counter easy hit

تعلق

آرٹ کی ساکھ بنانے میں ناپا کا اہم کردار ہے، راحت کاظمی

آرٹ کی ساکھ بنانے میں ناپا کا اہم کردار ہے، راحت کاظمی

کراچی : ناپا ریپٹری تھیٹر کے ڈائریکٹر راحت کاظمی نے کہا ہے کہ نیشنل اکیڈمی اور پرفارمنگ آرٹ(ناپا) کا قیام وقت کی ضرورت ہے اس ادارے کے قیام کے بعد کراچی میں تھیٹر اور میوزک سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو منظر عام پرآنے کا موقع ملا ہے ملک میں آرٹ کی قدر […]

بچوں کی تعلیم و تربیت میں داستان گوئی کا کردار

بچوں کی تعلیم و تربیت میں داستان گوئی کا کردار

تحریر : محمد اسلم مانی “اردو کی نثری داستانیں” اور” داستانوں کی تکنیک “کے مصنف گیان چند جین (اترپردیش اردو ادکامی لکھنو)کے مطابق داستان کے لغوی ” معنی قصہ ، کہانی اور افسانہ “کے ہیں،خواہ وہ منظوم ہو یا منثور جس کا تعلق زمانہ گذشتہ سے ضرور ہو اورجس میں فطری اور حقیقی زندگی بھی […]

جنرل حمید گل یا کروڑوں دلوں کے بادشاہ

جنرل حمید گل یا کروڑوں دلوں کے بادشاہ

تحریر : علی عمران شاہین ”آج کے دور سے میرے آئیڈیل جنرل حمید گل ہیں۔” کوئی 20سال پہلے زمانہ طالب علمی میں گورنمنٹ ڈگری کالج حویلیاں ایبٹ آباد کے لان میں کھڑے دوستوں کے ہمراہ نئے کلاس فیلو سے یہ جملہ سنا تو اس وقت جنرل حمید گل کا نام دل و دماغ کے ایک […]

ہیروشیما پر گرائے گئے ایٹم بم کی 70ویں یاد

ہیروشیما پر گرائے گئے ایٹم بم کی 70ویں یاد

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم گزشتہ دِنوں جب دنیا ہیروشیماپر گرائے گئے ایٹم بم سے ہونے والی صدی کی سب سے بڑی ہلاکتوں کی سترویں یادمنا رہی تھی تو اِس دوران مجھے خطے ء جنوبی ایشیا سے تعلق رکھنے والی ایک ایٹمی قوت بھارت کے پاگل پن پر بہت ترس آرہاتھااور میں اِسی خوف […]

ٹوپی

ٹوپی

تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی بقول میر تقی میر: میر صاحب زمانہ نازک ہے دونوں ہاتھوں کے تھامیئے دستار ہم نہیں جانتے کہ میر کے زمانے میں زمانہ کتنا نازک تھا کیونکہ آج ہم جس دور سے گزر رہے ہیں یہ زمانہ بدستور نازک تَر لگ رہا ہے۔ میر کے زمانے میں شاہی کا […]

صفائی نصف ایمان ہے

صفائی نصف ایمان ہے

تحریر : چوہدری عثمان نصیر صفائی ستھرائی کا تعلق نہ صرف کسی مذہب کے ساتھ بلکہ یہ انسان کی فطرت میں رکھی گئی ہے۔جو بھی انسان ہوگا اور عقل رکھتا ہوگاصفائی خود اس کو اپنا خیال رکھنے پر مجبور کرتی ہے۔اسلام نے صفائی کو اپنانے کے ساتھ ساتھ اسے ایمان کا نصف جز بھی قرار […]

کرامت یا محبت؟

کرامت یا محبت؟

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا ادھر آؤ میری بات سنو !ط میرا نام پیر آفتاب احمد قاسمی ہے میرا تعلق موڑہ شریف سے ہے۔ ایک میں اور چند بزرگ قسم کے لوگ ہوتے ہیں، ایک پہاڑ نما جگہ پر پیر طریقت رہبر شریعت پیر آفتاب احمد قاسمی کھڑے ہوتے ہے اور کچھ خطبہ نما […]

پروفیشنل ماڈل ہوں کسی شخصیت سے کوئی تعلق نہیں، ایان علی

پروفیشنل ماڈل ہوں کسی شخصیت سے کوئی تعلق نہیں، ایان علی

راولپنڈی : کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی نے ایک بار پھر کسی شخصیت سے تعلق کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 100 فیصد پروفیشنل ماڈل ہوں کسی شخصیت سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں پیشی کے موقع پر ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے […]

پاکستان پر لشکرطیبہ سے تعلق کا بھارتی الزام روس نے مستردکردیا

پاکستان پر لشکرطیبہ سے تعلق کا بھارتی الزام روس نے مستردکردیا

نئی دہلی: روس نے پاکستان پر جماعت الدعوۃ اور لشکرطیبہ کے ساتھ تعلق کا بھارتی الزام مسترد کرتے ہوئے اس کی حمایت کرنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے برسبین میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں پاکستان پر دہشت گردوں کی معاونت اور پشت پناہی کا الزام عائد […]

حلفیہ کہتا ہوں میرا ’’را‘‘ سے کوئی تعلق نہیں، الطاف حسین

حلفیہ کہتا ہوں میرا ’’را‘‘ سے کوئی تعلق نہیں، الطاف حسین

لندن : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ حلفیہ کہتا ہوں کہ میرا ’’را‘‘ سے کوئی تعلق نہیں اور ’’را‘‘ ملک دشمن ایجنسی ہے جس سے لڑنے کے لیے ایم کیو ایم کے تمام کارکنان فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے۔ کراچی کے لال قلعہ گراؤنڈ میں پارٹی عہدیداروں […]

میرا بلیک واٹر کے ساتھ کوئی تعلق نہیں، رحمن ملک

میرا بلیک واٹر کے ساتھ کوئی تعلق نہیں، رحمن ملک

اسلام آباد : سابق وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک نے ذوالفقار مرزا کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا بلیک واٹر کے ساتھ کوئی تعلق نہیں بلکہ وہ بلیک واٹرکے ایجنٹ ہیں جس نے اپنی پرائیویٹ فورس بنا رکھی ہے۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

مجھ پر وقت ضائع نہ کریں اللہ سے تعلق جوڑیں: شاہ بانو میر

مجھ پر وقت ضائع نہ کریں اللہ سے تعلق جوڑیں: شاہ بانو میر

فرانس : حال میں دیے گئے ایک ٹی وی انٹرویو کے بعد فیس بک پر وہی مخصوص فیک نک سے کئی قسم کی دھمکیاں دے رہے ـ فیک آئی ڈی کس کی سیکڑوں کے حساب سے ہیں سب جانتے۔ مصنوعی ناموں سے بیہودہ احمقانہ لغویات شائع کرنا بہت ہی پُرانا اور فضول ہتھکنڈہ ہے۔ پہلے […]

بالی ووڈ میں کسی فلمی خاندان سے تعلق اہمیت نہیں رکھتا، ودیا بالن

بالی ووڈ میں کسی فلمی خاندان سے تعلق اہمیت نہیں رکھتا، ودیا بالن

میلبورن (جیوڈیسک) بھارتی اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ بالی ووڈ میں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کسی کا فلمی خاندان سے تعلق ہے یا نہیں یہان میرٹ ایسی سب باتوں کو پیچھے چھوڑ دیتا ہے ، جب کہ میں ہماری ادھوری کہانی میں مہیش بھٹ اور موہت سوری کے ساتھ کام […]

عزیز آباد سے گرفتار ہونے والے افراد کا ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں: رابطہ کمیٹی

عزیز آباد سے گرفتار ہونے والے افراد کا ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں: رابطہ کمیٹی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے تمام اراکین نے متفقہ طور پر ایک بیان میں اس بات کی وضاحت کی ہے کہ میڈیا پر آنے والی اطلاعات کے مطابق عزیز آباد میں بوتراب امام بارگاہ کے سامنے واقع گھر سے رینجرز کی موجودگی میں دو افراد کو گرفتار کیا […]

پاک بحریہ کا جہاز 51 محصورین کو لے کر جبوتی کی طرف رواں‌ دواں

پاک بحریہ کا جہاز 51 محصورین کو لے کر جبوتی کی طرف رواں‌ دواں

الحدیدہ (جیوڈیسک) ترجمان پاک بحریہ کے مطابق تمام محصورین کو امیگریشن کا عمل مکمل ہونے کے بعد جہاز پر منتقل کیا گیا۔ مسافروں میں ایتھوپیا، جرمنی، فلپائن اور برطانیہ کا ایک ایک شہری بھی شامل ہے۔ 15 غیر ملکیوں میں سے 4 کا تعلق بنگلا دیش، دو کا رومانیہ، یمن اور 3 کا تعلق قطر […]

پٹنہ : قاسم خورشید کی تحقیقی کاوش کی ستائش

پٹنہ : قاسم خورشید کی تحقیقی کاوش کی ستائش

پٹنہ (پ ن س) ممتاز شاعر و ادیب ڈاکٹر قاسم خورشید کی تازہ تحقیق ” عالمی منظر نامہ پر گودان ” کی علمی و ادبی حلقہ میں زبردست پذیرائی ہو رہی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سہ روزہ جشن اردو تقریب میں وزیر اعلیٰ بہار نتیش کمار کے ہاتھ سے انھیں اپنے اس تحقیقی […]

دل کے دروازے پر دستک

دل کے دروازے پر دستک

تحریر : ایم سرور صدیقی اس نے کہا عجیب شعر ہے مجھ کوڈرہے چاندپر بھی آدمی منتقل ہو جائے گا طبقوں سمیت میںنے کہا ایساہونا عین ممکن ہے۔۔۔اس معاشرہ میں قدم قدم پر طبقاتی سٹیٹس موجودہے جس سے اب چھٹکارا پانا محال ہے اس نے کہا۔۔۔۔ نہیں یارکیسی بات کردی آپ نے؟ میں نے جواباًعرض […]

احتجاج کا علاج

احتجاج کا علاج

تحریر : محمد امجد خان رات کا کھانا کھا کر ابھی لیٹنے ہی لگا تھا کہ فون بجنے لگا دیکھا تو ایک جاننے والے کا نمبر تھا سو اٹنڈ کرلیا خیریت دریافت کرنے کے بعد کہنے لگا کہ بھائی ایک چھوٹا سا کام ہے اگر کروا دیں تو عمر بھر دعائیں دوں گا یہ سُن […]

خواہشات کا پل صراط

خواہشات کا پل صراط

تحریر : ایم سرور صدیقی میرا ایک بہت پیارا سا دوست ہے ارشد عالم کئی سال پہلے جب وہ بھارت یاترا گیا تو اس نے” خاردار تارکے اس پار”ایک سفرنامہ بھی لکھا تھا یہ کتاب پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے۔۔۔ایک بار میں اس سے ملنے گیا تو اس کے ہاتھ میں چملیکی سی چھوٹی سی […]

تشدد کے لئے نامناسب جواز

تشدد کے لئے نامناسب جواز

تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی کسی بھی بات کو یا کسی بھی عمل کو نہ جواز سے سمجھایا جا سکتا ہے اور نہ سمجھایا جانا چاہیئے، کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں ماننے اور منوانے کے لئے ” جواز ” کی تلاش نہیں کی جانی چاہیئے، مثلاً ایک آدمی کا دوسرے بے قصور آدمی […]

میری ماں میرے انتظار میں

میری ماں میرے انتظار میں

تحریر : وصی رحمنٰ اس نے گھر سے باہر جاتے جاتے کہا!’’بہنا! آج تم نے چاول بہت اچھے پکائے ہیں‘ میں 2 گھنٹے کیلئے ذرا کام سے جا رہا ہوں، مگر میرے لئے چاول بچا کر رکھنا، میں آکر کھالوں گا‘‘ مگر قصور سے تعلق رکھنے والے حافظ محمد نعیم کے خام وخیال میں بھی […]

الطاف حسین پر لندن میں قائم مقدمات سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں، چوہدری نثار

الطاف حسین پر لندن میں قائم مقدمات سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں، چوہدری نثار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین پر لندن میں قائم مقدمات سے پاکستانی حکومت کا کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی کسی سفارتکار نے ان مقدمات پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی ہے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی نے کہا کہ […]

سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں ملوث رضوان قریشی کا متحدہ سے کوئی تعلق نہیں: رابطہ کمیٹی

سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں ملوث رضوان قریشی کا متحدہ سے کوئی تعلق نہیں: رابطہ کمیٹی

کراچی (یس ڈیسک) اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے اس بات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ رضوان قریشی نامی فرد جس کے بارے میں میڈیا میں یہ اطلاع آ رہی ہے کہ مذکورہ فرد بلدیہ ٹاون کی فیکٹری میں آگ لگانے میں ملوث ہے جبکہ اس شخص سے ایم کیو ایم […]

دل کے دروازے پر دستک

دل کے دروازے پر دستک

تحریر : ایم سرور صدیقی اس نے کہا عجیب شعر ہے مجھ کوڈرہے چاندپر بھی آدمی منتقل ہو جائے گا طبقوں سمیت میںنے کہا ایساہونا عین ممکن ہے۔۔۔اس معاشرہ میں قدم قدم پر طبقاتی سٹیٹس موجودہے جس سے اب چھٹکارا پانا محال ہے اس نے کہا۔۔۔۔ نہیں یارکیسی بات کردی آپ نے؟ میں نے جواباًعرض […]