counter easy hit

بولنگ

سری لنکن سپنر تھرندو کشال کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

سری لنکن سپنر تھرندو کشال کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

دبئی : سری لنکن سپنر تھرندو کشال کو مشکوک بولنگ ایکشن کے شبے میں بولنگ کرانے سے روک دیا گیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارت اور سری لنکا کے درمیان تیسرے ٹیسٹ کے دوران آف سپنر سری لنکن بولر تھرندو کشال کا بولنگ ایکشن مشکوک پایا گیا جسے […]

بھارت نے سری لنکا کے خلاف11 سال بعد سیریز اپنے نام کر لی

بھارت نے سری لنکا کے خلاف11 سال بعد سیریز اپنے نام کر لی

کولمبو : بھارت نے سری لنکا کو کولمبو ٹیسٹ میں 117 رنز سے شکست دے کر 3 میچز پر مشتمل سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی جب کہ بھارت 11 سال بعد سری لنکا کے خلاف سیریز جیتنے میں کامیاب ہوا ہے۔ کولمبو کے سنہیلز اسپورٹس کلب گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے […]

بھارت نے کولمبو ٹیسٹ میں سری لنکا کو 278 رنز سے شکست دے دی

بھارت نے کولمبو ٹیسٹ میں سری لنکا کو 278 رنز سے شکست دے دی

کولمبو : روی چندرن ایشون کی تباہ کن بولنگ کے بدولت بھارت نے میزبان سری لنکا کو کولمبو ٹیسٹ میں 278 رنز سے شکست دے دی جس کے بعد 3 میچز پر مشتمل سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی۔ کولمبو کے سارا اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت […]

آئی سی سی نے محمد حفیظ کو بولنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے دوبارہ بلا لیا

آئی سی سی نے محمد حفیظ کو بولنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے دوبارہ بلا لیا

گال : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گال ٹیسٹ میں محمد حفیظ کے مشکوک بولنگ ایکشن رپورٹ کی تصدیق کرتے ہوئے چودہ روز میں پھر سے ٹیسٹ دینے کے لیے بلا لیا۔ مشکوک بولنگ ایکشن کے شکنجے میں دوسری بار آنے والے پروفیسر اگر یہ ٹیسٹ کلیئر نہ کر پائے تو ایک سال تک بولنگ پابندی […]

کمزور بولنگ نے ٹیم مینجمنٹ کی نیندیں اُڑا دیں

کمزور بولنگ نے ٹیم مینجمنٹ کی نیندیں اُڑا دیں

لاہور : ہوم سیریز میں کمزور بولنگ نے پاکستانی ٹیم مینجمنٹ کی نیندیں اڑا دیں، زمبابوے جیسی کمزور ٹیم کے تینوں میچز میں بڑے اسکورز نے مینجمنٹ کو دستیاب وسائل اور حکمت عملی کا ازسر نو جائزہ لینے پر مجبور کردیا ہے۔ وہاب ریاض کی کارکردگی میں تسلسل کا فقدان درد سر بن گیا، پیسرز […]