوران عائمہ ملک، ماہ نور بلوچ ہمایوں سعید، […]

سیکورٹی صورت حال میں بہتری، ایکشن پلان میں تیزی لانے کا فیصلہ

سیکورٹی صورت حال میں بہتری، ایکشن پلان میں تیزی لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ سیکورٹی صورتحال میں بہتری لانے کے لیے ایکشن پلان میں مزید تیزی لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ہم ابھی مکمل فتح کا دعویٰ نہیں کرتے ، ابھی اس کے لیے وقت درکار ہے،اسلام کےنام پرفساد پھیلانےوالوں کو منطقی انجام تک پہنچایا […]

نیب کا صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

نیب کا صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور : نیب نےکرپشن کے اسکینڈل پر صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب نے رانا مشہود کی کرپشن سے متعلق ویڈیو کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم کو آئندہ چند روز میں طلب کئے جانے کا امکان ہے پیش نہ ہونے […]

اطہر عباس کو برطانیہ میں ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ

اطہر عباس کو برطانیہ میں ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : حکومت کا برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر تبدیل کرنے کا فیصلہ۔ سابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل اطہر عباس کو ہائی کمشنر نامزد کردیا ، نومبر میں عہدہ سنبھالیں گے ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے برطانیہ میں ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالہ سے […]

ایاز صادق نے این اے ایک سو بائیس کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

ایاز صادق نے این اے ایک سو بائیس کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد : سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے این اے ایک سو بائیس کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ، ایاز صادق کے وکلا کا کہنا ہے کہ عوامی میدان سے نہیں بھاگ رہے ، صرف تاریخ کی درستگی چاہتے ہیں۔ سردار ایاز صادق کی جانب سے بیرسٹر اسجد نے […]

اجے دیوگن کا فلم سنگم کا تیسرا اور گول مال کا چوتھا سیکوئل بنانے کا فیصلہ

اجے دیوگن کا فلم سنگم کا تیسرا اور گول مال کا چوتھا سیکوئل بنانے کا فیصلہ

ممبئ : بالی ووڈ کے ایکشن اور کامیڈی ہیرو اجے دیوگن نے اپنی مشہور فلم’’سنگم‘‘ کا تیسرے اور ’’گول مال‘‘ کا چوتھا سیکوئل بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ اداکار اجے دیوگن اپنی منفرد اداکاری کے باعث بالی ووڈ میں ممتاز مقام رکھتے ہیں جب کہ انہوں نے اپنے فلمی کیرئیر میں متعدد ایکشن، کامیڈی اور […]

حکومت کا 10 سرکاری اداروں کی نجکاری یا ٹھکانے لگانے کا فیصلہ

حکومت کا 10 سرکاری اداروں کی نجکاری یا ٹھکانے لگانے کا فیصلہ

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم آج جس طرح ن لیگ کی موجودہ حکومت قومی اور سرکاری اداروں پر خسارے کا الزام لگا کر اِنہیں اپنے کاروباری اور ذاتی و سیاسی مقاصد حاصل کرنے کے غرض سے جلد نجکاری کرنے کا ارادہ یا فیصلہ کرچکی ہے اَب اِس صورتِ حال میں یہ کہناکچھ غلط نہ ہوگا کہ […]

وسیم اکرم اور رمیز راجا کو پاکستان سپر لیگ کا سفیر بنانے کا فیصلہ

وسیم اکرم اور رمیز راجا کو پاکستان سپر لیگ کا سفیر بنانے کا فیصلہ

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان رمیز راجہ اور وسیم اکرم کو پاکستان سپر لیگ کا سفیر بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق سابق کپتان رمیز راجہ اور فاسٹ بولر وسیم اکرم کو پاکستان سپر لیگ کا سفیر بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جب کہ دونوں […]

سردار ایاز صادق کو دوبارہ سپیکر قومی اسمبلی بنانے کا فیصلہ

سردار ایاز صادق کو دوبارہ سپیکر قومی اسمبلی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد : مسلم لیگ ن نے سردار ایاز صادق کو دوبارہ سپیکر قومی اسمبلی بنانے کا فیصلہ کر لیا، ایاز صادق کو دوبارہ سپیکر بنانے کے لیے آئینی اور قانونی تقاضے پورے کر لئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے ایاز صادق کو دوبارہ سپیکر قومی اسمبلی بنانے کے لیے آئینی اور قانونی […]

سانحہ لیاقت باغ کے روز بے نظیر بھٹو نے خود گاڑی سے نکلنے کا فیصلہ کیا، ناہید خان

سانحہ لیاقت باغ کے روز بے نظیر بھٹو نے خود گاڑی سے نکلنے کا فیصلہ کیا، ناہید خان

راوالپنڈی : سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو کی سابق پولیٹیکل سیکریٹری ناہید خان نے کہا ہے کہ میں نے بے نظیر بھٹو کو گاڑی سے نکلنے کا نہیں کہا تھا بلکہ وہ خود فون لے کر باہر نکلیں۔ سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے ڈرائیور کی جانب عدالت کو دیئے گئے بیان پر ناہید خان […]

اداکاری کے بعد ماڈل ثروت گیلانی نے فلم پروڈکشن میں آنے کا فیصلہ کر لیا

اداکاری کے بعد ماڈل ثروت گیلانی نے فلم پروڈکشن میں آنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور : اداکارہ وماڈل ثروت گیلانی نے بھی فلم پروڈکشن کے میدان میں آنے کا فیصلہ کرلیا، ان دنوں اسکرپٹ کو حتمی شکل دے رہی ہیں۔ ثروت گیلانی جن کا شمار ٹی وی کی معروف اداکاراؤں اور ماڈلز میں ہوتا ہے،جنہوں نے کیرئیر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا بعدازاں بطور اداکارہ ٹی وی ڈرامہ سیریلز […]

فیصلہ

فیصلہ

تحریر: ایم آر ملک اس روز مجھے اے آر کار نیلس یاد آئے اے آر کارنیلس ہماری عدالتی تاریخ کا ایک عظیم اور روشن کردار جو زندہ رہا تو اُس کی زندگی ہوٹل کے ایک کمرے تک محدود رہی مگر انصاف کی کرسی پر بیٹھے ہوئے کوئی سمجھوتہ یا حاکم وقت کی خوشنودی اُن کے […]

پی سی بی سزا یافتہ پلیئرز کی واپسی کے لئے سوچ سمجھ کر فیصلہ کرے، آفریدی

پی سی بی سزا یافتہ پلیئرز کی واپسی کے لئے سوچ سمجھ کر فیصلہ کرے، آفریدی

کراچی : قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہدآفریدی نے کہا ہے کہ پی سی بی کو محمد آصف، سلمان بٹ اور محمد عامر کے حوالے سے بہت سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوگا، ایسا نہ ہو کہ جلد بازی میں فیصلے کا خمیازہ آنے والی نسلوں کو بھگتنا پڑے۔ انھوں نے ان خیالات […]

عمران عباس کا اداکاری کے ساتھ گلوکاری کی طرف بھی آنے کا فیصلہ

عمران عباس کا اداکاری کے ساتھ گلوکاری کی طرف بھی آنے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) ٹی وی اور فلموں کے اداکار عمران عباس نے اداکاری کے ساتھ گلوکاری کی طرف بھی آنے کا فیصلہ کر لیا، کسی نامور استاد سے موسیقی کی تربیت حاصل کرنے کے بعد باقاعدہ گلوکاری کا آغاز کر دیں گے۔ خوبصورت آواز کے باعث دوستوں نے گلوکاری کا مشورہ دیا ہے جس پر عمران […]

الیکشن ٹریبونل کااین اے 154 میں دوبارہ الیکشن کا حکم

الیکشن ٹریبونل کااین اے 154 میں دوبارہ الیکشن کا حکم

ملتان : کپتان نے ہیٹ ٹرک مکمل کر لی ،خواجہ سعد رفیق اورایاز سادق کے بعد صدیق خان بلوچ کو بھی آئوٹ کردیا۔ الیکشن ٹریبونل نےاین اے 154 میں جہانگیر ترین کی انتخابی عذر داری پر ان کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے صدیق خان بلوچ کے انتخاب کو کالعدم قرار سے دیتے ہو ئےحلقے […]

این اے 154 کا فیصلہ صدیق بلوچ کے حق میں آئے گا یا جہانگیر ترین کے؟ فیصلہ آج ہو گا

این اے 154 کا فیصلہ صدیق بلوچ کے حق میں آئے گا یا جہانگیر ترین کے؟ فیصلہ آج ہو گا

اسلام آباد : الیکشن ٹربیونل میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 کا فیصلہ آج 26 اگست کو سنایا جائے گا۔ مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان ممکنہ تصادم سے بچنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 2013ء میں ہونے والے عام انتخابات میں قومی […]

پاکستان کرکٹ بورڈ کا بی سی سی آئی کو خط لکھنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کا بی سی سی آئی کو خط لکھنے کا فیصلہ

لاہور : روایتی حریف پاکستان اور بھارت کرکٹ کے میدان میں آئیں ہلہ گلہ ہو اور میلہ سجے بہت جلد میدان لگے یہ خواہش کرکٹ پرستاروں کی ہی نہیں بلکہ پاکستان کرکٹ بورڈ بھی خواب دیکھنے لگا جس کے لیے بورڈ حکام نے بی سی سی آئی کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ […]

پنجاب اور سندھ بلدیاتی انتخابات میں رینجرز کی خدمات لینے کا فیصلہ

پنجاب اور سندھ بلدیاتی انتخابات میں رینجرز کی خدمات لینے کا فیصلہ

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں رینجرز کی خدمات لینے کا فیصلہ کیا ہے، کمیشن نے کاغذات نامزدگی کی چھپائی بھی شروع کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق کمیشن نے پاک فوج کو کوئیک ریسپانس فورس کے طور پر استعمال کرنے پر بھی غور کیا۔ اگلے […]

بھارت نے کولمبو ٹیسٹ میں سری لنکا کو 278 رنز سے شکست دے دی

بھارت نے کولمبو ٹیسٹ میں سری لنکا کو 278 رنز سے شکست دے دی

کولمبو : روی چندرن ایشون کی تباہ کن بولنگ کے بدولت بھارت نے میزبان سری لنکا کو کولمبو ٹیسٹ میں 278 رنز سے شکست دے دی جس کے بعد 3 میچز پر مشتمل سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی۔ کولمبو کے سارا اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت […]