counter easy hit

تعلق

جن کا دہشتگردی سے تعلق نہیں وہ فوجی عدالتوں سے فکرمند نہ ہوں: چودھری نثار

جن کا دہشتگردی سے تعلق نہیں وہ فوجی عدالتوں سے فکرمند نہ ہوں: چودھری نثار

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ فوجی عدالتیں دہشتگردوں کیلئے بنائی جا رہی ہیں، ان میں عام افراد کے ٹرائل نہیں ہونگے۔ ” جن کا دہشتگردی سے تعلق نہیں وہ فوجی عدالتوں سے فکرمند نہ ہوں۔ ملٹری کورٹس کا مقصد […]

ایک چٹھی ہمارے دوست کی

ایک چٹھی ہمارے دوست کی

تحریر : فیصل شامی ہیلو میرے پیارے دوستو سنائیں کیسے ہیں امید ہے کہ اچھے ہی ہونگے، دوستو آج صبح صبح ہی ہمارے ایک دوست نے جن کا تعلق کوٹلی آذاد کشمیر سے ہے، نے ہمیں مسینجر پر پیغام بھیجا اور پیغام کے تھا پو را خط تھا ایک کہانی تھی لائن آف کنٹرول پررہنے […]

”بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا”

”بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا”

تحریر : پروفیسر محسن عثمانی ندوی ہندوستان کی ملت اسلامیہ نرگس بیمار کی مانند اپنی بے نوری پر روتی رہتی تھی، بڑی مشکل سے اس کے چمن میں ایک دیدہ ور پیدا ہوا تھاجس کا نام سید حامد تھا، ان کے آباء و اجداد کا تعلق پٹنہ اور اس کے گرد و نواح” نیورہ” سے […]

جیند جمشید کا قصور

جیند جمشید کا قصور

تحریر : عارف محمود کسانہ معاملہ انتہائی نازک ہے اور الفاظ کی معمولی سی بے احتیاطی سنگین نتائج کا پیش خیمہ ہو سکتی ہے خصوصاََ جب ہر طرف جذباتی فضاہو اور فرقہ واریت کا ناسور اس قدر پھیل چکا ہو کہ دوسرے کی معمولی لغزش پر فتوے صادر کیے جا رہے ہوں اور اپنی غلطیوں […]

چشمہ معرفت کشف المعجوب

چشمہ معرفت کشف المعجوب

تحریر: محمد عبداللہ بھٹی 80کے عشرے میں حضرت علی ہجویری (المعروف داتا صاحب) کی پرانی مسجد کو شہید کر کے بڑی مسجد اور کھلے صحن کی تعمیر کا کام زور و شور سے جاری تھا دوران کھدائی بنیادوں میں بہت ساری پرانی قبروں کا انکشاف بھی ہو ا زیادہ تر قبروں میں پرانی اور بوسیدہ […]

متوازن غذا اور صحت کاباہمی تعلق

متوازن غذا اور صحت کاباہمی تعلق

تحریر :…مولانا محمد عاصم مخدوم … انٹرنیشنل ریسرچ کونسل برائے مذہبی امور صحت کے لئے اچھی غذا بہت اہم ہے لیکن غذا ایسی ہونی چاہیے جو صحت کے لیے مفید ہو ایسی چیزوں کے استعمال سے احتراز کرنا چاہیے جو صحت اور تندرستی کے لیے نقصان دہ ہوں۔ اس طرح جو چیزیں اچھی لگیں اور […]

داعش سے تعلق، شام سے لوٹنے والے 2 برطانیوں کو 12 برس جیل

داعش سے تعلق، شام سے لوٹنے والے 2 برطانیوں کو 12 برس جیل

لندن (یس ڈیسک) شام میں داعش کا ساتھ دے کر لوٹنے والے دو برطانوی شہریوں کو 12 برس کے لیے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ دونوں کا تعلق برمنگھم سے ہے۔ محمد ناہین احمد اور یوسف زبیر سرور نے دہشتگردوں کے ساتھ 8 ماہ گزارے تھے۔ تاہم ماجدہ خاتون نے اپنے بیٹے سے متعلق پولیس […]

کاہنہ سے داعش سے تعلق کے شبہے میں اہم کمانڈر گرفتار

کاہنہ سے داعش سے تعلق کے شبہے میں اہم کمانڈر گرفتار

لاہور (یس ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے ادارے اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کر کے داعش سے تعلق کے شبہ میں اہم کمانڈر کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق محمد عمر ملزم کو پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کاہنہ کے علاقے سے گرفتار کیا، ملزم کے قبضہ سے لیپ ٹاپ اور […]