counter easy hit

چین: صوبہ سیچوان میں چھ اعشاریہ پانچ شدت کا زلزلہ، 7 افراد ہلاک، 100 زخمی

چین کا صوبہ سیچوان چھ اعشاریہ پانچ شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا، متعددعمارتیں منہدم ہوگئیں۔ زلزلے سے 7 افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے۔

China: Six point five intensity earthquake in Sichuan province, 7 people killed and 100 injured

China: Six point five intensity earthquake in Sichuan province, 7 people killed and 100 injured

بیجنگ: زلزلہ کے باعث لوگ خوف زدہ ہو کر گھروں سے نکل آئے۔ چینی میڈیا کے مطابق زلزلے سے عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا جبکہ متعددعمارتیں منہدم ہو گئیں۔ حکام کے مطابق ملبے سے سات افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں پانچ سیاح بھی شامل ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی رسپانس فورس کے دستے پہنچ چکے ہیں جبکہ امدادی ٹیموں کی جانب سے ریسکیو کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website