ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ رئیس کے ذریعے بھارتی فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی پہلی انٹری نے ہی بھارت سمیت دیگر ممالک میں کھڑکی توڑ بزبس کیا لیکن اس کے باوجود اداکارہ افسردہ ہیں۔

وڈیوکے ساتھ اداکارہ نے لکھا کہ انہیں افسوس ہے کہ فلم ’رئیس‘ میں وہ یہ سب نہیں کرسکیں جیسے اداکارہ کاجول نے فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ میں کیا تھا۔
اس خبرکو بھی پڑھیں: ماہرہ اورشاہ رخ کا وہ گانا جو فلم ’’رئیس‘‘ میں شاملنہیں کیا گیا
واضح رہے کہ راہول ڈھولکیا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’رئیس‘ میں ماہرہ نے شاہ رخ کی اہلیہ کا کردار ادا کیا ہے۔








