By MH Kazmi on August 11, 2017 america, For, is, Korea:, military, north, of, problem, ready, solution اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے بڑھتے ہوئے خطرے کا فوجی حل موجود ہے تاہم امریکا چاہتا ہے کہ اتحادی ممالک کے ذریعے سفارتی کوششوں سے اس مسئلے کو حل کیا جائے۔ ادھر صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ لگتا ہے کہ شمالی کوریا کو دی گئی وارننگ زیادہ سخت نہیں […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 base, focuses, Korea:, military, north, on, targeting, the, to, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

شمالی کوریا نے کہا ہے کہ وہ بحرالکاہل میں امریکی جزیرے گوام کو میزائل سے نشانہ بنانے کے بارے میں غور کر رہا ہے۔ پیانگ یانگ: صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کے بعد پیانگ یانگ نے امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے پر غور شروع کر دیا۔ شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ وہ گوام […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 6, Car, crushed, French, in, Paris, rider, soldiers, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

پیرس: فرانس میں کار سوار حملہ آور 6 فوجیوں کو کچل کر فرار ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پیرس کے نواحی علاقے لووا لووا پیرے ميں حملہ آور نے اپنی سیاہ بی ایم ڈبلیو چھاؤنی سے نکلنے والے انسداد دہشت گردی شعبے کے فوجیوں پر چڑھادی جس کے نتیجے میں 6 اہلکار زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 3, Army, By, firing, Indian, Kashmiris, Martyred, more, than اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید ہوگئے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے اور روز بروز قابض افواج کی جانب سے نہتے کشمیریوں پر مظالم بڑھ رہے ہیں۔ گزشتہ روز بھی ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 5 نوجوان شہید ہوئے اور […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 confirms, conflicts, Death, dozens, every, from, government, mental, Modi's, of, soldiers, the, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ ذہنی تناؤ کی وجہ سے ہر سال 100 سے زائد فوجی ہلاک ہورہے ہیں۔ بھارتی وزیر دفاع سبھاش بھامرے نے پارلیمنٹ راجیا سبھا میں پیش کی گئی رپورٹ میں بتایا کہ ذہنی تناؤ کی وجہ سے بھارتی فوج میں ہر سال خودکشی اور ساتھی فوجیوں کو قتل کرنے کے […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 A, and, Britain, british, friend, is, long, Minister, of, pakistan, prime, reliable اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اسلام آباد: برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کا کہنا ہے کہ برطانیہ، پاکستان کا دیرینہ اورقابل اعتماد دوست ہے اوراپنے تاریخی تعلقات کومزید وسعت دینے کیلئے مل کرکام کرنے کی منتظر ہیں۔ برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے پاکستانی ہم منصب شاہد خاقان عباسی کو خط لکھا ہے جس میں انہیں وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 After, fire, Korea:, missiles, north, on, plans, the, threats, to, trump, USA اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

شمالی کوریا نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد امریکا کے علاقے گام پر میزائل داغنے کے منصوبے پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ شمالی کورین فوج کے ترجمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دھمکیوں کے بعد فوری طور پر ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 be, consequences, face, giving, Korea:, north, Otherwise, Serious, should, stop, there, threats, trump, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ایٹمی حملوں کی دھمکیوں پر صدر ٹرمپ کا پارہ بھی ہائی ہو گیا اور شمالی کوریا کو سنگین نتائج کی وارننگ دے دی۔ کہتے ہیں اگر شمالی کوریا نے نیوکلیئر حملوں کی دھمکیاں بند نہ کیں تو اسے اس آگ کا سامنا کرنا پڑے گا جو دنیا نے پہلے کبھی نہیں دیکھی۔ نیو جرسی: شمالی […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 100, 7%, and, china, earthquake, five, in, injured, Intensity, killed, people, point, province, Sichuan, six اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

چین کا صوبہ سیچوان چھ اعشاریہ پانچ شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا، متعددعمارتیں منہدم ہوگئیں۔ زلزلے سے 7 افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ بیجنگ: زلزلہ کے باعث لوگ خوف زدہ ہو کر گھروں سے نکل آئے۔ چینی میڈیا کے مطابق زلزلے سے عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا جبکہ متعددعمارتیں منہدم […]
By MH Kazmi on August 7, 2017 foreign, Minister, russia, to, Us, want, with, work اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کا کہنا ہےکہ امریکا روس کے ساتھ کام کرنا چاہتا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے گزشتہ روز اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ملاقات کی تھی جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بہتر بنانے پر زور دیا گیا۔ خبر ایجنسی […]
By MH Kazmi on August 7, 2017 After, flag, India, made, Pakistani, pigeon, Spy, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امرتسر: پاکستان سے ہمیشہ خوفزدہ رہنے والا اور الزام تراشیاں کرنے والا بھارت پچھلے سال ایک کبوتر کو پاکستانی جاسوس بنا کر پیش کرچکا ہے لیکن آج کل وہ پاکستانی جھنڈے تک کو جاسوس قرار دے کر اس کے خلاف واویلا کرنے میں مصروف ہے۔ واہگہ بارڈر کے قریب پاکستانی حدود میں 400 فٹ اونچائی پر 120 فٹ […]
By MH Kazmi on August 7, 2017 episode, fonesca, heavy, mossack, Panama's, taken, the, to, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

پاناما سٹی: پاناما کا ہنگامہ پاناما پیپرز جاری کرنیوالی مالیاتی کمپنی موزیک فونسیکا کو ہی بھاری پڑگیا ہے۔ کمپنی حکام کا کہنا ہے کہ پاناما پیپرز لیک ہونے سے کمپنی کی ساکھ کونقصان پہنچا ہے اور کاروبار محدود ہوگیا ہے جس کیوجہ سے دفاتر بند کرنا پڑے ہیں اور ملازمین کو نوکریوں سے نکالنا پڑا ہے، دنیا بھر میں […]
By MH Kazmi on August 7, 2017 000, 11, became, bloodshed, dead, far, in, people, so, war, yemen اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن / صنعا: یمن میں فضائی حملوں میں 12 شہری جاں بحق اور10زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن کی تحصیل سادا پر فضائی حملوں میں 12شہری ہلاک اور 10زخمی ہو گئے ،یمن کے وزیر انسانی حقوق محمد عسکر نے کہا ہے کہ حکومت کیخلاف بغاوت اور صنعا پر حوثیوں کے تسلط کے بعد سے اب تک […]
By MH Kazmi on August 7, 2017 43, bombing, Civilians, in, killed, Syria, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

دمشق / پیرس: شام میں امریکی طیاروں کی بمباری میں 43 شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ امریکی جنگی طیاروں نے شمالی شہر رقہ کو نشانہ بنایا، رہائشی علاقوں پر بمباری سے 43 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے جبکہ مرنے والوں میں7 بچے بھی […]
By MH Kazmi on August 6, 2017 and, be, black day, brotherhood, By, celebrated, eiffel tower, kashmiri, on, Pakistani, will اشتھارات, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

پیرس: ایفل ٹاور پر 15 اگست پاکستانی و کشمیری اور یورپی برادری یکجا ہو کر تاریخ انسانیت کے بدترین بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرہ اور یوم سیاہ منا رہی ہے، زاہد ہاشمی پیرس(یس اردو نیوز) چلو چلو ایفل ٹاور کے سامنے چلو 15 اگست بھارتی یوم آزادی اور کشمیریوں کا یوم سیاہ پیرس کے تاریخی مقام […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 foreign, India, Indian, initiated, Minister, pakistan, Peace, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کا کہنا ہےکہ بھارت نے پاکستان کے ساتھ امن میں پہل کی۔ بھارتی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر پرانا راگ الاپتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی اور مذاکرات ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔ راجیا سبھا میں بات کرتے ہوئے سشما سوراج کا کہنا تھا کہ پاکستان سے تعلقات بہتر […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 Army's, china's, combat, exercises, liberation, modern, of, peoples, use, weapons اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

چین کی پیپلز لبریشن آرمی نے تبت میں جنگی مشقوں میں جدید اسلحے کا استعمال کیا۔ پیپلز لبریشن آرمی کی جنگی مشقوں میں ہتھیاروں کی نشانہ لگانے کی صلاحیت کو جانچا گیا اور نشانہ لگانے کی صلاحیتوں میں بہتری لانے کے لیے پیپلز لبریشن آرمی نے 4 ہزار 600 میٹر بلند مقام پر جنگی مشقیں […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 Accused, ends, in, law, marriage, of, the, Urden, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئے قانون میں 6ماہ کی سزا نہیں ہوگی بلکہ مجرم کو دوسرے ممالک کی طرح لمبی مدت کے لیے جیل جانا پڑے گا عمان: تاجکستان ، فلپائن، شام، لیبیا، عراق ، الجزائر،اردن میں مشرق وسطیٰ کے بعض ممالک ، لاطینی امریکہ ،کچھ وسط ایشیائی اور افریقی ممالک میں خواتین کے بارے میں ایک منفرد اور […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 By, cutting, Events, hair, India, mysterious, of, the, to, unconscious, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارت ریاستوں ہریانہ اور راجستھان میں خواتین کو بیہوش کرکے بال کاٹنے کے پراسرار واقعات کے باعث خوف کی لہر دوڑ گئی ہریانہ: بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں ریاستوں میں 50 سے زائد خواتین نے شکایت کی ہے کہ کسی نے انہیں بیہوش کر کے پراسرار طریقے سے ان کے بال کاٹے ، پولیس اس […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 afghanistan, america, bag, came, Cat, demanded, in, Natural, of, out, part, Resources, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن ڈی سی: عالمی خبر رساں ایجنسیوں نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ دنوں وائٹ ہاؤس میں ایک خصوصی اجلاس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بار بار زور دیتے رہے کہ مسلسل امداد اور حمایت کے عوض امریکا کو افغانستان کے وسیع قدرتی وسائل میں اپنا حصہ طلب کرنا چاہیے۔ اجلاس میں شریک ایک امریکی […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 can, china, commerce, Minister, on, restrictions, set, trade, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

دوحہ: امریکی وزیر تجارت ولبر راس نے چین اور یورپ پر الزام لگایا کہ وہ سستے قرضوں، توانائی میں زر تلافی اور ٹیکسوں میں چھوٹ کے ذریعے منصفانہ تجارت کی نفی کر رہے ہیں۔ اسٹریٹ جنرل میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیر تجارت ولبر راس نے چین اور یورپ پر […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 attack, embassy, have, Idlib, in, jihadists, May, Occupied, on, Rebels, Russian, Syria, USA اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

دمشق / بیروت: امریکی حکومت کا کہنا ہے کہ القاعدہ سے تعلق رکھنے والے جہادی شامی صوبے ادلب پر قابض ہو سکتے ہیں۔ امریکی حکومت کے مطابق ادلب پر باغیوں کا قبضہ ہے تاہم حالیہ کچھ عرصے میں جہادی اس شامی صوبے میں مسلسل پیش قدمی کر رہے ہیں۔ ادھر شامی دارالحکومت دمشق میں واقع روسی […]