counter easy hit

حکومت

چائلڈ لیبر کا خاتمہ، یا غریب کا روزگار بند

چائلڈ لیبر کا خاتمہ، یا غریب کا روزگار بند

تحریر : عائشہ احمد پنجاب حکومت کے چائلڈ لیبر کے خاتمے کی مہم کا اعلان ہوا تو مجھے پچھلے سال بیتا کچھ وقت یاد آگیا۔ میرا کام کے سلسلے میں ایک کالج جانا ہوا، دوپہر کا وقت آن پہنچا تو کچھ کھانے کے لیے کینٹین پر پہنچی وہاں طالب علموں کا ہجوم لگا ہوا تھا،اس […]

افغان امن میں پاکستان کا منفرد کردار ہے

افغان امن میں پاکستان کا منفرد کردار ہے

پروفیسر ڈاکٹرشبیر احمد خورشید پاکستان ہمیشہ افغانستان کا خیر خواہ رہا ہے۔مگر افغانستان کے وہ لوگ جو ہمیشہ ہندوستان کے پروپیگنڈے کا شکار رہے ہیں انہوں نے کسی ایک موقع پر بھی پاکستان کی خیر خواہی نہیں کی ۔یہ بات پاکستان کے لوگوں کے سامنے آزادی چند دن بعد ہی آئی جب ستمبر 1947 میں […]

ہیومن رائٹس واچ کی بھارتی مظالم پر چشم کشا رپورٹ

ہیومن رائٹس واچ کی بھارتی مظالم پر چشم کشا رپورٹ

تحریر : ممتاز حیدر حقوقِ انسانی کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت ملک میں اظہارِ رائے کی آزادی اور مذہبی اقلیتوں کو تحفظ دینے میں ناکام رہی ہے۔تنظیم کی ویب سائٹ پر جاری کی گئی ورلڈ رپورٹ 2016 میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بھارت میں حکومت کے ناقد […]

جمہوریت، سیاست اور اختیارات کی جنگ

جمہوریت، سیاست اور اختیارات کی جنگ

تحریر : سید شہاب الدین جمہوریت کا لفظ دو یونانی الفاظ (Demo) یعنی جمہور(عوام ) اور Kratosیعنی حکومت (سلطنت) سے نکل کر بناہے،لغوی اعتبار سے اس کے معنی ہے ”عوام کی حکمرانی ”۔جمہوریت ایک ایسی سلطنت اور حکومت ہوتی ہے جس میں ریاست کے حاکمانہ اختیارات مکمل طور پر عوام کو حاصل ہوتے ہیں،سادہ لفظوں […]

چوہدری عمران مانی کا پاکستان مسلم لیگ نون آزاد کشمیر میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان

چوہدری عمران مانی کا پاکستان مسلم لیگ نون آزاد کشمیر میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان

سعودی عرب (تیمور لون) پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سرگرم رہنما اور علاقہ کی معروف سیاسی شخصیت چوہدری عمران مانی جن کا تعلق مہنڈہ ٹائون چکہ چڑھوئی سے ہے اور سعودی عرب میں رہائش پذیر ہیں نے اخباری نمائندہ سے خصوصی گفتگو کے دوران کہا کہ وہ اپنے پورے خاندان سمیت پیپلز پارٹی کی پالیسیوں […]

غیر سیاسی سیاست

غیر سیاسی سیاست

تحریر : میر شاہد حسین ”آج میں سیاست پر بالکل بات نہیں کروں گا۔” ”تو پھر کس پر بات کرو گے؟” ” کسی پر بھی لیکن سیاست پر نہیں، آپ کھیل کی بات کرو۔” ” کھیل میں تو سیاست ہے۔” ” اچھا تو آپ فلموں پر بات کر لو۔” ”وہاں پر بھی سیاست ہے۔” ” […]

کب ہو گا پنجاب میں کرپٹ لوگوں کا احتساب

کب ہو گا پنجاب میں کرپٹ لوگوں کا احتساب

تحریر : ملک ارشد جعفری اٹک کافی دنوں سے پنجاب کے مختلف شہریوں میں جاکر لوگوں سے پتا کررہا ہوں کہ قومی لیٹروں کے بارے میں جن جن کے پاس کوئی ثبوت ہے تو مجھے دیں لوگوں کی باتیں سن کر دل خون کے آنسو روتا ہے کہ واقعی میرا ملک ڈاکوئوں کے نرغے میں […]

”پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ”تاریکی میں روشن راہ

”پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ”تاریکی میں روشن راہ

تحریر : عقیل خان ” علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے ”یہ میں نہیں کہہ رہا بلکہ یہ ہمارے پیارے حضوراکرمۖ کا فرمان ہے ۔تعلیم حاصل کرنا ہرشخص کا بنیادی حق ہے۔ تعلیم انسان میں شعور پیدا کرتی ہے. تعلیم کی بدولت ہی انسان اچھے برے کی تمیز کر سکتا […]

ایک اور چودھری رحمت علی

ایک اور چودھری رحمت علی

تحریر: انجینئر افتخار چودھری چلئے ایک اور مطالبہ سامے آیا ہے ۔ہماری کشمیری برادری نے سوشل میڈیا پر مطالبہ کر دیا ہے کہ چودھری غلام عباس کی قبر کے احاطے پر لینڈ مافیا قبضہ کرنا چاہتا ہے۔ لہذہ راولپنڈی سے ہم چودھری صاحب کا جسد خاکی آزاد کشمیر منتقل کر دیاجائے تا کہ سکوں مل […]

بجلی گیس لوڈشیڈنگ آخر کب تک

بجلی گیس لوڈشیڈنگ آخر کب تک

تحریر: رانا عجاز حسین پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت اپنے دور اقتدار کا تقریباً ایک تہائی سے زائد کا حصہ گزار چکی ہے۔ موجودہ حکومت کی پہلی ترجیح انرجی بحران کا حل ہونا چاہئے تھی کیونکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے انتخابی مہم کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ کو اپنا مرکزی نکتہ بنایا۔ میاں […]

اشتہارات اشتہاریوں کے حوالے

اشتہارات اشتہاریوں کے حوالے

تحریر: روہیل اکبر ملک میں کرپشن کرنے والوں اور انکے حواریوں کی لوٹ مار انتہا ء کو پہنچ چکی ہے اور یہ سب کچھ حکومت کی چھتری کے نیچے ہورہا ہے کروڑوں اور اربوں کی کرپشن میں ملوث سرکاری اہلکار نہ صرف اپنے سے بڑے عہدوں پر براجمان ہیں بلکہ نیک نیتی اور ایمانداری سے […]

سندھ کرمنل پراسیکیوشن ترمیمی بل

سندھ کرمنل پراسیکیوشن ترمیمی بل

تحریر: میر افسر امان حکومت سندھ نے ایک انوکھا بل پارلیمنٹ سے پاس کرایا ہے جس کے تحت وہ کسی بھی مقدمے کو عدالت کی مرضی سے واپس لے سکتی ہے۔ سندھ پارلیمنٹ میں اپوزیشن ارکان نے اس پر بڑا شور مچایا اور حکومت پر اعتراض کیا کہ اکشریت کی بنیاد پر بغیربحث کے فوراً […]

شام میں ظلم کی شام کب ڈھلے گی

شام میں ظلم کی شام کب ڈھلے گی

تحریر : نعیم الرحمان شائق شام، جہاں پچھلے کئی سالوں سے موت کا کھیل کھیلا جا رہا ہے، نہ جانے وہاں کب ظلم کی شام ڈھلے گی۔ جتنے منھ ہیں، اتنی باتیں ہیں۔ کوئی کہتا ہے ،بڑی طاقتیں روس اور امریکا یہ جنگ کر وارہی ہیں، تاکہ ان کا اسلحہ بک سکے۔ کوئی کہتا ہے، […]

اقتصادی راہداری… اور ہماری زمہ داری

اقتصادی راہداری… اور ہماری زمہ داری

تحریر : رانا اعجاز حسین گزشتہ چند روز سے اپوزیشن جماعتوں اور صوبوں کے سربراہان کی جانب سے پاک چین اقتصادی راہداری کے مجوزہ روٹ پر تحفظات کا اظہار کیا جارہا تھا ۔ جس پران کو اعتماد میں لینا اور ان کی تجاویز زیر غور لانا ضروری تھا۔ جس پر صوبائی حکومتوں کا مشاورتی اجلاس […]

مذموم مقاصد

مذموم مقاصد

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم پیارے پاکستان میں دہشت گردی پہ قابو پانے کے لئے عسکری اور حکومتی کوششیں قابل ستائش ہیں افواج و دیگر سیکیورٹی اداروں کی عمدہ حکمت عملی سے دہشت گردی کے واقعات میں کمی دیکھنے میں آئی ہے افواج و دیگر سیکیورٹی ادارے ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے […]

تھر کے بھوک سے بلکتے سسکتے مرتے بچے

تھر کے بھوک سے بلکتے سسکتے مرتے بچے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم جب گزشتہ دنوں ملک کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے موجودہ صدرآصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ زرداری بھٹو کی بلیوں کو بلاول ہا و¿س لاہور کا موسم راس نہیںآیا اور وہ بیمار پڑگئیں تو اِنہیں فوراََ چیک اَپ کے لئے جانوروں کے ماہر اور اسپیشلٹ […]

اسلامی ممالک اور تفرقہ بازی کا طوفان

اسلامی ممالک اور تفرقہ بازی کا طوفان

تحریر: ملک ارشد جعفری سعودی عرب کے غلط فیصلے سے اسلامی ممالک میں خانہ جنگی کا طوفان اٹھنے والا ہے جس میں نقصان صرف مسلمانوں کا ہو گا اور فائدہ صرف یہود کا ہوگا لیکن سعودی حکومت اور اس کے ہم مسلک حکمتوں کی زد کی وجہ سے ایک مسلک کے لوگوں کے خلاف نفرت […]

کیا ہوا تیرا وعدہ

کیا ہوا تیرا وعدہ

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میںیہ لکھ کر دیا تھاکہ تین ماہ کے اندر اردو کا بطور قومی زبان نفاذکر دیاجائے گا۔ ہم بڑے خوش تھے کہ چلو 68 سال بعد ہی سہی ہماری حکومت نے کم ازکم ایک کام توایسا کرنے کاعہد کیا جس کااعلان بابائے قوم نے کیا تھا۔ہمیں […]

پاکستان میں شراب کے پرمٹ

پاکستان میں شراب کے پرمٹ

تحریر: واٹسن سلیم گل، ایمسٹرڈیم پاکستان سے خبریں ہیں کہ اس سال شراب کی ریکارڈ فروخت ہوئ۔ اربو روپوں کی شراب فروخت ہوئ۔ مری بریوری کمپنی جو کہ پاکستان کا سب سے قدیم شراب بنانے کا کارخانہ ہے اس برطانوی دور حکومت سے قائم کارخانے مری بروری میں آج بھی بیئر، ووڈکا، وائن، جِن، رم […]

مدینہ منورہ میں پاسپورٹ اور نادرہ آفس کے لئے عمارت کا انتخاب

مدینہ منورہ میں پاسپورٹ اور نادرہ آفس کے لئے عمارت کا انتخاب

مدینہ منورہ (نوید فاروقی) اب 450 کلومیٹر دور جدہ جا کر پاسپورٹ بنوانے کی مشکل سے جان چھوٹ جائے گی نئے قونصلیٹ آفس کی بھی منظوری، نواز شریف، چوہدری نثار، سعد رفیق کو خراج تحسین، مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ اور نادرہ شناختی کارڈ آفس کے لئے مدینہ منورہ نئے ائرپورٹ اور ریلوے اسٹیشن کے سنگم […]

پھیکے کالموں کا شہنشاہ

پھیکے کالموں کا شہنشاہ

تحریر : عبد الرزاق قارئین ایک اچھے کالم نگار کی خوبی ہوتی ہے کہ جب وہ دیکھتا ہے کہ کسی نے سماج کی بہتری کے لیے کوئی اچھا کام کیا ہے تو وہ متعلقہ افراد یا حکومت کی تعریف و توصیف کرنے میں بخل سے کام نہیں لیتابلکہ دل کھول کر داد دیتا ہے اور […]

داعش بنانے والوں کا اعتراف

داعش بنانے والوں کا اعتراف

تحریر : میر افسر امان پاکستانی اخبارات کے مطابق امریکا کی سابقہ وزیر خارجہ اور موجودہ صدراتی امیدوار ہلیری کلٹن نے اپنی یادشتوں پر مشتمل کتاب میں داعش بنانے کا اعتراف کر لیا ہے۔اس کی وجہ بیان کرتے ہوئے اس نے کہا کہ امریکا نے مشرق وسطی کے حالات کو کنٹرول کرنے اور اسے تقسیم […]

مت سمجھو ہم نے بھلا دیا

مت سمجھو ہم نے بھلا دیا

تحریر: عفت ٩ نومبر آئی اور خاموشی سے چلی گئی۔ہم اس بات پہ ہی لڑتے رہے کہ چھٹی ہوگی یا نہیں ہو گی۔اس دھما چوکڑی میں خیبر پختونخواہ نے حسب ِ سابق اپنا چاند دیکھ کر اپنی عید آپ منا لی ۔جب کہ اپوزیشن اور حکومت ہمیشہ کی طرح ایک دوسرے کے بخیے ادھیڑنے میں […]

مچھروں کی حکومت

مچھروں کی حکومت

تحریر : میر شاہد حسین باوثوق ذرائع سے خبر ملی ہے کہ مچھروں کی تعداد میں بے حساب اضافہ ہو گیا ہے اور اب شہر میں مچھروں نے بھاری اکثریت حاصل کرلی ہے۔ ان کے ناپاک ارادوں سے ہر خاص و عام واقف ہے لیکن پھر بھی کسی کو جرات نہیں ہورہی کہ ان کے […]