counter easy hit

فیصلہ

فیصلہ کن فتح کے حصول کا خواب

فیصلہ کن فتح کے حصول کا خواب

تحریر : ایم آر ملک ہم ایک تاریخی معرکے کی جانب بڑھ رہے ہیں جس کی پیشانی پر پاک فوج کی جرات اور جانفشانی کینئی داستانیں رقم ہو رہی ہیں۔ایک فیصلہ کن فتح کے حصول کا خواب جس کی تعبیر میں محب ِ وطن باسیوں کی ماں دھرتی کا حقیقی تصور اُبھر رہا ہے ۔برسرِ […]

این اے 122 کے فیصلہ کسی صورت قبول نہیں۔ شیخ وحید

این اے 122 کے فیصلہ کسی صورت قبول نہیں۔ شیخ وحید

آسٹریا (اکرم باجوہ) نائب صدر شیخ وحید، نائب صدر طارق عمر شاہد محمود، سیکرٹری جنرل احسان منیر فاروقی جوائنٹ سیکرٹری منیر احمد فنانس سیکرٹری خالد آرائیں پاکستان مسلم لیگ (ن) آسٹریا نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ این اے 122 کے فیصلہ کسی صورت قبول نہیں۔ ایاز صادق کیساتھ چٹان کی طرح […]

جیت میں ہار یا ہار میں جیت؟

جیت میں ہار یا ہار میں جیت؟

تحریر: شاہ بانو میر آج الیکشن ٹریبیونل کی جانب سے ایک فیصلہ آیاد سپیکر قومی اسمبلی کے بارے میں جب کیس کیا گیا تو پاکستان کے بام و در کو ہلا کر رکھ دیا گیا ایک ایک سیاسی رہنما کی ذات کی تضحیک اور اسکی عزت کی دھجیاں اڑا دی گئیںـ چار ماہ تک ہم […]

بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کا اداکارہ گیتا بسرا سے شادی کا فیصلہ

بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کا اداکارہ گیتا بسرا سے شادی کا فیصلہ

ممبئی : بھارت کے معروف اسپنر ہر بھجن سنگھ نے اپنی قریبی دوست بالی ووڈ اداکارہ گیتا بسرا سے طویل تعلقات کے بعد شادی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بالی ووڈ انڈسٹری اور بھارتی کرکٹرز کا آپس میں گہرا تعلق ہے جب کہ ماضی میں بھی کئی نامور کرکٹرز بھارتی اداکاراؤں کی زلفوں کے اسیر ہوچکے […]

لاہور : این اے 122 مبینہ دھاندلی کیس، آج فیصلہ متوقع

لاہور : این اے 122 مبینہ دھاندلی کیس، آج فیصلہ متوقع

لاہور : الیکشن ٹربیونل لاہور کی طرف سے این اے 122 مبینہ انتخابی دھاندلی کیس کی سماعت مکمل ہونے کے بعد آج فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے۔ لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 کے انتخابی معرکے میں مسلم لیگ ن کے سردار ایاز صادق ،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو […]

ایم کیو ایم کا استعفوں پر حکومت سے مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ

ایم کیو ایم کا استعفوں پر حکومت سے مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی : ایم کیو ایم نے استعفوں پر حکومت سے مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ استعفے تسلیم کیے جائیں۔ رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے اراکین کا مشترکہ ہنگامی اجلاس ہوا جس میں ایم کیو ایم کے استعفوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے فضل […]

پاکستان کیساتھ دہشتگردی کیخلاف تعاون جاری رکھیں گے، امریکہ

پاکستان کیساتھ دہشتگردی کیخلاف تعاون جاری رکھیں گے، امریکہ

واشنگٹن : امریکا کا کہنا ہے پاکستان کے ساتھ دہشتگردی کے خلاف تعاون جاری رکھیں گے، پاکستان کیلئے فوجی امداد روکنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔ دارالحکومت واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان محکمہ خارجہ جان کربی نے کہا پاکستان اور امریکا دونوں کو دہشتگردی کا یکساں سامنا ہے۔ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف […]

چیئرمین پیمرا کی تعیناتی 30 دن میں ہونی چاہیے، سپریم کورٹ کا حکم

چیئرمین پیمرا کی تعیناتی 30 دن میں ہونی چاہیے، سپریم کورٹ کا حکم

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے 30 دن میں چیئرمین پیمرا کی تعیناتی کا حکم دیتے ہوئے، اسلام آباد ہائی کورٹ کو ہدایت کی ہے کہ چیئرمین پیمرا کی تعیناتی سے متعلق کیس کا جلد فیصلہ کیا جائے۔ چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے میڈیا کمیشن سے متعلق کیس […]

سندھ کے بدعنوان افسران پر مقدمات کے قیام اور گرفتاری کا فیصلہ

سندھ کے بدعنوان افسران پر مقدمات کے قیام اور گرفتاری کا فیصلہ

کراچی : سندھ کی اینٹی کرپشن کمیٹی ون نے صوبے کے کئی بدعنوان افسران کی گرفتاری اور مقدمات کے اندارج کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میںصوبے کے بدعنوان افسران کے خلاف کرپشن کی تحقیقات شروع کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ اجلاس میں جن افسران کی گرفتاری […]

پنجاب حکومت کا دہشتگردوں، سہولت کاروں کیخلاف آپریشن مزید تیز کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا دہشتگردوں، سہولت کاروں کیخلاف آپریشن مزید تیز کرنے کا فیصلہ

لاہور : لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ دہشت گردوں اور ان کے […]

عمران خان کا این اے 122 کے فیصلے تک قومی اسمبلی میں نہ جانے کا فیصلہ

عمران خان کا این اے 122 کے فیصلے تک قومی اسمبلی میں نہ جانے کا فیصلہ

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 122 کے فیصلے تک قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کے چیرمین کے ترجمان نعیم الحق کا کہنا تھا کہ عمران خان نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ این […]

کراچی آپریشن پر تحفظات، ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

کراچی آپریشن پر تحفظات، ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کہا گیا کہ کراچی میں کارکنوں کے مبینہ قتل اور گرفتاریوں پر شدید تحفظات رہے ہیں۔ متحدہ سینیٹ، قومی اسمبلی اور سندھ اسمبلی میں کراچی آپریشن اور کارکنوں کی گرفتاریوں پر مسلسل احتجاج کرتی رہی ہے۔ دو روز قبل ڈاکٹر فاروق ستار نے بھی […]

بالی ووڈ اداکارہ آسین نے فلم نگری چھوڑ کر شادی کا فیصلہ کرلیا

بالی ووڈ اداکارہ آسین نے فلم نگری چھوڑ کر شادی کا فیصلہ کرلیا

ممبئی : گجنی اور ریڈی جیسی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ آسین عنقریب شادی کررہی ہیں اور اس کے لئے وہ فلم انڈسٹری چھوڑنے کے لئے بھی تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ آسین نے بھارت میں الیکٹرونکس مصنوعات بنانے والی مقامی کمپنی کے مالک راہول شرما سے شادی کی تیاریاں […]

فوجی عدالتیں، سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

فوجی عدالتیں، سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

تحریر : ممتاز حیدر سقوط ڈھاکہ والے دن 16دسمبر کو پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے والے 132 بچوں سمیت اسکول عملے کے 146 افراد کی شہادت کا واقعہ آج بھی قوم کے ذہن میں ہے اور اس کے زخم آج بھی اسی طرح تروتازہ ہیں۔اس واقعہ کے بعد […]

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کے حق میں فیصلہ دیدیا

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کے حق میں فیصلہ دیدیا

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کے حق میں اور اکیسویں آئینی ترامیم کے خلاف تمام درخواستوں مسترد کر دیں ہیں۔ 18ویں اور 21 ترامیم پر سنائے گئے فیصلے کے حق میں 11 ججز اور 6 نے مخالفت میں فیصلہ دیا ہے۔ سپریم کورٹ اٹھارہویں اور اکیسویں آئینی ترامیم کے کیس کا فیصلہ […]

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد ; پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر اختر رسول نے اپنے عہدے سے الگ ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعظم ہاؤس سے اشارہ ملتے ہی وہ استعفی دے دیں گے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی کمیٹی نے اولمپک کوالیفائنگ راونڈ کی ناقص کارکردگی کا ذمہ دار فیڈریشن کو ٹھہرایا ہے اور […]

تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے تحاریک پر قانون کے مطابق فیصلہ کروں گا، ایازصادق

تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے تحاریک پر قانون کے مطابق فیصلہ کروں گا، ایازصادق

لاہور : اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے سے متعلق ایم کیو ایم اور جے یوآئی (ف) کی تحاریک پر آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سردارایاز صادق نے کہا کہ انہوں نے کبھی […]

پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کا آزاد کشمیر کی کمانڈ سردار یعقوب کے حوالے کرنے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کا آزاد کشمیر کی کمانڈ سردار یعقوب کے حوالے کرنے کا فیصلہ

نیویارک (مجیب الحسن) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں آئندہ الیکشن سے قبل بغاوت کا خدشہ، مرکزمی قیادت نے پارٹی کی صدارت آزاد کشمیر کے موجودہ صدر سردار یعقوب کے سپر د کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے ۔ صدر ریاست آزاد کشمیر میں 2016کے عا م انتخابات کی انتخابی مہم شروع ہونے سے […]

کرینہ کپور کا سیف علی خان سے فاصلہ اختیار کرنے کا فیصلہ

کرینہ کپور کا سیف علی خان سے فاصلہ اختیار کرنے کا فیصلہ

ممبئی : بالی ووڈ کی چنچل اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے شوہر اوراداکار سیف علی خان سے فاصلہ اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرینہ نے نئی آنے والی فلم “کی کا” میں اپنے کردار میں حقیقت کارنگ بھرنے کے لئے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنی فیملی کو کم […]

سر بسر دھاندلی کا عدالتی فیصلہ

سر بسر دھاندلی کا عدالتی فیصلہ

تحریر : ایم آر ملک دھاندلی کی راکھ پر جشن منانے والے فاتح نہیں شکست خوردہ ہوا کرتے ہیں ۔نظریہ ضرورت کے تحت فیصلے ایسے ہی ہوا کرتے ہیں ایک اکثریت مایوس ہے مگر مایوسی گناہ کے زمرے میں آتی ہے اور کونسے منصف وہ منصف جو کسی آمر کے ہاتھ پر بیعت کر کے […]

جوڈیشل کمیشن کا جو بھی فیصلہ ہو ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، ملک اسلم برہان

جوڈیشل کمیشن کا جو بھی فیصلہ ہو ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، ملک اسلم برہان

فرانس (یاسر قدیر) برہان فیملی کے روح رواں اور تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما ملک اسلم برہان نے جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کے حوالے میڈیا سے بات چیت کرتے ھوئے کہا کہ جوڈیشل کمیشن کا جو بھی فیصلہ آیا ہے۔ انھیں عمران خان کی دیانت و سچائی پر پورا بھروسہ ہے اور وہ عمران […]

جے یو آئی کا تحریک انصاف کے خلاف قرارداد واپس نہ لینے کا فیصلہ

جے یو آئی کا تحریک انصاف کے خلاف قرارداد واپس نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: جمیعت علماء اسلام(ف) کا پارلیمانی اجلاس مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت ہوا۔ ذرائع کے مطابق 2 گھنٹے زائد جاری رہنے والے اجلاس میں تحریک انصاف کے خلاف قرارداد واپس نہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں تحریک انصاف کے خلاف قرارداد واپس لینے کی وزیر اعظم اور قائد حزب اختلاف […]

سلمان خان کا شاہ رخ سے باکس آفس پر مقابلہ نہ کرنے کا فیصلہ

سلمان خان کا شاہ رخ سے باکس آفس پر مقابلہ نہ کرنے کا فیصلہ

ممبئی : بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے شاہ رخ خان سے باکس آفس پر مقابلہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد انہوں نے 2016 عید کے موقع پر اپنی فلم ’’سلطان‘‘ کی ریلیز کی تاریخ آگے بڑھادی ہے۔ بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اور سلمان خان کی […]

انکوائری کمیشن کا فیصلہ اور جمہوریت پسند

انکوائری کمیشن کا فیصلہ اور جمہوریت پسند

تحریر: عمران احمد راجپوت چار حلقوں کی بازگشت سے اُٹھنے والا سونامی اپنی تندوتیز لہروں کے ساتھ میاں صاحب سے استفعے کا مطالبہ کرتا ایوانوں کی مضبوط دیواروں سے ٹکراتا ہوابالآخر خالی ہاتھ انکوائری کمیشن کے آگے جاتھما۔ عام انتخابات 2013ء میں مبینہ دھاندلی کے خلاف انکوائری کمیشن کی رپورٹ آنے کے بعد یقینا خان […]